بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

مہنگائی ہے اور لوگ مشکل میں ہیں ، وزیر اعظم نے اعتراف کرلیا

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
مہنگائی ہے اور لوگ مشکل میں ہیں ، وزیر اعظم نے اعتراف کرلیا. پشاور : وزیر اعظم عمران خان نےاعتراف کرلیا کہ ملک میں مہنگائی ہے اور لوگ مشکلات کا شکار ہیں ۔ پشاور میں کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت مائیکرو ہیلتھ انشورنس پروگرام کی تقریب کا اجراء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ زمین سے تیل نکالنے والے ممالک کے سوا دنیا کے ہر ملک میں تیل اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھیں ، پاکستان میں بھی بڑھیں ، لیکن ہم نے پٹرول سے ہر قسم کے ٹیکس ختم کر دیے جس کے باعث خطے میں پاکستان میں پٹرول کم قیمت پر مل رہا ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں مہنگائی ہے جس کا ادراک ہے ، جانتے ہیں کہ عوام مشکلات کا شکار ہیں جس کیلئے احساس راشن پروگرام لا رہے ہیں ، پچاس ہزار روپے سے کم آمدن والے خاندان خود کو رجسٹر کرائیں ، ملک بھر میں بیس لاکھ کریانہ سٹور رجسٹر کئے جائیں گے جہاں سے ان لوگوں کو راشن سستا ملے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا کے دوران ہم پر لاک ڈاؤن کا بہت پریشر ڈالا گیا مگر ہم نے لاک ڈاؤن نہیں کیا ، یہاں کہا جاتا رہا کہ جو کورونا سے مرتا ہے اس کی ایف آئی آر عمران خان کیخلاف درج کی جائے جبکہ باہر کے ممالک ہمارے اقدامات کوسراہتے رہے ۔ عالمی جریدے نے لکھا کہ پاکستان نے اپنے عوام اور معیشت دونوں کو بچا لیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارا نصب العین تھا کہ پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بناناہے ، جب پہلی بار خیبرپختونخوا میں حکومت لی تو یہ ایک اتحادی حکومت تھی ، بہت لوگوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں اتحادی حکومت چلانا بہت مشکل ہے ، دوسرے الیکشن میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر عوام کو بڑا تعجب ہوا ، ہمیں ہر وقت طعنے دیے گئے کہ کہاں ہے نیا خیبرپختونخوا ، جب ہمیں دوسری بار سادہ اکثریت کیساتھ خیبرپختونخوا میں حکومت ملی تو ہم نے یہاں تیزی سے غربت کو ختم کیااور اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ہر خاندان کو ہیلتھ انشورس دیں ، پنجاب میں بھی یکم جنوری سے ہیلتھ کارڈ دے رہے ہیں ، تین ماہ میں پنجاب کی مکمل آبادی کو ہیلتھ انشورنس دیں گے ۔ خیبرپختونخوا کے75لاکھ خاندانوں کو10لاکھ روپے سالانہ مفت صحت سہولیات فراہم ہوں گی، احساس راشن رعایت پروگرام کی رجسٹریشن ،کمزور طبقے کے2کروڑ خاندان مستفید ہوں گے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

مہنگائی ہے اور لوگ مشکل میں ہیں ، وزیر اعظم نے اعتراف کرلیا | Apna Pasrur