بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
بدن (34) ۔ دل کی دھڑکن
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (34) ۔ دل کی دھڑکن. دھڑکن کی دو حالتیں ہیں۔ سسٹول، جب دل سکڑ کر خون کو باہر جسم میں دھکیل دیتا ہے اور ڈائسٹول، جب دل پھیل کر بھر جاتا ہے۔ (بلڈ پریشر کی پیمائش کے دو اعداد ان دو حالتوں کے ہیں)۔ جسم کی ہر جگہ کو مناسب مقدار میں خون کی فراہمی ہر وقت رکھنا آسان کام نہیں۔ جب آپ کھڑے ہوتے ہیں تو خون نیچے کی طرف آنے کی کوشش کرتا ہے اور جسم کو کسی نہ کسی طرح گریویٹی سے مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔ اس کام کو کرنے کے لئے رگوں میں والو ہیں جو خون کو واپس آنے سے روکتے ہیں اور ٹانگوں کے عضلات سکڑ کر پمپ کا کام کرتے ہیں۔ ان سے خون کو جسم کے نچلے حصے سے واپس دل کی طرف جانے میں مدد ملتی ہے۔ (اور یہ وجہ ہے کہ باقاعدگی سے کھڑے ہو کر چلنا پھرنا اچھی بات ہے)۔ مجموعی طور پر جسم اس طرح کے چیلنجز سے بخوبی نمٹ لیتا ہے۔ سیوبان لوگنا کے مطابق، “ایک صحتمند شخص کے لئے کندھے اور ایڑی کے درمیان بلڈ پریشر کا فرق بیس فیصد سے بھی کم ہوتا ہے۔ اور یہ بڑی کمال کی بات ہے کہ جسم یہ سب manage کر لیتا ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو یہ پڑھ کر اندازہ ہو گیا ہو گا کہ بلڈ پریشر ایک جامد عدد نہیں۔ یہ جسم کے ہر حصے میں مختلف ہے اور دن کے مختلف اوقات میں بھی یکساں نہیں۔ دن کے اس حصے میں جب ہم ایکٹو ہوتے ہیں (یا ہونا چاہیے)، یہ کچھ زیادہ ہوتا ہے جبکہ رات کو کم ہو جاتا ہے۔ دن کے بالکل ابتدائی گھنٹوں میں یہ سب سے کم ہوتا ہے۔ یہ عام معلومات ہے کہ دل کا دورہ پڑنے کا امکان سب سے زیادہ اس وقت میں ہوتا ہے۔ کئی لوگوں کا خیال ہے کہ اس کا کسی طرح سے تعلق بلڈ پریشر کے گر جانے سے ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلڈ پریشر پر ہونے والی شروع کی تحقیق بڑے بھیانک تجربات سے ہوئی تھی۔ یہ کرنے والی سٹیفن ہیلز تھے اور انہوں نے اٹھارہویں صدی کی آغاز میں تجربات کئے۔ ایک تجربے میں انہوں نے ایک بوڑھے گھوڑے کو باند کر اس کی بڑی شریان میں کانولا لگا دیا، جس سے آگے نو فٹ لمبی شیشے کی ٹیوب لگائی اور شریان کھول دی۔ نبض کے ساتھ خون کہاں تک پہنچتا ہے؟ یہ پیمائش بلڈ پریشر کا تجربہ تھا۔ انہوں نے اپنے حصولِ علم کی خاطر کئی بے چارے جانوروں کی جان لی۔ ان کے طریقوں پر بڑی تنقید کی گئی اور ان کے کام کو سراہا گیا۔ ہیلز کے پاس یہ دہرا امتیاز ہے کہ انہوں نے سائنس کو آگے بڑھایا اور یہ کام کرنے کے لئے بدنام ہوئے۔ جانوروں سے پیار کرنے والوں نے ان کی سخت مخالفت کی جبکہ رائل سوسائٹی نے سائنس کے لئے خدمات پر انہیں کوپلے میڈل سے نوازا۔ ان کی لکھی کتاب ایک سو سال تک جانوروں اور انسانوں کے بلڈ پریشر پر حرفِ آخر سمجھی جاتی رہی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیسویں صدی میں بھی بہت وقت تک کئی میڈیکل ماہر سمجھتے تھے کہ زیادہ بلڈ پریشر ہونا اچھی بات ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ خون پرجوش طریقے سے جسم میں رواں دواں ہے۔ ظاہر ہے کہ اب ہم جانتے ہیں کہ ایسا نہیں۔ بلڈ پریشر کا بلند رہنا ہارٹ اٹیک اور سٹروک کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے۔ زیادہ مشکل سوال یہ ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کسے کہا جائے؟ کافی وقت تک یہ معیار 140/90 کا رہا ہے۔ امریکی ہارٹ ایسوسی ایشن نے اس کو 2017 میں اچانک ہی تبدیل کر کے 130/80 کر کے سب کو حیران کر دیا۔ اس کا مطلب یہ کہ ہائی بلڈ پریشر کا شکار مرد یکایک ہی تین گنا اور خواتین دو گنا ہو گئیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کی صحت جدید میڈیسن کی کامیابیوں میں سے ہے۔ 1950 میں دل کی بیماریوں سے ہلاکت کا تناسب ایک لاکھ میں سے 600 کا تھا جو اب کم ہو کر 168 تک آ گیا ہے لیکن یہ ابھی بھی اموات کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بدن (34) ۔ دل کی دھڑکن | Apna Pasrur