بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
بدن (36) ۔ دل کے علاج
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (36) ۔ دل کے علاج. بیسویں صدی میں میڈیکل میں جتنی تیز رفتار ترقی دل کے بارے میں ہوئی ہے، شاید ہی کسی اور علاقے میں ہوئی ہو۔ اب اس پر ہونے والے آپریشن معمول ہیں۔ اور اس تک پہنچنے میں بہت سے لوگوں کا بہت سا وقت، محنت اور صبر لگا ہے۔ فورسمین وہ پہلے ڈاکٹر تھے جنہوں نے 1929 میں catherer کی مدد سے دل تک براہِ راست رسائی حاصل کی تھی اور یہ تجربہ انہوں نے خود پر کیا تھا۔ فورسمین کا پروسیجر دل کی سرجری کے لئے اہم تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر جان گبن نے 1930 کی دہائی میں مشین بنائی تھی جو خون کو مصنوعی طور پر آکیسیجن دیتی تھی۔ اس مشین نے اوپن ہارٹ سرجری ممکن کی۔ اور اس کے لئے بھی انہوں نے خود پر تجربات کئے۔ بیس سال کے تجربات کے بعد انہوں نے 1953 میں پہلی مشین چالو کی۔ سب سے پہلا آپریشن اٹھارہ سالہ لڑکی کے دل کے سوراخ کو ٹھیک کرنے کے لئے کیا گیا۔ اس آپریشن نے اسے تیس سال کی مزید زندگی دی۔ بدقسمتی سے اگلے چار مریض زندہ نہ بچ سکے اور گبن نے اس مشین کو چھوڑ دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پر اگلا کام والٹن لائلہے نے کیا۔ انہوں نے ایک سسٹم متعارف کروایا جس میں مریض کو ایک رضاکار (عام طور پر قریبی عزیز) سے جوڑ دیا جاتا تھا۔ اور اس کا خون مریض میں گردش کرتا رہتا تھا۔ اس تکنیک کی کامیابی نے انہیں شہرت اور دولت دی۔ لیکن مالی معاملات میں گڑبڑ کرنے کی وجہ سے انہیں ٹیکس چوری کے پانچ مقدمات میں 1973 میں سزا ہو گئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوپن ہارٹ سرجری نے ایسے نقائص درست کرنا ممکن بنایا جہاں تک پہلے نہیں پہنچا جا سکتا تھا۔ لیکن اگر دل کی دھڑکن ٹھیک نہ ہو تو یہ مسئلہ سرجری سے حل نہیں ہوتا۔ اس کے لئے جو آلہ ہے اسے پیس میکر کہا جاتا ہے۔ سویڈن سے تعلق رکھنے والے انجینیر رونے ایلمقوسٹ نے 1958 میں آکے سیننگ کے ساتھ کام کرتے ہوئے اپنے گھر میں دو پیس میکر تجرباتی طور پر بنائے تھے۔ پہلے کو ایک 43 سالہ مریض آرنے لارسن کے سینے میں ڈالا گیا۔ وہ قریب المرگ تھے۔ پہلا آلہ صرف چند گھنٹے ہی چل سکا۔ فوری طور پر دوسرا آلہ ڈالا گیا اور یہ تین سال تک چلتا رہا۔ درمیان میں اس کی بیٹریاں ہر چند گھنٹوں بعد بدلنی پڑتھی تھیں۔ ٹیکنالوجی کے بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ پیس میکر بھی بہتر ہوتے گئے۔ لارسن میں نئے پیس میکر ڈالے جاتے رہے۔ ان کا انتقال 2002 میں ہوا تو ان کی عمر 86 سال تھی۔ انہوں نے اس ایجاد کے دونوں موجدین سے زیادہ عمر پائی تھی۔ پہلا پیس میکر سگریٹ کی ڈبی کے سائز کا تھا۔ آج کے پیس میکر ایک روپے کے سکے سے بڑے نہیں ہوتے اور دس سال تک رہ جاتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بائی پاس کے آپریشن میں مریض کی ٹانگ سے صحتمند اور لمبی شریان کو لے کر دل کی بیمار شریان کو بدلا جاتا ہے۔ یہ امریکہ میں کلیولینڈ کلینک کے فاوولارو کی 1967 کی ایجاد ہے۔ فاوولارو کا تعلق ارجنٹینا سے تھا اور ان کے پروسیجر نے زبردست کام کیا۔ ان کے پہلے مریض نے مکمل صحتیابی حاصل کی اور تیس سال مزید زندگی پائی۔ فاوولارو نے دولت کمائی اور اپنے کیرئیر کے آخر میں واپس اپنے ملک ارجنٹینا چلے گئے۔ یہاں پر انہوں نے دل کا کلینک اور ہسپتال بنانے کا فیصلہ کیا جہاں ڈاکٹروں کی تربیت بھی کی جا سکے اور ضرورت مندوں کا علاج کیا جا سکے، خواہ وہ اس کی مالی استطاعت نہ بھی رکھتے ہوں۔ انہوں نے یہ سب کچھ کر لیا لیکن ارجینٹنا کو سنگین معاشی بحران نے آ لیا۔ ان کا ہسپتال بھی اس سے نہ بچ سکا۔ اس کی پریشانیوں سے تنگ آ کر فاوولارو نے 2000 میں خودکشی کر لی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

بدن (36) ۔ دل کے علاج | Apna Pasrur