بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

دولہے کی گاڑی موٹروے پولیس نے روک دی، لینے کے دینے پڑگئے

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
دولہے کی گاڑی موٹروے پولیس نے روک دی، لینے کے دینے پڑگئے. لاہور (آن لائن )عمومی طور پر شادی بیاہ کی تقریبات میں دیر سویر ہوتی رہتی ہے اور بارات تو اکثر ہی لیٹ ہو جاتی ہے جس کے باعث ڈرائیور تیز گاڑی چلاکر دولہے کو جلد پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ایسی ایک تیزی پر موٹروے پر گاڑی کو روکا گیا جو کہ قانونی کارروائی تھی لیکن سوشل میڈیا صارفین نے اس میں ایسی چیز تلاش کر لی جو نہایت حیرا ن کن نکلی ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کی گئی یہ تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس کے ساتھ پیغام درج کیا گیاہے کہ ”معاف کیجئے گا دولہے میاں! یقیناً آپ جلدی میں ہیں لیکن آپکے سفر کو محفوظ بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔“ اس تصویر میں یہ چیز واضح دکھائی دے رہی ہے کہ دولہے میاں گاڑی سے باہر کھڑے ہیں جبکہ ڈرائیونگ سیٹ پر کوئی اور براجمان ہے ، اب سوشل میڈیا صارفین یہ سوالات اٹھا رہے ہیں جب یہ دولہا گاڑی نہیں چلا رہا تو پھر یہ گاڑی کے باہر کیوں کھڑا ہے اور اس کا چالان کس لیے کیا جارہاہے جبکہ گاڑی چلانے والا ڈرائیور اندر ہی بیٹھا ہے ۔ سوشل میڈیا صارف ڈاکٹر نبیل چوہدری ”ویسے سر ڈرائیور کا لائسنس لے کر اس پر جرمانہ کیا جاتا ہے دلہے کا نہیں ،آپ نے ایک عزت دار شخص کا تماشہ اپنی واہ واہ لئے لگوادیا،آپ نے قانونا ایک غیر قانونی کام کیا ہے ،جرمانہ آپ پر اور اس تصویر کواپ لوڈ کرنے والے پر ویسے بنتا ہے۔“ امر فیاض نامی شہری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ”یہ ایک احمقانہ پوسٹ ہے، اس پیغام کو تخلیقی انداز میں دینے کے کئی راستے ہیں، دولہے کو ہار پہنا کر افسر یہ کہتا بھی دیا جا سکتا تھا کہ اگرچہ آپ کی شادی ہو رہی ہے تو جلدی پہنچنے کے لیے رفتار بڑھانے کے بجائے آپ نے قانون کے مطابق گاڑی چلائی. مبارک ہو۔لیکن اس میں آپ کا دبدبہ مرجاتا۔“ اسمی ملک نامی صارف کا کہناتھا کہ ”گاڑی دولہا تو ڈرائیو نہیں کر رہا تھا دولہے کی تصویر لگانے کی بجائے ڈرائیور کی تصویر لگاتے،ایویں ایفیشنسیاں نہ جھاڑا کریں۔“ شہزاد ملک کا کہناتھا کہ” یہ چالان لینے کیلئے گاڑی سے باہر کیوں کھڑا ہے ، کیا یہ گاڑی چلا رہا تھا ؟ ڈرائیور سے گاڑی کے کاغذات یا ڈرائیونگ لائسنس کیوں طلب نہیں کیا گیا ، آپ کا بنیادی طریقہ کار کیا ہے ؟ بطور نیشنل ہائی وے پولیس آپ کی پالیسیاں کیا ہیں ؟“

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

دولہے کی گاڑی موٹروے پولیس نے روک دی، لینے کے دینے پڑگئے | Apna Pasrur