بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

امریکہ کی سب سے بڑی سفارتی ناکامی کا چہرہ'، نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد مستعفی

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
امریکہ کی سب سے بڑی سفارتی ناکامی کا چہرہ'، نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد مستعفی. امریکہ کے افغانستان سے انخلا اور طالبان کے ملک کا کنٹرول حاصل کرنے کے دو ماہ بعد افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹر کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ زلمے خلیل زاد کی جگہ اس عہدے پر ان کے نائب ٹام ویسٹ آئیں گے۔ انٹونی بلنکن کا مزید کہنا تھا کہ ٹام ویسٹ دوحہ میں امریکی سفارتخانے کے ساتھ افغانستان میں امریکی دلچسپی کے امور پر قریبی تعاون سے کام کریں گے۔ اس معاملے سے واقف ایک شخص نے نام نہ ظاہر کرنے کے صورت پر بتایا کہ 'زلمے خلیل زاد نے جمعہ کو اپنا استعفیٰ جمع کروایا تھا۔' عہدہ چھوڑنے سے قبل زلمے خلیل زاد کو بائیڈن انتظامیہ کے طالبان کے ساتھ پہلے رسمی مذاکرات سے خارج کیا گیا تھا۔ یہ واشنگٹن اور طالبان کے درمیان امریکہ کے افغانستان سے انخلا کے بعد ہونے والے پہلے مذاکرات تھے جو اکتوبر کے اوائل میں دوحہ میں ہوئے تھے۔ زلمے خلیل زاد نے اپنے استعفے کے بارے میں ابھی تک کوئی بیان نہیں دیا۔ وہ افغانستان میں پیدا ہوئے اور اس عہدے پر 2018 سے فائز تھے۔ انہوں نے طالبان کے ساتھ مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کیا تھا، جس کے نتیجے میں فروری 2020 میں امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کا معاہدہ ہوا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے سخت گیر اسلامی تحریک اور افغان صدر اشرف غنی کی حکومت پر زور دیا تھا کہ دہائیوں کی کشیدگی ختم کرنے کے لیے سیاسی حل نکالا جائے۔ تاہم اگست کے وسط میں افغانستان کی حکومت ختم ہوگئی کیونکہ طالبان نے پورے ملک پر کنٹرول کر لیا تھا اور بغیر کسی مخالفت کے دارالحکومت کابل میں داخل ہو گئے تھے۔ اس کے نتیجے میں زلمے خلیل زاد کو امریکی شہریوں اور اور امریکی حکومت کے لیے کام کرنے والے خطرے سے دو چار افغان شہریوں کو افغانستان سے نکالنے کے لیے طالبان کی مدد لینی پڑی تھی۔ موجودہ اور سابقہ امریکی افسران نے روئٹرز کو بتایا تھا کہ اس عہدے پر اپنے تین سالوں کے دوران زلمے خلیل زاد امریکہ کی سب سے بڑی سفارتی ناکامی کا چہرہ بن گئے تھے۔ نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بات کرنے والے امریکی افسران کا کہنا تھا کہ زلمے خلیل زاد نے طالبان کے آگے ہار مان لی تھی، افغان حکومت کو مسلسل کمزور سمجھتے رہے اور امریکہ حکومت میں مختلف نقطہ نظر سننے میں کم دلچسپی رکھتے تھے۔ واضح رہے کہ امریکی نیوز چینل سی این این نے زلمے خلیل زاد کے استعفے کے ارادے کو سب سے پہلے رپورٹ کیا تھا۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

امریکہ کی سب سے بڑی سفارتی ناکامی کا چہرہ'، نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد مستعفی | Apna Pasrur