جمعرات، 5 نومبر 2026ء25 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸پنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیاختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہےخواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگ

بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا. کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےحکومت کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے،کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان ملک میں تبدیلی نہیں تباہی لائے ہیں ،عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا ہے،جہاں بھی عمران خان نے ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں آئی تباہی آئی،کٹھ پتلی وزیراعظم کو بھگانے تک احتجاج جاری رکھیں گے،سب کو نظر آرہا ہے کہ جلد پیپلزپارٹی کی حکومت آئے گی،ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ملک کے وزیراعظم کا فیصلہ کرے۔ شہدائے سانحہ کارساز کی برسی کے موقع پر باغ جناح کراچی میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جتنا چور اس وقت کٹھ پتلی وزیر اعظم ہے، اُتنا بڑا چور پاکستان کی تاریخ میں کوئی نہیں آیا،آپ تو کہتے تھے جب مہنگائی ہوتی ہے تو وزیراعظم چور ہوتا ہے،آج جتنی مہنگائی ہےاس کا مطلب جتنا بڑا چور آج وزیراعظم ہے اتنا کبھی تاریخ میں نہیں رہا ،خان صاحب آج جینا اور مرنا مہنگا ہوگیاہے،آئی ایم ایف ڈیل کی وجہ سے مہنگائی میں روزانہ اضافہ ہورہا ہے،عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں اور 50لاکھ گھر دینے کا وعدہ کیا تھا،آج عوام عمران خان سے پوچھ رہے ہیں کہ کہاں گئی ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر؟وزیراعظم عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا،ہم سمجھتے ہیں کہ جہاں بھی عمران خان نے ہاتھ ڈالاوہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی ہے۔ انہوں نےکہاکہ اپنےمستقبل کےفیصلے آپ نےخود کرنےہیں،ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گےکہ وہ ملک کےوزیراعظم کافیصلہ کرے ،آنے والی حکومت پیپلز پارٹی کی ہے،حکومت میں آتے ہی نوجوانوں کو روزگار دیں گے،عوام سے وعدہ ہے کہ حکومت کے پہلے دن ہی تنخواہوں میں اضافہ کریں گے، ہم غربت مٹائیں گے غریب کونہیں مٹائیں گے،جب بھی پیپلزپارٹی کی حکومت ہوگی وہ عوام دوست حکومت ہوگی،جب پیپلزپارٹی کی حکومت آتی ہےتو ملک کے نوجوانوں کو روزگار ملتا ہے،آج ہمیں ملک میں پیپلزپارٹی کی حکومت کی ضرورت ہے ،آج ملک میں تاریخی بے روزگاری ،غربت اور مہنگائی ہے ،جب شہید بی بی روزگار دینےکا وعدہ کرتی تھیں تو وہ پورا بھی کرتی تھیں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سانحہ کارساز کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں،ہم بم دھماکوں سے نہیں ڈرتے،بے نظیر بھٹو باہر بیٹھ کر بھی الیکشن مہم چلاسکتی تھیں لیکن وہ خدشات اور خطرات کےباوجود پاکستان آئیں،بے نظیربھٹوآمرکےخلاف لڑنےکیلئےپاکستان آئیں، بے نظیر بھٹو عوام کو آمر سے نجات دلانے کیلئے پاکستان آئیں تھیں، پیپلزپارٹی کےجیالوں نےشہید بےنظیر کا بہادری سے تحفظ کیا ،یہ ظالم حکومت سیاسی انتقام پر یقین رکھتی ہے،گزشتہ 2سال سے خورشید شاہ جیل میں قید ہیں لیکن پیپلزپارٹی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی ، ملک میں جب عوامی نمائندے ہوں گے تو عوام کے حق میں فیصلے آئیں گے،ہمارا اس حکومت کے خلاف احتجاج جاری رہے گا ۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 5, 2026•Recent•وقاص احمد

پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

Official news and updates from Assistant Commissioner Pasrur regarding پسرور.

Nov 5, 2026•Recent•وقاص احمد

پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

Official news and updates from Government of the Punjab regarding پنجاب.

Nov 5, 2026•Recent•محمد رضوان

Pakpattan: 11 people were killed and 33 injured in a collision between a bus and a truck

(November 5, 2026): 11 people died as a result of a collision between a bus and a truck on Dipalpur Road in Pakpattan, Punjab. According to the district administration, para

Nov 5, 2026•Recent•سلمان بٹ

How much property in whose name? Find out at home!

How much property is in whose name can now be found from the ID card number sitting at home. Punjab government has launched a new website according to which you can now go home

Nov 5, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

History of Qila Sobha Singh Ahmadabad Fort and Historic Railway Junction

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔