بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

بدن (14) ۔ فنگس اور پروٹسٹ

بدن (14) ۔ فنگس اور پروٹسٹ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (14) ۔ فنگس اور پروٹسٹ. بدن میں فنگس اور پروٹسٹ بہت عام پائے جاتے ہیں۔ فنگس بہت عرصے تک سائنسی طور پر پرسرار شے رہی۔ اس کو کچھ عجیب پودوں کے طور پر شمار کیا جاتا تھا لیکن خلیاتی لحاظ سے یہ پودوں جیسے نہیں۔ یہ فوٹوسنتھیسس نہیں کر سکتے۔ ان میں کلوروفل نہیں اور یہ سبز نہیں۔ 1959 میں ان کو الگ اور اپنی کنگڈم دی گئی۔ یہ دو اقسام کے ہیں۔ مولڈ (mold) اور ییسٹ (yeast)۔ زیادہ تر فنگس ہمیں اکیلا چھوڑ دیتے ہیں۔ ایک کروڑ کے قریب انواع میں سے تین سو ہمیں متاثر کرتے ہیں اور ان میں سے زیادہ تر mycoses ہیں۔ یہ ہمیں خاص بیمار نہیں کرتے لیکن کچھ بے آرامی اور تکلیف دیتے ہیں۔ ایک مثال ایتھلیٹ فٹ کی بیماری ہے۔ لیکن ان میں سے کچھ زیادہ برے ہیں اور ان کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ ایک فنگس Candida albicans منہ اور جنسی اعضا پر تھرش (thrush) کا باعث بنتی تھی لیکن اب یہ کئی بار جسم میں گہرا حملہ کرتی ہے۔ یہ دل اور دوسرے اعضا پر اگ جاتی ہے، ویسے جیسے پھل کو پھپھوندی لگ جائے۔ اسی طرف دہائیوں تک ہمیں علم تھا کہ Cryptococcus gattii صرف کینیڈا میں درختوں یا ان کے قریب مٹی میں پائی جاتی ہے اور انسانوں کے لئے بے ضرر ہے۔ لیکن 1999 میں اس نے اچانک بیمار کر کے پھیلنا شروع کیا۔ مغربی امریکہ میں اس سے دماغ اور پھیپھڑے کی سنجیدہ بیماریاں ہونے لگیں۔ اس کے تین سو سے زائد معلوم کیس ہیں جن میں سے اس کے ایک تہائی شکار زندہ نہیں بچ پاتے۔ ایک اور coccidiodomycosis ہے۔ جس کی بیماری کو وادی کا بخار کہا جاتا ہے۔ (یہ نمونیا جیسی بیماری ہے)۔ اس سے ہر سال کیلے فورنیا، ایریزونا اور نیواڈا میں دس سے پندرہ ہزار لوگ متاثر ہوتے ہیں اور ان میں سے یہ دو سو کو مار دیتی ہے۔ فنگس مٹی میں ہوتی ہے اور جب طوفان یا زلزلے سے مٹی ڈسٹرب ہو تو یہ پھیلتی ہے۔ کل ملا کر فنگس دنیا میں سالانہ دس لاکھ اموات کی ذمہ دار ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آخر میں پروٹسٹ۔ پروٹسٹ کوئی بھی ایسی شے ہے جو نہ پودا ہے، نہ جانور اور نہ فنگس۔ جو کہیں فٹ نہ ہو، اسے پروٹسٹ کہا جاتا ہے۔ انیسویں صدی میں تمام یک خلوی جانداروں کو پروٹوزوا کہا جاتا تھا۔ اور خیال تھا کہ یہ سب آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں۔ لیکن وقت کے ساتھ معلوم ہوتا گیا کہ یہ درست نہیں۔ بیکٹیریا اور آرکیا بالکل الگ کنگڈم ہیں۔ پروٹسٹ ایک بہت بڑی کیٹگری ہے۔ اس میں پیرامیشیم، امیبا، ڈائی ایٹم، سلائم مولڈ اور کئی دوسرے جاندار آتے ہیں جن میں ماہرینِ حیاتیات کے سوا دوسرے لوگ کم ہی دلچسپی رکھتے ہیں۔ انسان صحت کے نقطہ نظر سے، ان میں سے سب سے قابلِ ذکر پروٹسٹ پلازموڈیم کے جینس سے ہیں۔ یہ وہ چھوٹے سی خوفناک مخلوق ہے جو مچھروں کے ذریعے ہم میں داخل ہوتے ہیں اور ملیریا کرتے ہیں۔ پروٹسٹ ٹوکسوپلازموسس، جیارڈائسس اور کرپٹوسپوریڈائیسس کا باعث بھی بنتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

بدن (14) ۔ فنگس اور پروٹسٹ | Apna Pasrur