بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پنجاب میں تبادلوں کی ایک اور آندھی، 32 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کردئیے گئے

پنجاب میں تبادلوں کی ایک اور آندھی، 32 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کردئیے گئے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پنجاب میں تبادلوں کی ایک اور آندھی، 32 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کردئیے گئے. لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے 32 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر (HR اور COORD) ٹوبہ ٹیک سنگھ مرحبا نعمت کو اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا ،سیکشن آفیسر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب رمیز ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ،اسسٹنٹ کمشنر نارووال عثمان سکندر کو اسسٹنٹ کمشنر کامونکی،اسسٹنٹ کمشنر جھنگ سلمان احمد کو اسسٹنٹ کمشنر نارووال ،سب رجسٹرار سیالکوٹ ٹو دلاور خان کو اسسٹنٹ کمشنر جھنگ،اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ خرم شہزاد کو اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ،اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا خرم حمید کو اسسٹنٹ کمشنر چونیاں،امبرین چودھری کو اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ ،اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ ظہور احمد کو اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی ،محمد قاسم محبوب کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ ،اسسٹنٹ کمشنر کروڑ پکا محمد نعیم بشیر کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے سپرد کردی گئیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹیگیشن خانیوال ذوالفقار علی خان کو اسسٹنٹ کمشنر کروڑ پکا ،محمد اکمل کو اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں ،اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور کامران بشیر کو او ایس ڈی ،ماجد بن احمد کو اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور ،اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال میاں سرمد حسین کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ۔صولت حیات وٹو کو اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال،محمد عثمان اکرم کو اسسٹنٹ کمشنر خوشاب ،اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان کو او ایس ڈی ،سیمال مشتاق کو اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ،اسسٹنٹ کمشنر منڈی یزمان محمد شاہد کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ۔اسسٹنٹ کمشنر چونیاں رضوان الحق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ۔آمنہ احسان تارڑ کو اسسٹنٹ کمشنر شکر گڑھ تعینات کر دیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر لاہور سٹی فیضان احمد ریاض کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ۔اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان راشد کو اسسٹنٹ کمشنر لاہور سٹی، جنرل اسسٹنٹ ریونیو ون لاہور حامد راشد کو اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ ،اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ ذیشان نصراللہ رانجھا کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ۔سیکشن آفیسر وزیر اعلی آفس پنجاب قرت العین ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ،اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ غزالہ کنول کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ۔بلال بن عبدالحفیظ کو اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ ،اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر سید عثمان منیر بخاری کو اسسٹنٹ کمشنر سیلانوالی تعینات کر دیا گیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر بھکر عبدالرزاق علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

پنجاب میں تبادلوں کی ایک اور آندھی، 32 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کردئیے گئے | Apna Pasrur