بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

کسی سفیر کو نکالنے یا سفارتخانے کو بند کرنے کی پوزیشن میں نہیں، شیخ رشید

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کسی سفیر کو نکالنے یا سفارتخانے کو بند کرنے کی پوزیشن میں نہیں، شیخ رشید. عالمی سطح پر مہنگائی ہے اور تیل کی قیمتوں میں بھی بہت اضافہ ہوا ہے، سفیر کو نکالنے کا مطالبہ نہ ماننا ہماری مجبوریاں ہیں، کالعدم جماعت کے باقی تمام مطالبات ماننے کو تیار ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کسی سفیر کو نکالنے یا سفارتخانے کو بند کرنے کی پوزیشن میں نہیں، عالمی سطح پر مہنگائی ہے اور تیل کی قیمتوں میں بھی بہت اضافہ ہوا ہے، سفیر کو نکالنے کا مطالبہ نہ ماننا ہماری مجبوریاں ہیں، کالعدم جماعت کے باقی تمام مطالبات ماننے کو تیار ہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوشش کریں گےکہ کالعدم جماعت کے ساتھ مسئلہ افہام وتفہیم سے حل ہو جائے۔ کالعدم جماعت کو فرانس کے سفیرکو نکالنے کے مطالبے پرغور کرنا چاہیے، سب چیزوں کیلئے ہم تیار ہیں لیکن فرانسیسی سفارتخانے سے متعلق مجبوریاں ہیں، کسی سفارتخانے کو بند کرنے یا سفیرکو نکالنے کی پوزیشن میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت عالمی سطح پرمہنگائی ہے، تیل کی قیمتوں میں بہت اضافہ ہوا ہے، عمران خان مہنگائی پر قابو پانے کیلئے پوری کوشش کررہے ہیں۔ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان کو ملک بھر میں ہونے والے احتجاج پر بریف کیا گیا۔ اجلاس میں کالعدم تنظیم کو کسی قسم کی رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اجلاس کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ کالعدم تنظیم کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید راستوں کو کلئیر کرنے اور احتجاج ختم کرنے کے لیے کہیں گے۔ کالعدم تنظیم کے ساتھ حکومت مذکرات کرے گی۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالا میں اجلاس ہوا۔اس اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو کالعدم تنظیم سے مذاکرات پر بریفنگ دی گئی، کالعدم تنظیم کے مطالبات اور حکومتی حکمت عملی پر غور کیا گیا، اس کے علاوہ وزیراعظم کو تاجروں کے احتجاج سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں کالعدم تنظیم کے مطالبات اور حکومتی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کالعدم تنظیم کے احتجاج کے ساتھ ساتھ تاجروں کی جانب سے اعلان کردہ دھرنے کے خلاف حکمت عملی پر غور کیا گیا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ کالعدم تنظیم کے کارکن حکومت سے کئے گئے معاہدے کے تحت اس وقت مریدکے میں موجود ہیں، حکومت نے طے پائے گئے معاملات پر بدھ تک عمل درآمد کی یقین دہانی کروائی تھی۔ کالعدم جماعت نے بھی احتجاج کے لیے اسلام آباد کا رخ کرلیا ہے جس کو روکنے کے لیے حکومت ہنگامی اقدامات کر رہی ہے۔ کالعدم جماعت کے احتجاج کی وجہ سے ہی وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو دبئی سے واپس بلوایا تھا۔ دوسری جانب تاجروں نے بھی اپنے مطالبات کے حق میں دھرنے کا اعلان کررکھا ہے۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ ملک بھر سے تاجر فیض آباد میں پر امن احتجاج کریں گے۔انتظامیہ 26 اکتوبر کو ہمیں فیض آباد دھرنے کی اجازت دیں۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

کسی سفیر کو نکالنے یا سفارتخانے کو بند کرنے کی پوزیشن میں نہیں، شیخ رشید | Apna Pasrur