بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (4) ۔ شاہکار. جسم کو کئی بار مشین سے تشبیہہ دی جاتی ہے لیکن یہ اس سے بہت بڑھ کر شے ہے۔ یہ چوبیس گھنٹے کام کرتا ہے اور دہائیوں تک مسلسل کرتا ہے۔ اسے روک کر سروس کرنے کی ضرورت نہیں پڑتا اور (عام طور پر) سپئیر پارٹس درکار نہیں ہوتے۔ یہ پانی اور چند نامیاتی مادوں پر گزارا کرتا ہے۔ نرم اور دلکش ہے۔ حرکت کرتا ہے اور لچکدار ہے۔ خوشی خوشی اپنی افزائشِ نسل کرتا ہے۔ مذاق کرتا ہے، پیار محسوس کرتا ہے۔ غروبِ آفتاب کے وقت شفق کی سرخ لالی اور ہوا کے سرد جھونکے سے محظوظ ہوتا ہے۔ آپ کتنی مشینوں سے واقف ہیں جو ان میں سے کچھ بھی کر سکتی ہیں؟ بے شک، آپ ایک شاہکار ہیں۔ اور صرف آپ ہی نہیں، ایک چھپکلی بھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہم اپنے وجود کے معجزے کا جشن کیسے مناتے ہیں؟ کئی لوگ بہت سا کھا کر اور ورزش سے مکمل اجتناب کر کے۔ ذرا غور کریں کہ آپ اپنے حلق کے نیچے کتنی خوراک اتارتے ہیں؟ اور روشن سکرین کے سامنے ساکن حالت میں؟ لیکن کسی معجزاتے طریقے سے، ہمارا جسم اپنا خیال رکھ لیتا ہے۔ خوراک سے متفرق غذائیت اخذ کر لیتا ہے اور کسی نہ کسی طرح ہمارا نظامِ زندگی دہائیوں تک بلاتعطل جاری رکھتا ہے۔ بدترین لائف سٹائل سے بھی خودکشی کرتے ہوئے کئی دہائیاں لگیں گی۔ اور جب اس جسم کے ساتھ سب کچھ غلط کیا جائے، تب بھی یہ خود کو برقرار رکھ لیتا ہے۔ ہم خود اس کا تجربہ ہیں۔ ہر چھ میں سے پانچ سگریٹ نوشوں کو پھیپھڑے کا کینسر نہیں ہو گا۔ بہت سے لوگ جو ہارٹ اٹیک کے امیدوار ہیں، اس سے دور رہیں گے۔ اندازاً، ہر روز ایک سے پانچ کے درمیان خلیے کینسرزدہ ہو جائیں گے۔ لیکن امیون سسٹم انہیں پکڑ لے گا اور مار دے گا۔ ذرا سوچیں کہ سال میں ہزار مرتبہ سے زیادہ بار آپ کو ہمارے عہد کا موذی ترین مرض لاحق ہو گا اور ہر مرتبہ جسم اس سے محفوظ رہ لے گا۔ ہاں، ایسا ہے کہ کئی بار کینسر سنجیدہ ہو جائے گا اور مار دے گا۔ لیکن مجموعی طور پر ایسا ہونا انتہائی نایاب ہے۔ جسم کے زیادہ تر خلیات اربوں بار کاپی ہوتے ہیں اور کچھ بھی غلط نہیں ہوتا۔ کینسر اس سب میں ہونے والا بہت ہی نایاب ایونٹ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارا جسم 37. 2 ٹریلین خلیات کی کائنات ہے جو ہم آہنگی سے کام کرتے رہتے ہیں۔ ایک درد، پیٹ میں مروڑ، زخم یا دانہ ۔۔۔ یہ اس پرفیکشن میں کمزوری کا ہونے والا کبھی کبھار کا اعلان ہے۔ ہزاروں چیزیں ہمیں مار سکتی ہیں (عالمی ادارہ صحت کے مطابق آٹھ ہزار سے کچھ زیادہ)۔ لیکن ہم ان میں سب سے بچ جائیں گے، ماسوائے ایک کے۔ ہم خود میں کئی imperfecions دیکھ سکتے ہیں۔ جبڑا کچھ چھوٹا ہے۔ دردِ زہ بہت تکلیف دہ ہے۔ کمردرد عام ہے۔ ہمارے پاس زیادہ تر ایسے اعضاء ہیں جو خود کی مرمت نہیں کر پاتے۔ اگر ایک زیبرا فش اپنے دل کو نقصان پہنچا لے تو نیا ٹشو اگ آتا ہے۔ اگر آپ کے ساتھ ایسا ہو جائے گا تو یہ بری خبر ہے۔ تقریباً تمام جانور اپنی وٹامن سی خود پیدا کرتے ہیں لیکن ہم ایسا نہیں رک سکتے۔ ہم اس عمل کے تمام سٹیپ کر لیتے ہیں لیکن ناقابلِ فہم بات ہے کہ صرف آخری نہیں کر سکتے۔ جو صرف ایک انزائم پیدا کرنا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسانی زندگی کا معجزہ یہ نہیں کہ ہم میں کمزوریاں نہیں بلکہ یہ کہ یہ اس قدر کم ہیں۔ یاد رہے کہ ہمارے جین قدیم ہیں۔ بہت قدیم۔ ایسے جانداروں کے بھی جو سمندر میں تیرتے تھے۔ بہت چھوٹے جانداروں کے جو زمین کو کھود کر رہتے تھے۔ آپ تین ارب سال کے عمل سے نکلنے والا معجزہ ہیں۔ بہت اچھا ہوتا کہ ہم سیدھا چل سکتے جس میں کمر اور گھٹنے متاچر نہ ہوتے۔ نگلتے وقت گلے میں کچھ نہ پھنستا۔ بچے پیدا کرنے میں اتنی تکلیف نہ ہوتی۔ لیکن ہم نے اپنا سفر تاریخ میں گرم اور اتھلے سمندر میں ناقابلِ ذکر خلیے سے کیا ہے۔ ہمارا ہر خلیہ اپنے جینوم میں، اور جسم اپنے ہر فنکشن میں اس تاریخ کے نشان رکھتا ہے۔ ہمارا وجود ہماری سوچ سے کہیں بڑھ کر ایک شاہکار ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

بدن (4) ۔ شاہکار | Apna Pasrur