بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

بدن (8) ۔ انگلیوں کے نشان

بدن (8) ۔ انگلیوں کے نشان
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (8) ۔ انگلیوں کے نشان. اکتوبر 1902 کو پیرس میں پولیس کو ایک تفتیش کے لئے بلایا گیا۔ ایک متمول علاقے میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا تھا اور کچھ آرٹ ورک چوری کر لیا گیا تھا۔ قاتل نے سراغ نہیں چھوڑے تھے لیکن خوش قسمتی یہ تھی کہ پولیس نے ایک جاسوس الفونسے برٹیلون کو بلا لیا تھا۔ ان کی مہارت مجرم کی شناخت کرنے میں تھی۔ برٹیلون نے شناخت کا ایک سسٹم ایجاد کیا تھا جسے وہ anthropometry کہتے تھے۔ اور اس کا نام ان کے نام پر برٹیلونیج رکھا گیا۔ ہر گرفتار ہونے والے شخص کی تصویر کھینچے کی پریکٹس جس میں پورا چہرا نظر آ رہا ہو اور ساتھ اس کی پروفائل ہو۔ یہ ان کی متعارف کردہ جدت تھی لیکن سب سے خاص چیز ان کا پیمائش کا جنون تھا۔ وہ ہر قسم کی پیمائش کرتے تھے۔ گال کی چوڑائی، چھوٹی انگلی کی لمبائی، بیٹھے ہوئے قد ۔۔۔ برٹیلون کی دلچسپی ایسے اعداد میں تھی جو عمر کے ساتھ تبدیل نہ ہوتی ہوں۔ فرانس میں دوسری بار کوئی جرم کرنے پر پہلی بار کے مقابلے میں کڑی سزا تھی۔ اور عام طور پر ایسے مجرموں کو دور دراز کے جزیروں میں جلاوطن کر دیا جاتا تھا۔ مجرم کی کوشش ہوتی تھی کہ وہ خود کو پہلی بار کا مجرم بنا سکے۔ برٹیلون کا سسٹم اسی کی پڑتال کرنے کے لئے تھا اور اچھا کام کرتا تھا۔ پہلے سال میں انہوں نے ایسے 241 فراڈ پکڑے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سسٹم کا ایک اتفاقی حصہ انگلیوں کے نشان تھے۔ اس روز انہیں کھڑکی کے فریم پر انگلی کا نشان ملا اور اس سے انہوں نے ہنری لیون شیفر کی شناخت کر لی۔ قاتل کا اس طرح پکڑے جانا بڑی خبر تھی جو صرف فرانس تک محدود نہیں رہی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انگلیوں کے نشان منفرد ہیں۔ یہ دریافت پرانی تھی۔ چینیوں نے ہزار سال پہلے کر لی تھی۔ اور جاپانی کمہار صدیوں سے اپنے برتن کی شناخت مٹی کو پکانے سے پہلے اس میں انگلی کا نشان ڈال کر کرتے تھے۔ فرانسس گالٹن نے گالٹون سے کئی برس پہلے یہ تجویز دی تھی کہ انگلیوں کے نشانوں کو مجرم پکڑنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ برٹیلون اس کے ذریعے قاتل تلاش کرنے والے پہلے شخص بھی نہیں تھے۔ یہ کام ارجنٹینا میں دس سال پہلے کیا جا چکا تھا۔ لیکن اس کا کریڈٹ برٹیلون کے سر آیا۔ کیونکہ اس بڑے کیس کو حل کرنے کے بعد یہ ان کے طریقے کا حصہ بن گیا اور پولیس نے اس کو باقاعدہ طور پر اپنا لیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ نشان ہیں کیوں؟ اس کی ارتقائی وجہ کیا ہے؟ اس کا جواب کسی کو معلوم نہیں۔ آپ کا جسم ایک پرسرار کائنات ہے۔ اس میں ہونے والی بہت سی چیزوں کا ہمیں علم نہیں۔ اور جو ہوتی ہیں، ان کی وجوہات کا علم نہیں۔ اور ان میں ایک حصہ تو وہ ہے کہ جن کی کوئی وجہ بھی نہیں۔ ارتقا ایسا ہی پراسس ہے۔ کیا ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ دنیا کے دو افراد کے فنگر پرنٹ کبھی نہیں ملیں گے؟ صرف یہی کہا جا سکتا ہے کہ ابھی تک کسی کو ایسے فنگرپرنٹ نہیں ملے جو ایک جیسے ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فنگرپرنٹ کا نصابی نام dermatoglyphics ہے۔ اس کے ابھار papillary ridges ہیں۔ ایک خیال یہ ہے کہ یہ پکڑنے میں مدد کرتے ہیں۔ ویسے جیسے ٹائر میں ہوتے ہیں تا کہ اس کی پکڑ سڑک پر اچھی رہے۔ لیکن کوئی اس کو ثابت نہیں کر سکا۔ کچھ کا یہ خیال ہے کہ یہ انگلیوں سے پانی جلد صاف کرنے میں مدد کرتے ہیں اور انگلیوں کی جلد کو لچکدار اور نرم رکھتے ہیں یا حساسیت بڑھاتے ہیں۔ لیکن یہ سب دلچسپ اندازے کہے جا سکتے ہیں۔ اسی طرح انگلیوں میں ایک اور دلچسپ مظہر ہے۔ انگلیاں پانی میں زیادہ دیر رہیں تو ان میں جھریاں سی پڑ جاتی ہیں۔ زیادہ دیر نہائیں تو آپ نے انہیں دیکھا ہو گا۔ یہ کیوں ہے؟ اس کا بھی کسی کو علم نہیں۔ اس کی سب سے عام دی جانے والی وضاحت یہ ہے کہ ان سے پانی کا نکاس بہتر ہوتا ہے اور پکڑ اچھی ہوتی ہے۔ لیکن اس کو کچھ زیادہ تک نہیں بنتی۔ اچھی پکڑ کی ضرورت اس وقت ہوتی ہے جب کوئی پانی میں گر جائے۔ نہ کہ اس کو جو پانی میں بہت دیر رہ چکا ہو۔ شاذ و نادر ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی ایسا شخص پیدا ہو جس کی انگلیوں کے نشان نہ ہوں۔ اس حالت کو adermatoglyphia کہا جاتا ہے۔ ایسے لوگوں میں پسینے کے غدود بھی کم ہوتے ہیں۔ اس سے ایک اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ انگلیوں کے نشانوں کا کچھ تعلق پسینے سے ہو سکتا ہے۔ لیکن اس کا کنکشن کوئی بنا نہیں سکا۔ لیکن جسم کے لئے فنگرپرنٹ اہم نہیں۔ اس سے کہیں زیادہ اہم پسنے کے غدود ہیں۔ آپ نے شاید ایسا سوچا نہ ہو لیکن پسینہ انسان ہونے کا انتہائی ضروری حصہ ہے۔ نینا جابلونسکی کا تو یہاں تک کہنا ہے کہ “پسینہ وہ شے ہے جس نے انسان کو وہ بنایا جو وہ آج ہے”۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

بدن (8) ۔ انگلیوں کے نشان | Apna Pasrur