بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

مری آفت زدہ قرار ، ایک گاڑی میں تین لاشوں کی موجودگی کا دعویٰ ، مری سے افسوسناک خبر آ گئی

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
مری آفت زدہ قرار ، ایک گاڑی میں تین لاشوں کی موجودگی کا دعویٰ ، مری سے افسوسناک خبر آ گئی. محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ مری میں آج صبح سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کل صبح تک بارش اور برفباری جاری رہنے کا امکان ہے تاہم دوپہر سے برفباری تھمنے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بتایا جارہاہے کہ ئی درخت گاڑیوں پر گر گئے ہیں ۔ سیاح کا کہناہے کہ گلیات میں برفباری کے باعث کئی گاڑیاں پھنس چکی ہیں، برف میں پھنسی ہوئی ایک گاڑی میں تین لاشیں موجود ہیں ۔ پولیس کا کہناہے کہ اسلام آباد کے ایک اے ایس آئی سمیت خاندان کے 7 افراد جاں بح ہو گئے ہیں ، جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے سات افراد شامل ہیں مری اور گلیات میں برفباری کا سلسلہ جاری ہےاور پنجاب حکومت نے صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے مری کو آف زدہ قرار دیدیا ہے ، سیاحوں کو نکالنے کیلئے اقدامات کیئے جارہے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید بھی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے خود مری پہنچ گئے ہیں۔ شیخ رشیدنے بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ مری میں برفباری سے اب تک 16 سے 19 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ، مری کو کل رات نو بجے کے تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیاہے ۔سی سی پی او راولپنڈی نے مری انتظامیہ کو تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے سیاحوں کی مدد کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ا ن کا کہناتھا کہ بچے ، بزرگ ، خواتین کو محفوظ مقام پر پہنچانا اولین ترجیح ہے ، ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مری کو بند کر دیا گیاہے ۔ مری کی صورتحال کے پیش نظر موٹروے پولیس کی جانب سے بھی شہریوں کیلئے پیغام جاری کر دیا گیاہے کہ عوام مری کی طرف غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔ بتایا جارہاہے کہ اعلانات کے باوجود بھی بڑی تعداد میں سیاح مری کے داخلی راستوں پر موجود ہیں ۔سی ٹی او راولپنڈی کا کہناہے کہ برف جمنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے ، سیاحوں کو واپس بھیجا جارہاہے ، کرین اور ٹو ٹرک سے برف میں پھنسی گاڑیوں اور سیاحوں کو نکالا جارہاہے ۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

مری آفت زدہ قرار ، ایک گاڑی میں تین لاشوں کی موجودگی کا دعویٰ ، مری سے افسوسناک خبر آ گئی | Apna Pasrur