بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

روپے کی قدر سٹے بازوں نے گرائی، عام آدمی مہنگائی سے بیزار: حکومت

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
روپے کی قدر سٹے بازوں نے گرائی، عام آدمی مہنگائی سے بیزار: حکومت. پاکستان کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ روپے کی قدر گرانے کے پیچھے سٹے بازوں کا ہاتھ ہے جبکہ ٹیکس محصولات کو جی ڈی پی کے 20 فیصد پر لے جانے کے لیے چھ سے سات برس چاہئیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ جب تک آٹھ دس سال پائیدار ترقی نہیں ہوتی عام آدمی تک اس کے اثرات نہیں پہنچتے۔ انہوں نے کہا کہ ’عام آدمی قیمتوں کے بڑھنے سے بیزار ہے۔ امریکہ اور دیگر ممالک میں اس پر لے دے ہو رہی ہے مگر ان کی قوت خرید اس قابل ہے کہ اس کو برداشت کر سکتے ہیں، ہمارے لوگوں کی قوت خرید اتنی نہیں۔‘ شوکت ترین نے کہا کہ معاشی ماہرین سے ملکی معیشت پر رائے لی تو بتایا گیا کہ ’اگلے برس ہماری ایکسپورٹ دس فیصد اور امپورٹ 25 فیصد ہوگی جو بہت بڑا فرق ہے۔ معیشت کو پیدواری بنانا ہوگا۔‘ مشیر خزانہ کے مطابق ’یہ تو شکریہ ادا کریں اوورسیز پاکستانیوں کا کہ ان کی وجہ سے کسی حد تک اس فرق کو سنبھالا مگر یہ اس طرح نہیں چلے گا۔‘ شوکت ترین نے کہا کہ ’اس وقت لگ رہا ہے کہ ہماری معیشت شاید پانچ فیصد سے زیادہ بڑھ رہی ہے۔ امپورٹ بڑھ رہی ہیں جس سے کرنٹ اکاؤنٹ اور ایکسچینج ریٹ پر دباؤ بڑھا۔ چند ایسے اقدامات کیے کہ جس سے اس کو ’کول ڈاؤن‘ کریں۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ایکسچینج ریٹ کو قابو میں رکھنے کے لیے مزید اقدامات بھی کرنا پڑیں گے۔ مشیر خزانہ نے کہا کہ چھ سے آٹھ فیصد گروتھ کے لیے ریونیو جی ڈی پی کا 20 فیصد ہونا چاہیے۔ اس کو چھ سے سات برس میں 20 فیصد پر لے کر جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ’ہم اب تک پچھلے سال کے مقابلے میں رواں سال 36 سال زیادہ ٹیکس اکھٹا کر رہے ہیں۔ کوشش کریں گے کہ ریونیو نو سے ساڑھے گیارہ فیصد پر جائیں اور اگلے سال 14 فیصد پر جائیں۔‘ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ہمیں پائیدار ترقی کی ضرورت ہے۔ زراعت کو ہم نے پہلے نظرانداز کیا۔ رواں سال ہم نے اس پر توجہ دی۔ موٹر سائیکل اور ٹریکٹر خریدے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مقامی انڈسٹری اور ایکسپورٹ انڈسٹری کی ترقی کے لیے خام مال پر ٹیکس ختم کر دیا ہے۔ ہم اگلے پانچ چھ برس میں ایکسپورٹ کو 50 ارب ڈالر پر لے کر جائیں گے۔ مشیر خزانہ کے مطابق ہاؤسنگ انڈسٹری پر بھی توجہ دی ہے اور پاور سیکٹر کو بھی ٹھیک کر رہے ہیں۔ آل راؤنڈ منصوبہ بندی ہے کہ معیشت کو کیسے بڑھایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ 40 لاکھ افراد کو زراعت اور بزنس میں بلاسود قرضے دیں گے۔ یہ چار سال میں 1400 ارب کا پیکج ہے۔ شوکت ترین نے کہا کہ دوسری غیریقینی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی وجہ سے ہے۔ اس پر ہم قریب پہنچ گئے ہیں، اس کا اعلان خود آئی ایم ایف ہی کرے گا، آئی ایم ایف پروگرام کی خوشخبری بھی سن لیں گے۔ مشیر خزانہ کے مطابق اس وقت مشکل، تیل، سٹیل اور کوئلے پر آر ہی ہے اس کا ہمارے پاس کوئی متبادل نہیں۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

روپے کی قدر سٹے بازوں نے گرائی، عام آدمی مہنگائی سے بیزار: حکومت | Apna Pasrur