بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
بدن (25) ۔ کان (۲)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (25) ۔ کان (۲). بہت اونچی آواز سے ہونے والے ضرر سے محفوظ رہنے کے لئے ہمارے پاس صوتی ردِ عمل (acoustic reflex) ہے۔ اس میں مسلز جھٹکے سے کوکلیا سے رابطہ منقطع کر دیتے ہیں۔ یعنی کہ بہت اونچی آواز سرکٹ بریکر آن کر دیتی ہے۔ اور ایسا کئی سیکنڈ تک برقرار رہتا ہے۔ یہ وجہ ہے کہ کسی دھماکے کی آواز کے بعد کان بہرے ہو جاتے ہیں۔ بدقسمتی سے، یہ والا عمل پرفیکٹ نہیں۔ کسی بھی ریفلیکس کی طرف یہ تیزرفتار ہے لیکن کچھ وقت لیتا ہے۔ یہ وقت ایک تہائی سیکنڈ ہے جس میں یہ مسل سکڑتے ہیں اور اس دوران بہت سا نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے کان خاموش دنیا کے لئے بنے ہیں۔ اس لئے تو بالکل نہیں کہ ان پر ہیڈفون لگا کر ان سے چند ملی میٹر دور سو ڈیسیبل پر میوزک سنا جائے۔ سٹیریوسیلیا عمر کے ساتھ گھستے جاتے ہیں اور افسوسناک بات ہے کہ یہ واپس نہیں آتے۔ اور ایسا ہونے کی کوئی خاص وجہ نہیں۔ پرندوں میں سٹیریوسیلیا واپس آ جاتے ہیں لیکن ہم میں نہیں۔ ہائی فریکونسی والے سامنے ہوتے ہیں جبکہ کم فریکونسی والے پیچھے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آواز کی تمام لہریں زیادہ فریکونسی والے سیلیا سے گزرتی ہیں اور اس بھاری ٹریفک کی وجہ سے یہ جلدی گھِس جاتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کانوں کا ایک اور کام آپ کا توازن قائم رکھنا ہے۔ اور یہ کام کرنے والی نیم گولائی میں بنی نالیوں کی کلکشن ہے جن کے ساتھ دو ننھے سے تھیلے ہیں جنہیں otolith organ کہا جاتا ہے۔ یہ ملکر vestibular سسٹم بناتے ہیں۔ یہ سسٹم وہ کام کرتا ہے جو ہوائی جہاز میں جائیروسکوپ کا ہے۔ لیکن یہ بہت ہی چھوٹے سائز میں ہے۔ اس کی نالیوں کے اندر ایک gel ہے۔ یہ بڑھئی کے لیول کے آلے کے بلبلوں کی طرح کام کرتا ہے۔ اس کی حرکت سائیڈ پر اور اوپر نیچے ہوتی ہے۔ اس کی مدد سے دماغ معلوم کرتا ہے کہ ہم کس سمت میں حرکت کر رہے ہیں۔ (اس وجہ سے ہم محسوس کر سکتے ہیں کہ لفٹ اوپر جا رہی ہے یا نیچے)۔ جب ہمیں گول گھومنے پر چکر آئیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ سر تو رک گیا ہے لیکن gel میں ابھی کچھ حرکت ہے اور اس وجہ سے جسم کچھ دیر کو چکرا جاتا ہے۔ عمر کے ساتھ یہ جیل گاڑھا ہو جاتا ہے اور اتنا اچھا نہیں بہتا۔ یہ وجہ ہے کہ عمررسیدہ افراد عام طور پر اتنی متوازن چال نہیں رکھ پاتے۔ جب توازن میں ہونے والی کمزوری زیادہ ہو یا طویل ہو تو دماغ کو سمجھ نہیں آتا کہ اس کا کیا کرے اور وہ اسے زہرخوانی کی طور پر لیتا ہے۔ اور یہ وجہ ہے کہ توازن میں کمزوری کا نتیجہ متلی ہونے کی صورت میں نکلتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے کام کا ایک اور حصہ جو ہمارے شعور کو اپنا احساس دلاتا رہتا ہے، Eustachian tube ہے۔ یہ ایک طرح درمیانی کان اور ناک کے خلا کے بیچ ہوا کی سرنگ ہے۔ آپ جانتے ہوں گے کہ اگر بلندی تیزی سے تبدیل ہو (مثلاً ہوائی جہاز میں لینڈنگ کے وقت) تو کان میں تکلیف دہ احساس ہوتا ہے۔ اس کو Valsalva ایفیکٹ کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سر کے اندر کا پریشر باہر کے ساتھ اتنی تیزی سے ہم آہنگ نہیں ہو پاتا۔ اور ان کو کھولنے کا طریقہ اپنے منہ اور ناک کو بند کر کے ہوا باہر نکالنے کا ہے۔ اس کو بھی Valsalva maneuver کہا جاتا ہے۔ یہ نام اطالوی اناٹومسٹ انتونیو ولسالوا کے نام پر رکھے گئے ہیں۔ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ کان کی اس ٹیوب کا نام یوسٹاچین ٹیوب انہی سائنسدان ولسالوا نے رکھا تھا۔ اور انہوں نے اپنے ساتھی سائنسدان یوسٹاچی کے نام پر رکھا تھا۔ اور ہاں، بہت زیادہ زور سے blow نہ کریں۔ لوگ اس طرح اپنے کان کے پردوں کو نقصان پہنچا چکے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بدن (25) ۔ کان (۲) | Apna Pasrur