ٹک ٹاک پر پابندی آئینی حقوق کی خلاف ورزی، کیوں نہ ختم کر دی جائے: عدالت
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’بادی النظر میں پلیٹ فارم کو بلاک کرنا آئین میں دیے گئے حقوق کی خلاف ورزی ہے، کیوں نہ عدالت ٹک ٹاک پر پابندی ختم کرنے کے احکامات جاری کر دے۔‘
پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک کو پاکستان میں بلاک کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ ’پی ٹی اے کی جانب سے جو رپورٹ جمع کرائی گئی ہے اس میں عدالت کے سوالات کے جوابات موجود نہیں۔ پی ٹی اے نے سندھ اور پشاور ہائی کورٹ میں بیان حلفی دیا کہ صرف ایک فیصد مواد قابل اعتراض ہے تو پھر باقی لوگوں اس پابندی سے کیوں متاثر ہو رہے ہیں۔‘
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










