بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
بدن (13) ۔ وائرس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (13) ۔ وائرس. نوبل انعام یافتہ سائنسدان پیٹر میڈاور کے مشہور الفاظ میں، “وائرس پروٹین میں لپٹی ہوئی بری خبر ہے”۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ زیادہ تر وائرس بری خبر نہیں۔ یا کم از کم انسانوں کے لئے نہیں۔ وائرس عجیب ہیں۔ مکمل طور پر زندہ بھی نہیں اور مردہ تو بالکل نہیں۔ زندہ خلیات کے باہر ہوں تو یہ کچھ نہیں کرتے۔ نہ کھاتے ہیں، نہ سانس لیتے ہیں اور نہ ہی کچھ اور کرتے ہیں۔ ان کے پاس حرکت کرنے کا طریقہ نہیں۔ یہ دوسروں پر ہی سواری کرتے ہیں۔ زیادہ تر یہ اتنی ہی بے جان ہیں جتنا مٹی کا ذرہ لیکن اگر اپنی پسند کے زندہ خلیے میں ڈالیں تو یہ اپنا کام شروع کر دیتے ہیں اور پھر کسی بھی زندہ شے کی طرح اپنی نسل آگے بڑھاتے ہیں۔ بیکٹیریا کی طرح ہی وائرس انتہائی کامیاب ہیں۔ ہرپیس کا وائرس دسیوں کروڑ سال سے ہے اور ہر قسم کے جانور کو انفیکٹ کرتا ہے۔ یہاں تک کہ سیپ (oyster) کو بھی۔ یہ بہت ہی چھوٹے ہیں۔ بیکٹیریا سے بہت چھوٹے اور عام مائیکروسکوپ سے نظر نہیں آتے۔ اگر ان کو بڑا کر کے ٹینس کی ایک گیند جتنا کر دیا جائے تو مقابلے میں انسان کو بڑا کر کے پانچ سو میل قد کرنا پڑے گا۔ وائرس کا لفظ 1900 میں آیا جب تمباکو کے پودوں کی پرسرار انفیکشن کا کھوج لگاتے وقت بائیرنک نے انہیں دریافت کیا۔ اگرچہ وہ وائرلوجی کے بانی ہیں لیکن اپنے وقت میں اس دریافت کو زیادہ اہمیت نہیں دی گئی تھی۔ ایک وقت میں خیال تھا کہ تمام وائرس بیماری کا باعث بنتے ہیں۔ لیکن اب ہمیں معلوم ہے کہ ایسا نہیں۔ اور زیادہ تر وائرس بیکٹیریا کو انفیکٹ کرتے ہیں۔ لاکھوں میں سے صرف 586 ایسی انواع ہیں جو ممالیہ کو انفیکٹ کرتی ہیں اور ان میں سے صرف 263 انسان کو۔ بیماری نہ پھیلانے والے وائرس کے بارے میں ہمارا علم بہت ہی کم ہے کیونکہ ہماری توجہ اور تحقیق ان کی طرف کم ہوتی ہے۔ 1986 میں محقق لیٹا پروکٹر نے سمندر پانی میں وائرس دیکھنے کا ارادہ کیا جو کہ عجیب کام تھا۔ خیال تھا کہ سمندر میں زیادہ سے زیادہ صرف وہی وائرس ہوں گے جو سیوریج سے گئے ہوں۔ لیکن حیران کن طور پر انہیں معلوم ہوا کہ ایک لٹر سمندری پانی میں ایک کھرب وائرس ہو سکتے ہیں۔ ڈانا ولنر نے صحتمند انسانی پھیپھڑے کا تجزیہ کیا تو معلوم ہوا کہ ایک عام شخص میں 174 انواع کے وائرس ہیں جن میں سے نوے فیصد نئی دریافت تھے۔ زمین وائرس سے اتنی بھری پڑی ہے جس کا ہمیں اندازہ بھی نہیں تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور کام جو وائرس بہت اچھا کرتے ہیں، وہ وقت لینا ہے۔ 2014 میں فرنچ ٹیم نے سائبریا میں pithwvirus sibericum دریافت کیا۔ یہ ایسی جگہ پر تھا جو تیس ہزار سال سے مستقل برف میں تھی۔ جب اتنا پرانا وائرس نکال کر امیبا میں ڈالا گیا تو یہ فوراً ویسے ہی متحرک ہو گیا جیسے ابھی جوان ہو۔ خوش قسمتی سے، یہ والا وائرس تو انسانوں کو متاثر نہیں کرتا لیکن ہمیں معلوم نہیں کہ کیا مزید چھپا ہوا ہے۔ وائرس کے صبر کی ایک عام مثال ویریسیلا زوسٹر (varicellazoster) وائرس ہے۔ یہ ہمیں بچپن میں چکن پوکس دیتا ہے اور پھر یہ اعصابی خلیات میں نصف صدی تک بالکل خاموش بیٹھا رہ سکتا ہے اور زیادہ عمر میں تکلیف دہ بیماری shingles کا باعث بن سکتا ہے۔ وائرس کا ایک اور بہت عام اثر زکام ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ سردی لگے تو زکام ہونے کا امکان زیادہ ہے۔ (اسی لئے اس بیماری کو انگریزی میں cold کہا جاتا ہے)۔ لیکن ابھی تک سائنسی لحاظ سے یہ ٹھیک معلوم نہیں کیا جا سکا کہ ایسا کیوں ہے۔ اور یہ کہ کیا ایسا ہے بھی یا نہیں۔ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ زکام سردیوں میں زیادہ ہوتا ہے۔ لیکن کیا اس کا تعلق وائرس اور درجہ حرارت سے ہے، انسانی جسم اور درجہ حرارت سے یا سردیوں کے لائف سٹائل سے۔ زکام کئی قسم کے وائرس سے ہوتا ہے لیکن سب سے عام رائنووائرس سے ہے اور یہ خود سو کے قریب ورائٹی کا ہے۔ چونکہ زکام ہونے کی اتنی زیادہ وجوہات ہیں، اس لئے ہم اس کے خلاف امیونیٹی کبھی نہیں بنا پاتے۔ برطانیہ میں زکام کے علاج کی تحقیق پر کامن کولڈ یونٹ بہت عرصہ کام کرتا رہا لیکن 1989 میں اسے ناکامی کے بعد بند کر دیا گیا۔ تاہم، اس نے کئی دلچسپ تجربات کئے۔ اس سے معلوم ہوا کہ اگر زکام والا شخص ایک پارٹی میں جائے اور لوگوں سے گھل مل جائے تو جلد ہی اس کے جراثیم ہر جگہ پر ہوں گے۔ تمام شرکا کے ہاتھوں، سر، جسم پر۔ گلاسوں میں، دروازے کے ہینڈل پر۔ صوفے کی گدی پر۔۔ اوسطاً ایک شخص ایک گھنٹے میں سولہ مرتبہ اپنے چہرے کو چھوتا ہے اور ساتھ ہی وائرس کو خود میں لے جا سکتا ہے۔ ایریزونا یونیورسٹی کی ایک ایسی سٹڈی میں معلوم ہوا کہ آفس بلڈنگ کے دروازے پر لگے وائرس کو پوری بلڈنگ میں پھیلنے میں چار گھنٹے لگے اور یہ فوٹو کاپی مشین سے کافی مشین تک ہر جگہ پہنچ چکا تھا۔ نصف لوگ اس سے انفیکشن کا شکار ہوئے۔ اصل دنیا میں تین روز تک ایسی infestation برقرار رہتی ہے۔ اور زکام پھیلانے میں سب سے موثر چھینکنا یا کھانسنا نہیں بلکہ دوسرے شخص کو چھونا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بدن (13) ۔ وائرس | Apna Pasrur