بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

بیلٹ باکس توڑ کر پیپرز پھاڑنے والے آزاد امیدوار ارشد علی کو ایس ایچ او نے فرار کرایا ، چیف الیکشن کمشنر

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بیلٹ باکس توڑ کر پیپرز پھاڑنے والے آزاد امیدوار ارشد علی کو ایس ایچ او نے فرار کرایا ، چیف الیکشن کمشنر. پشاور ( ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں امن و امان کی صورتحال کے کیس پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی ، چیف الیکشن کمشنر نے بیلٹ باکس توڑ کر پیپرز پھاڑنے والے آزاد امیدوار ارشد علی کے فرار ہونے کا ذمہ دار ایس ایچ او ٹھہرا دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے معاملے سماعت کی ، ریٹرننگ افسران ، ڈی آراو سمیت الیکشن کمیشن کےحکام اور پولیس اہلکار پیش ہوئے ۔ چیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا کہ پولیس سے ہتھکڑی میں ملزم کیسے فرار ہو گیا؟، ایس ایچ او نے جواب دیا کہ ہجوم بہت زیادہ تھا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ارشد علی فرار ہو گیا۔ چیف الیکشن کمیشن نے کہا کہ الیکشن ڈیوٹی میں کوتاہی کرنیوالوں کو نہیں چھوڑیں گے، ڈسکہ الیکشن میں ملوث افسران کیخلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے، ذمہ داروں کیخلاف کریمنل کارروائی جاری ہے، الیکشن کمیشن کے اپنے افسران بھی ملوث ہوئے تو کارروائی ہوگی۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر سعید خان نے کہا کہ آزادامیدوارارشد علی نےحملہ کیا، بیلٹ پیپرپھاڑے، ارشد علی نےاپنے حامیوں کیساتھ بیلٹ باکسز توڑ ڈالے۔ سپیشل سیکرٹری نے کہا کہ پولیس کی درج ایف آئی آر میں کہیں گرفتاری کا ذکر نہیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا کہ ارشد علی کا کوئی رشتہ دار پولیس میں تو نہیں؟ ، کیا ایس ایچ او نے ارشد علی کی مدد کی، الیکشن کرانا مقدس ذمہ داری ہے ،پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ الیکشن کمیشن نے پشاور سے امیدوارارشد علی کوگرفتارکرکےپیش کرنےکاحکم دے دیا ، آر او نے عدالت کو بتایا کہ ایس ایچ او نے میرے سامنے ارشد علی کو پولیس وین میں ڈالا۔ ایس ایچ او نے کہا کہ میرا گن مین بھی زخمی ہے، ارشد علی کے بھاگنے کی ویڈیوز بھی ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ویڈیوزلےلیں گے،ابھی تومعاملہ یہ ہے کہ ارشد علی کو آپ نے فرار کرایا ہے ، الیکشن کمیشن نے ایس ایچ او سے رپورٹ مانگ لی، پریذائیڈنگ افسر بھی رپورٹ طلب کی ۔ چیف الیکشن کمشنر نے ایس ایس پی کو ہدایت کی کہ ملزم کو اگلی سماعت پر پیش کریں ، ایس ایس پی نے کہا کہ متعلقہ افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے محکمانہ کارروائی کریں گے۔ الیکشن کمیشن نے سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

بیلٹ باکس توڑ کر پیپرز پھاڑنے والے آزاد امیدوار ارشد علی کو ایس ایچ او نے فرار کرایا ، چیف الیکشن کمشنر | Apna Pasrur