بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان•17 اکتوبر 2021•وقت اشاعت: رات 9:23
🇬🇧 English

بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےحکومت کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے،کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان ملک میں تبدیلی نہیں تباہی لائے ہیں ،عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا ہے،جہاں بھی عمران خان نے ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں آئی تباہی آئی،کٹھ پتلی وزیراعظم کو بھگانے تک احتجاج جاری رکھیں گے،سب کو نظر آرہا ہے کہ جلد پیپلزپارٹی کی حکومت آئے گی،ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ملک کے وزیراعظم کا فیصلہ کرے۔
شہدائے سانحہ کارساز کی برسی کے موقع پر باغ جناح کراچی میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جتنا چور اس وقت کٹھ پتلی وزیر اعظم ہے، اُتنا بڑا چور پاکستان کی تاریخ میں کوئی نہیں آیا،آپ تو کہتے تھے جب مہنگائی ہوتی ہے تو وزیراعظم چور ہوتا ہے،آج جتنی مہنگائی ہےاس کا مطلب جتنا بڑا چور آج وزیراعظم ہے اتنا کبھی تاریخ میں نہیں رہا ،خان صاحب آج جینا اور مرنا مہنگا ہوگیاہے،آئی ایم ایف ڈیل کی وجہ سے مہنگائی میں روزانہ اضافہ ہورہا ہے،عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں اور 50لاکھ گھر دینے کا وعدہ کیا تھا،آج عوام عمران خان سے پوچھ رہے ہیں کہ کہاں گئی ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر؟وزیراعظم عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا،ہم سمجھتے ہیں کہ جہاں بھی عمران خان نے ہاتھ ڈالاوہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی ہے۔
انہوں نےکہاکہ اپنےمستقبل کےفیصلے آپ نےخود کرنےہیں،ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گےکہ وہ ملک کےوزیراعظم کافیصلہ کرے ،آنے والی حکومت پیپلز پارٹی کی ہے،حکومت میں آتے ہی نوجوانوں کو روزگار دیں گے،عوام سے وعدہ ہے کہ حکومت کے پہلے دن ہی تنخواہوں میں اضافہ کریں گے، ہم غربت مٹائیں گے غریب کونہیں مٹائیں گے،جب بھی پیپلزپارٹی کی حکومت ہوگی وہ عوام دوست حکومت ہوگی،جب پیپلزپارٹی کی حکومت آتی ہےتو ملک کے نوجوانوں کو روزگار ملتا ہے،آج ہمیں ملک میں پیپلزپارٹی کی حکومت کی ضرورت ہے ،آج ملک میں تاریخی بے روزگاری ،غربت اور مہنگائی ہے ،جب شہید بی بی روزگار دینےکا وعدہ کرتی تھیں تو وہ پورا بھی کرتی تھیں

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سانحہ کارساز کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں،ہم بم دھماکوں سے نہیں ڈرتے،بے نظیر بھٹو باہر بیٹھ کر بھی الیکشن مہم چلاسکتی تھیں لیکن وہ خدشات اور خطرات کےباوجود پاکستان آئیں،بے نظیربھٹوآمرکےخلاف لڑنےکیلئےپاکستان آئیں، بے نظیر بھٹو عوام کو آمر سے نجات دلانے کیلئے پاکستان آئیں تھیں، پیپلزپارٹی کےجیالوں نےشہید بےنظیر کا بہادری سے تحفظ کیا ،یہ ظالم حکومت سیاسی انتقام پر یقین رکھتی ہے،گزشتہ 2سال سے خورشید شاہ جیل میں قید ہیں لیکن پیپلزپارٹی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی ، ملک میں جب عوامی نمائندے ہوں گے تو عوام کے حق میں فیصلے آئیں گے،ہمارا اس حکومت کے خلاف احتجاج جاری رہے گا ۔


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

4 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

4 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 22 ماہ تک مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا | اپنا پسرور