بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
بدن (20) ۔ چہرہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (20) ۔ چہرہ. پرائمیٹ کے معیار سے ہمارا سر بڑا مختلف ہے۔ چہرہ فلیٹ ہے، ماتھا اونچا ہے، ناک باہر نکلی ہوئی ہے۔ چہرہ ہمارے وجود کا مرکزی حصہ ہے لیکن اس کے بارے میں کئی اسرار ہیں۔ بھنووں کی مثال لے لیں۔ آنکھ کے اوپر بالوں کی یہ جھالر کیوں ہے؟ ہم سے پہلے آنے والے انسان نما نمایاں ابرو کی نمایاں ہڈی رکھتے تھے۔ جبکہ ہومو سپیین کی چھوٹی اور متحرک بھویں ہیں۔ یہ بتانا آسان نہیں کہ ایسا کیوں ہے۔ایک تھیوری یہ ہے کہ بھویں پسینے کو آنکھ تک جانے سے روکتی ہیں لیکن ایک کام جو یہ بہت اچھا کرتی ہیں وہ اپنے جذبات دوسرے تک پہنچانا ہے۔ حیرت، غصہ، پسندیدگی سمیت ہم ان کے ذریعے احساسات کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ مونا لیزا کی مشہور تصویر میں ایک خاص بات یہ ہے کہ اس میں بھنویں نہیں۔ ایک دلچسپ تجربہ کیا گیا جس میں مشہور لوگوں کی تصاویر کو تبدیل کیا گیا۔ ایک میں آنکھ کو مٹا دیا گیا، دوسری میں ان کی بھنووں کو۔ اور تجربے میں شریک لوگوں کو انہیں پہنچاننے کے لئے کہا گیا۔ حیرت انگیز طور پر، زیادہ تر شرکاء کے لئے بغیر بھنووں والی تصویر میں شخصیت کو پہنچاننے میں زیادہ دشواری ہوئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح ایک اور عجیب شے پلکیں ہیں۔ یہاں پر بال کیوں؟ اس پر کچھ شواہدات تو ہیں کہ پلکیں آنکھ کے گرد ہوا کے بہاوٗ میں کچھ تبدیلی لاتی ہیں۔ گرد اور چھوٹے ذرات کو یہاں اترنے سے روکتی ہیں۔ لیکن شاید اس کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ پلکیں چہرے پر دلکشی اور دلچسپی لاتی ہیں۔ لمبی پلکیں عام طور پر حسن کی نشانی تصور کی جاتی ہیں۔ اور ناک؟۔ ممالیہ میں عام طور پر تھوتھنی ہوتی ہے۔ نہ کہ باہر نکلی ہوئی گول ناک۔ بائیولوجسٹ ڈینیل لیبرمین کا کہنا ہے کہ ہماری بیرونی ناک اور گنجلک قسم کا sinus ہمارے سانس کو ایفی شنٹ کرتا ہے اور لمبا بھاگتے وقت ہمیں زیادہ گرم ہو جانے سے بچاتا ہے۔ اس طرح کے ڈیزائن نے ہمیں بہت فائدہ پہنچایا ہے۔ اور یہ بیس لاکھ سال پرانا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سب سے پرسرار شے تھوڑی ہے۔ یہ انسانوں سے یہ خاص ہے اور کوئی نہیں جانتا کہ یہ کیوں ہے۔ ایسا معلوم نہیں ہوتا کہ اس کی وجہ سے سر کو کوئی سٹرکچرل فائدہ ہو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستواں ناک یا آہو چشم لوگ ہمیں پسند آتے ہوں لیکن چہرے کے فیچرز کا مقصد حسیات کے مدد سے دنیا کے بارے میں انفارمیشن لینا اور اس کی تشریح کرنا ہے۔ عام طور پر پانچ حسیات کی بات کی جاتی ہے، لیکن ہمارے پاس بہت سی حسیات موجود ہیں۔ توازن، بھوک، وقت کا احساس، جگہ کا احساس، ایکسلریشن ۔۔۔ ہمارے پاس 33 ایسے سسٹم ہیں جو ہمیں اس بارے میں آگاہ کرتے ہیں کہ ہم کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنا، سننا، چکھنا، سونگھنا ۔۔۔ ان حسیات کا تعلق ہمارے سر سے ہے تو اب ہم ان کی طرف کا رخ کرتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

بدن (20) ۔ چہرہ | Apna Pasrur