بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
بدن (22) ۔ آنسو
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (22) ۔ آنسو. ">آنکھ کے الگ حصوں کے اس نظام کو بلاتعطل اور بغیر فرکشن کے ہمہ وقت چلائے رکھنے کے لئے، ہم مسلسل ہر وقت آنسو پیدا کرتے رہتے ہیں۔ آنسو آنکھ جھپکتے وقت پلکوں کے لئے رگڑ کم کرتے ہیں اور آنکھ کی سطح پر بہت معمولی سے اتار چڑھاو کو بھی ڈھک دیتے ہیں۔ اس کی وجہ سے آنکھ کا فوکس کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔ ان میں جراثیم کش کیمیکل بھی ہیں جو کامیابی سے مضر جراثیم کو باہر رکھتے ہیں۔ آنسو تین الگ اقسام کے ہیں۔ بیسل، ردِ عمل والے اور جذباتی۔ بیسل آنسو فنکشنل ہیں۔ یہ رگڑ ختم کرنے اور لوبریکیشن کا کام کرتے ہیں۔ ردِ عمل والے آنسو اس وقت امڈتے ہیں جب آنکھ کو کسی شے سے تنگی ہو۔ جیسا کہ دھواں یا کٹتے پیاز وغیرہ۔ جذباتی آنسو ۔۔ جذبات کی وجہ سے آتے ہیں۔ اور یہ منفرد ہیں۔ ہم غالباً وہ واحد نوع ہیں جو احساس کی وجہ سے روتے ہیں۔ ہم ایسا کیوں کرتے ہیں۔ یہ زندگی کے بہت سے اسرار میں سے ایک ہے۔ آنسووں سے رونے کا کوئی فزیولوجیکل فائدہ نہیں ہے۔ اور یہ عجب بات ہے کہ نہ صرف طاقتور دکھ بلکہ بہت خوشی، فخر، کوئی گہری سوچ، ماضی کی یاد یا کوئی جذباتی شے آنکھ کے نل کو کھول سکتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنسو پیدا کرنے والی غدود آنکھ کے گرد ہیں۔ بہت چھوٹے اور بڑی زیادہ تعداد میں ہیں۔ اس میں Krause، Wolfring، Moll اور Zeis غدود شامل ہیں اور اس کے علاوہ پلکوں میں پائے جانے والے پچاس کے قریب Meibomian غدود۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل ملا کر آپ دن میں پانچ سے دس اونس آنسو پیدا کرتے ہیں۔ ان کا نکاس کچھ سوراخوں کے ذریعے ہوتا ہے جنہیں puncta کہا جاتا ہے۔ یہ آنکھ کے کونے میں ناک کے قریب پائے جاتے ہیں۔ جب آپ کے جذبات والے آنسو نکلتے ہیں تو ان کی یہ اتنی جلدی نکاس نہیں کر سکتے۔ اس سے آنکھ میں سیلاب آ جاتا ہے اور یہ آنکھ سے نکل کر گالوں پر بہنے لگتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رونا ایسا کام ہے جو ہم سب اپنی پیدائش کے وقت سے کر رہے ہیں۔ یہ دنیا میں آنے والا ہمارا پہلا کام ہوتا ہے اور اگر کبھی کوئی آنسو آپ کے منہ میں چلا گیا ہو تو آپ جانتے ہوں گے کہ یہ نمکین ہوتے ہیں۔ لیکن کیوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے تینوں اقسام کے آنسووں میں پائے جانے والے اجزا مختلف ہیں۔ کیونکہ ان کا فنکشن مختلف ہے۔ اگر انہیں سکھایا بھی جائے تو پہچانا جا سکتا ہے۔ جذباتی آنسو جس پاتھ وے سے تیار ہوتے ہیں، یہ الگ ہے اور اس میں الگ غدود کا کردار ہوتا ہے۔ اس میں ہارمون اور لیوسین اینکیفالین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ یہ قدرتی طور پر درد کم کرنے والا مادہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیسل آنسو پوٹاشیم اور سوڈیم رکھتے ہیں۔ یہ جسم میں پائے جانے والے دو اہم الیکٹرولائٹ ہیں۔ الیکٹرولائٹ قدرتی نمکیات ہیں جو اعصابی فنکشن کے لئے ضروری ہیں اور اعصابی خلیات میں اطلاعات کے تبادلے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آنسو آپ کی زبان سے چھو جائے اور نمکین ذائقہ محسوس ہو تو یہ دکھاتا ہے کہ چکھنے کی حس کتنی حساس ہے۔ آنسو میں 98 فیصد خالص پانی ہے جبکہ باقی دو فیصد میں کئی طرح کے نمکیات اور مرکبات۔ نمک کی یہ کم مقدار بھی بیکٹیریا کے لئے ماحول کو ناموافق کر دیتی ہے اور آنکھ میں انہیں پھیلنے سے روک دیتی ہے۔ آنسو ہمارے امیون سسٹم کی توسیع ہیں۔ ہم ایک نمکین مخلوق ہیں۔ ہمارے جسم میں ایک وقت میں نصف پاونڈ نمک موجود ہے۔ اور اس لئے اس قدرتی سیال میں بھی یہ نمک شامل ہوتا ہے۔ ہمارے جسم کا پانی بنیادی طور پر نمکین ہے (سمندر جتنا نہیں)۔ اور یہ آنکھ کی حفاظت کے لئے بھی کارآمد ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الگ اقسام کے آنسووٗں کے ساتھ اچھی بات یہ ہے کہ جسم ان میں نمکیات کا تناسب مناسب رکھتا ہے اور اس کا انحصار اس پر ہے کہ اسے کس خطرے سے نمٹنا ہے۔ آنسو ہماری جسم کی پیچیدگی اور interconnectness کی ایک اور مثال ہیں۔ اس کی سادہ ترین چیزیں ۔۔۔ جیسا کہ آنکھ کے کونے سے نکل آنے والا قطرہ ۔۔ ہمارے جسم کی شاندار کہانی کا ایک مظہر ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

بدن (22) ۔ آنسو | Apna Pasrur