بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
بدن ُ(33) ۔ دِل کی بات
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن ُ(33) ۔ دِل کی بات. ہمارے سینے میں دھڑکتا یہ عضو بہت سی غلط فہمیوں کا مرکز رہا ہے۔ آپ اس پوسٹ پر محبت کرنے والا ری ایکٹ کر سکتے ہیں جس میں ایک عدد سرخ دِل بنا ہے۔ لیکن اس کی شکل اس طرح کی بالکل بھی نہیں۔ حب الوطنی کے جذبے کے تحت ترانہ پڑھے جانے پر ہاتھ سینے میں بائیں طرف دِل پر جہاں رکھا جاتا ہے، یہ وہاں بھی نہیں اس سے زیادہ مرکز میں ہے۔ اور جب ہمارا کسی پر دل آ جائے اور اس کے چلے جانے پر ہمارا دل ٹوٹ جائے تو بھی اس کا دل سے کوئی تعلق نہیں۔ غلط نہ سمجھیں۔ دل ایک شاندار عضو ہے۔ یہ ہماری تعریف اور شکرگزار ہونے کا مستحق ہے لیکن اس کا ہمارے جذبات سے کوئی تعلق نہیں۔ اور یہ بہت ہی اچھی بات ہے۔ دل کے پاس ان مشغلوں کے لئے کوئی وقت نہیں۔ بدن میں سب سے زیادہ یکسوئی سے کام کرنے والا عضو دِل ہے۔ اور یہ اپنا کام کمال مہارت سے سرانجام دیتا ہے۔ یہ دھڑکتا ہے۔ دن میں تقریباً ایک لاکھ مرتبہ۔ اور اوسط زندگی میں ساڑھے تین ارب مرتبہ۔ یہ نبض جاری رکھتا ہے اور خون کو جسم کے ہر گوشے تک پہنچاتا ہے۔ اور یہ کام دھیرے دھیرے نہیں کرتا۔ اگر شاہ رگ کٹ جائے تو خون کے پھوار دس فٹ تک اچھل سکتی ہے۔ اور یہ اس کا معجزہ ہے کہ بلاتعطل اس قدر کام کرنے کے باوجود یہ اتنا طویل وقت گزار لیتا ہے۔ ہر گھنٹے میں یہ تین سو لٹر خون نکالتا ہے۔ ایک دن میں اتنی مقدار جتنا آپ پورے سال گاڑی میں پٹرول نہیں ڈلوائیں گے۔ نہ صرف اسے اتنی زور سے خون دھکیلنا ہے کہ یہ جسم کے دور دراز کے حصوں تک پہنچ جائے بلکہ وہاں سے واپس بھی آ جائے۔ اگر آپ کھڑے ہیں تو آپ کا دل زمین سے چار فٹ کے فاصلے پر ہے اور گریویٹی کے خلاف اسے واپس لانا اچھا خاصا کام ہے۔ تصور کریں کہ آپ کی مٹھی جتنا ایک پمپ سکڑ اور پھیل کر اتنی قوت پیدا کر لیتا ہے کہ ایک ٹیوب میں سے مائع کو چار فٹ بلند اچھال سکتا ہے۔ اور یہ کام اسے چوبیس گھنٹے میں ہر سیکنڈ سے بھی مختصر وقت میں دہرائے جاتے رہنا ہے۔ اور دہائیوں تک کئے جانا ہے۔ نہ تھکنا ہے اور نہ ٹھہرنا ہے۔ ایک حساب کے مطابق زندگی میں یہ اتنا کام کرتا ہے کہ اس کا مطلب ایک ٹن وزنی گاڑی کو 150 میل بلند اٹھا لیا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس قدر کام کرنے والا دِل ایک چھوٹا عضو ہے۔ اس کا وزن ایک پاونڈ سے کم ہے اور یہ چار خانوں میں بٹا ہے۔ دو اٹریا اور دو وینٹریکل۔ ایٹریا سے خون اندر آتا ہے اور وینٹریکل سے باہر نکلتا ہے۔ دل ایک پمپ نہیں بلکہ دو ہیں۔ ایک خون کو پھیپھڑوں میں بھیجتا ہے جبکہ دوسرا باقی جسم میں۔ اور اس سے ہونے والی آوٹ پٹ کو توازن میں رہنا ہے۔ ہر دھڑکن پر، ہر مرتبہ ۔۔۔ تا کہ یہ سب ٹھیک چلتا رہے۔ اس سے بھیجی گئی خون کی سپلائی کا پندرہ فیصد دماغ کے لئے ہوتا ہے۔ سب سے زیادہ سپلائی گردوں کے لئے ہوتی ہے جو بیس فیصد ہے۔ تمام جسم میں خون کا چکر پچاس سیکنڈ میں مکمل ہوتا ہے۔ دلچسپ چیز یہ ہے کہ ان خانوں میں سے گزرنے والا خون خود دل کے لئے کچھ بھی نہیں کرتا۔ دل کے لئے آکسیجن کی سپلائی رگوں کے ذریعے ویسے آتی ہے جیسے دوسرے اعضاء کو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دِل کسی بھی معیار اور ہر لحاظ سے ایک شاندار شے ہے۔ لیکن نہیں، اسے آپ کی محبت، جذبات یا سوچوں سے قطعی کوئی دلچسپی نہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بدن ُ(33) ۔ دِل کی بات | Apna Pasrur