بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (31) ۔ مرچ. ہمارے منہ میں ذائقے کے دس ہزار ریسپٹر ہیں جبکہ درد محسوس کرنے والے اور دوسرے سوماٹوسینسری ریسپٹر اس سے زیادہ ہیں۔ چونکہ یہ زبان پر ساتھ ساتھ ہی ہیں تو کئی بار ہم انہیں غلط ملط کر دیتے ہیں۔ جب آپ کہتے ہیں کہ مرچ گرم ہے تو یہ ایسا کہنے کی فزیکل وجہ ہے۔ دماغ مرچ کی تشریح ایسے ہی کرتا ہے کہ زبان جل رہی ہو۔ بہت تیز مرچ کھائیں تو دماغ کو ایسا ہی لگے گا جیسے زبان چولہے پر رکھ دی ہو۔ اسی طرح، مینتھول زبان پر رکھیں تو سرد احساس ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ مرچ کا فعال جزو ایک کیمیکل ہے جسے capsaicin کہا جاتا ہے۔ جب آپ اسے کھاتے ہیں تو جسم اینڈورفن کا اخراج کرتا ہے۔ یہ معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہے۔ لیکن یہ ہمیں گرمی اور خوشی کا احساس دیتا ہے۔ اور کسی بھی گرمی کی طرح یہ زیادہ ہو کر تکلیف دہ اور ناقابلِ برداشت ہو سکتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی شے میں مرچ کی پیمائش کا یونٹ سکوولس (Scovilles) ہے۔ ولبر سکوول ایک امریکی فارمسسٹ تھے جن کی دلچسپی مرچوں میں نہیں تھی۔ ان کا اکیڈمک کیرئیر مختلف اقسام کے کیمیکل کا تجزیہ کرتے گزرا۔ 1907 میں انہیں ادویات بنانے والی کمپنی میں ملازمت ملی۔ یہاں پر ان کا کام پٹھوں کے لئے ایک مشہور مرہم بنانے کا تھا۔ اس میں گرمائش لال مرچ سے آتی تھی لیکن ہر بار آنے والی لال مرچ کی ڈلیوری میں اس کی تیزی ہوتی تھی۔ اور کوئی اچھا طریقہ نہیں تھا جس سے پتا لگے کہ مرہم تیار کرنے میں کتنی مرچ ڈالی جائے۔ سکوول نے ایک ٹیسٹ ایجاد کیا جو Scoville organoleptic test ہے۔ یہ مرچ کی پیمائش کا سائنسی طریقہ تھا اور آج بھی یہی سٹینڈرڈ استعمال ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ شملہ مرچ میں 50 سے 100 سکوول ہیں۔ ہالاپینو میں 2500 سے 5000۔ آج کئی لوگ اس چیز کا مقابلہ کرتے ہیں کہ وہ کیسے زیادہ سے زیادہ تیز مرچ بنا سکیں۔ اس کا ریکارڈ اس وقت کیرولینا ریپر کے پاس ہے جس میں 22 لاکھ سکوول تھے۔ خالص کیپساسین میں 160 لاکھ سکوول ہیں جبکہ پودوں سے کشیدہ کئے ہوئے کچھ دوسرے کیمیکلز میں اس سے بھی بہت زیادہ۔ اتنی تیز مرچ کا استعمال کھانے میں نہیں، کیونکہ یہ انسان کی برداشت کی حد سے آگے ہے۔ ان کو pepper spray میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس بات کو رپورٹ کیا گیا ہے کہ کیپساسسن سے بلڈ پریشر کم ہوتا ہے، سوزش کم کرنے میں مدد ملتی ہے اور اس کے علاوہ بھی صحت کے لئے فائدے ہیں۔ اتفاق سے درد کے یہ ڈیٹکٹر صرف ہمارے منہ میں ہی نہیں، جسم کے کچھ دوسرےاعضاء پر بھی ہیں اور مرچوں والے کھانوں سے ہمیں منہ کے علاوہ بھی جسم پر بے آرامی ہو سکتی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بدن (31) ۔ مرچ | Apna Pasrur