بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
بدن (7) ۔ بال
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (7) ۔ بال. جلد دو اقسام کی ہے۔ بالوں کے بغیر جلد کو گلابروس کہا جاتا ہے اور یہ بہت کم ہے۔ ہونٹ، نپل، ہتھیلی اور تلوے جیسے علاقے ہیں جہاں پر بال نہیں۔ باقی سب پر یا تو بڑے بال (Terminal hair) ہیں، جیسا کہ ہمارے سر پر۔ یا پھر vellus hair جیسا کہ بچے کے گال پر۔ بالوں کی تعداد کے اعتبار سے ہمارے بال گوریلا یا چمپینزی جیتے ہی ہیں لیکن یہ ویسے موٹے نہیں۔ اندازہ ہے کہ ایک شخص پر ان کی تعداد پچاس لاکھ ہوتی ہے۔ بال ایک زبردست حیاتیاتی جدت ہے۔ رینگنے والے جانور، مچھلیاں، کیڑے وغیرہ بال نہیں رکھتے۔ بال صرف ممالیہ کے ساتھ ہی خاص ہیں۔ یہ جاندار کو گرم رکھتے ہیں، کشن دیتے ہیں، چھپنے میں مدد کرتے ہیں۔ جسم کو الٹرا وائلٹ شعاعوں سے بچاتے ہیں۔ گروپ کے ممبران کو سگنل کرنے کے کام آتے ہیں۔ جیسا کہ غصے کا۔ لیکن انسانوں میں ان کے یہ فیچر زیادہ کارآمد نہیں۔ کیونکہ ہمارے بال بہت ہی کم ہیں۔ تمام ممالیہ میں سردی لگنے کی صورت میں بالوں کی جڑوں کے قریب پٹھے سکڑتے ہیں۔ اس عمل کو horripilation کہتے ہیں۔ یہ عمل انسانوں میں بھی ویسا ہی ہوتا ہے۔ بالوں سے بھرے ممالیہ میں اس طریقے سے جلد اور کھال کے درمیان انسولیٹ کرنے والی مفید ہوا پھنس جاتی ہے۔ لیکن انسانوں میں اس کا کوئی فزیولوجیکل فائدہ نہیں۔ کیونکہ باقی ممالیہ کے مقابلے میں ہم گنجے ہیں۔ یہی عمل اس وقت ہوتا ہے جب خطرہ ہو۔ اور اس سے جانور اپنے سائز سے زیادہ بڑا اور خوفناک لگتا ہے۔ ہمارے بھی خوف سے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور یہاں پر بھی ہمیں فائدہ نہیں دے پاتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسانی بالوں کے بارے میں دو پرانے سوال ہیں۔ ہمارے بال جھڑ کب گئے؟ اور جہاں پر باقی رہ گئے ہیں، وہ کیوں؟ پہلے سوال کا جواب ٹھیک ٹھیک دینا ممکن نہیں کیونکہ جلد اور بال فوسل میں اچھی طرح محفوظ نہیں ہوتے۔ اور جہاں پر بال ہیں، وہاں پر باقی کیوں رہ گئے؟ سر پر بالوں کی وضاحت تو آسان ہے لیکن باقی جگہ پر نہیں۔ سر کے بال سرد موسم میں اچھا انسولیٹر ہیں۔ اور گرم موسم میں حرارت کو منعکس کرنے کے کام آتے ہیں۔ جابلونسکی کے مطابق، یہ کام کرنے کے لئے بہترین بال گھنگریالے ہیں۔ کیونکہ ان میں بالوں کی سطح اور کھوپڑی کے درمیان ہوا کا گزر آسانی سے ہوتا ہے۔ اور دوسری وجہ سر کے بالوں کی وجہ سے ہماری دلکشی کی ہے۔ (یہ جنسیاتی سلیکشن کا کھیل ہے)۔ لیکن بغلوں میں اور زیرِ ناف؟ ایسی کوئی اچھی وجہ سمجھ نہیں آتی۔ اس پر کئی خیالات رہے ہیں۔ لیکن کسی کو بھی کوئی خاص سپورٹ نہیں۔ کسی حد تک قابلِ قبول یہ ہے کہ یہ بلوغت کی نمائش کے لئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ جسم کے ہر بال کا بڑھنے کا اپنا خاص سائیکل ہے۔ پہلے بڑھتے رہنا اور پھر رک جانا۔ چہرے کے بالوں کے لئے یہ چار ہفتے میں مکمل ہو جاتا ہے۔ سر کا ایک بال آپ کے ساتھ چھ سے سات سال رہتا ہے۔ بغل کا چھ ماہ۔ ٹانگ کا دو ماہ۔ بال اتارنے سے، خواہ وہ شیو کر کے اتارے جائیں، قینچی سے، ویکس سے۔۔۔ اس کی جڑ پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ بال روزانہ تقریباً ایک تہائی ملی میٹر بڑھتے ہیں۔ اور اس رفتار کا انحصار عمر اور صحت پر ہوتا ہے۔ اور سال کے موسموں میں بھی فرق پڑتا ہے۔ ہمارے بال بڑھنے کے سائیکل ڈگمگاتے رہتے ہیں۔ ہم اسے عام طور پر صرف اسی وقت نوٹ کرتے ہیں جب یہ گر رہے ہوں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

بدن (7) ۔ بال | Apna Pasrur