بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (3) ۔ سوال. “ایک شخص کو سڑک پر ایک مردہ بلی ملتی ہے۔ وہ اس کی لاش کو اٹھا کر گھر لے آتا ہے۔ اس کا سر آری سے کاٹ کر الگ کرتا ہے۔ اس سے فٹبال کھیلتا ہے۔ کچھ دیر میں تھک کر اس کی لاش کو دفن کر دیتا ہے”۔ کیا آپ کو اس کی یہ حرکت پڑھ کر ناگواری ہوئی؟ کیوں؟ کیا اس نے کچھ ایسا کیا جو غیراخلاقی تھا؟ کیوں؟ اس نے کسی کو مارا نہیں۔ کسی ذی روح کو کوئی تکلیف نہیں پہنچی۔ نہ ہی بلی کی لاش کسی اور کام آنا تھا۔ اور نہ ہی اس کی حرکت کا اس کے سوا کسی کو علم ہے۔ اس نے بس کچھ دیر اپنا وقت اپنے شوق پورا کرنے میں گزار دیا؟ تو پھر کیا اس میں کچھ ایسا ہے کہ ہم اس کے مشغلے پر تنقید کریں؟ اگر ہاں، تو پھر وجہ کیا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور مختصر سی کہانی۔ اس کو پڑھ کر کچھ دیر رکیں اور فیصلہ کریں کہ کیا اس کہانی میں لوگوں نے کوئی غیراخلاقی حرکت کی؟ “کوریا میں ایک فیملی کا بہت ہی وفادار اور پیارا کتا جیکی تھا۔ یہ گھر کے فرد کی مانند تھا۔ سب گھر والوں کو بہت پسند تھا۔ جب بھی گھر کے فرد باہر جاتے تو اداس ہو جاتا۔ واپس آنے پر خوش ہو کر دم ہلاتے ہوئے ان کا استقبال کرتا اور پاوٗں سے لپٹ جاتا۔ ایک روز ان کے گھر کے سامنے ہی ایک گاڑی والے کی ٹکر سے جیکی مارا گیا۔ انہوں نے سنا ہوا تھا کہ کتے کا گوشت مزیدار ہوتا ہے۔ انہوں نے جیکی کو کاٹ کر پکا لیا۔ اس روز رات کے کھانے پر آلو کی بھجیا کے ساتھ مزے لے کر جیکی کا روسٹ کھایا گیا۔ یہ بہت لذیذ تھا”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ عام لوگوں کی طرح ہیں تو شاید آپ کو اس حرکت سے کراہیت محسوس ہوئی ہو۔ لیکن ہو سکتا ہے کہ جب اس سوال کا جواب دینے لگے ہوں کہ کیا یہ غیراخلاقی حرکت تھی تو کراہیت کی پہلی لہر چلے جانے کے بعد کچھ سوچ میں پڑ گئے ہوں۔ کیونکہ ہم نے سوال کا جواب اخلاقی نکتہ نظر سے دینا ہے۔ انہوں نے کتے کو کوئی تکلیف نہیں پہنچائی کیونکہ وہ تو پہلے ہی مر چکا تھا۔ انہوں نے کسی اور کا کتا چوری نہیں کیا تھا۔ انہی کا اپنا کتا تھا۔ کتے کا گوشت ہم تو نہیں کھاتے لیکن کئی جگہوں پر یہ دوسرے جانوروں کی طرح کھایا جاتا رہا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کہیں کہ “بہتر ہوتا کہ وہ اس کو دفن کر دیتے لیکن ہم اسے غیراخلاقی نہیں کہہ سکتے”۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کہیں کہ “یہ بالکل غیراخلاقی حرکت ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اصل نکتہ ایسے سوالات کا جواب نہیں۔ صرف یہ بتانا تھا کہ اخلاقیات بڑا وسیع موضوع ہے۔ اور ایک عام نکتہ نظر کے برعکس اس کا تعلق محض کسی کو ضرر پہنچانے سے نہیں۔ اور اگر آپ یہ سادہ سی حقیقت سمجھ لیں کہ اخلاقیات کا معیار، اس کی تعریف نہ صرف دنیا بھر میں یکساں نہیں بلکہ ایک سوسائٹی کے اندر بھی ایسا نہیں ہوتا۔ تو یہ اپنے ذہن کے اخلاقی آلے کو سمجھنے کا پہلا قدم ہے۔ اب ہم اس سے آگے بڑھ سکتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

اخلاقی نفسیات (3) ۔ سوال | Apna Pasrur