بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

نیوزی لینڈ نے ایک ہی میچ میں افغانستان اور بھارت کی امیدوں کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
نیوزی لینڈ نے ایک ہی میچ میں افغانستان اور بھارت کی امیدوں کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی. ابو ظہبی :آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔افغانستان نے پہلے بیٹنگ کر کے 8وکٹوں کے نقصان پر 124رنز بنائے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف انیسویں اوور میں دووکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقرررہ 20 اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 124رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 125رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ہدف دینے میں اہم کردار نجیب اللہ کا رہا جنہوں نے 48 گیندوں پر 73 رنز کی اننگ کھیلی۔ جس پر محمد شہزاد اور حضرت اللہ نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا لیکن محمد شہزاد ایڈم کی گیند پر کیپر کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے اور صرف 2 سکور ہی بنا سکے جبکہ ان کے ساتھ آنے والے حضرت اللہ بھی زیادہ دیر وکٹ پر قدم جمانے میں کامیاب نہیں ہوئے اور 4 سکور پر بولٹ کی گیند پر سینٹنر کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو کر پولین پہنچ گئے۔رحمان اللہ چھ رنز بنا کر سوتھی کی گیند کا نشانہ بنے۔ افغانستان کے کھلاڑی نجیب اللہ زدران نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو بڑا سہارا فراہم کیا ، انہوں نے ریت کی دیوار ثابت ہوتی بیٹنگ لائن کے آگے دیوار کا کردار ادا کرتے ہوئے 48گیندوں پر 6چوکوں اور3چھکوں کی مدد سے 73رنز کی اننگ کھیلی اور بولٹ کی گیند پر نشام کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہو گئے۔افغان ٹیم کے کپتان محمد نبی 20 گیندوں پر 14 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے اور کیچ آوٹ ہو گئے۔ان کے علاوہ گلبدین نائب 15 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم سوتھی اور ٹرینٹ بولٹ نے بہترین باولنگ کا مظاہرہ کیا، ٹم نے دو اور بولٹ نے تین کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی جبکہ ایڈم، نشام اور سوڈھی نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کے بلے باز میدان میں آئے تو اوپنرز مارٹن گپٹل 28اور ڈیرل مچل 17رنز بنا کر آوٹ ہوئے ۔پھر کپتان کین ولیمسن اور ڈیون کنوے نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کو فتح دلوا کر پویلین لوٹے ۔ولیم سن 40اور کنوے 36سکور بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔افغانستان کی جانب سے مجیب الرحمان اور راشد خان نے ایک ،ایک وکٹ حاصل کی ۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

نیوزی لینڈ نے ایک ہی میچ میں افغانستان اور بھارت کی امیدوں کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی | Apna Pasrur