بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک اضافے کا امکان

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک اضافے کا امکان. اسلام آباد: حکومت نے موجودہ ٹیکس کی شرح میں اضافہ نہ کیا تو آئندہ 15 دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت ابھی تک فیصلہ نہیں کرسکی ہے کہ وہ یکم یا 16 نومبر سے پیٹرولیم لیوی کو بڑھانا شروع کرے یا نہیں۔ زیادہ غور اس بات پر ہے کہ لیوی میں اضافہ نومبر کے وسط تک کیا جانا چاہیے تاکہ قیمتوں میں اضافے پر قابو پایا جاسکے کیونکہ ایکسچینج ریٹ نیچے آنا شروع ہو گیا ہے۔ موجودہ ٹیکس کی شرح، درآمدی لاگت اور شرح مبادلہ کی بنیاد پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں تقریباً 8 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی ہے۔ دیگر مصنوعات جیسے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کے لیے بھی اسی سطح پر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا تھا جس کی بنیادی وجہ شرح مبادلہ میں کمی اور گزشتہ 10 سے 12 روز کے دوران درآمدی تیل کی بین الاقوامی قیمت میں اضافہ ہے۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ حکومت اتوار یا 16 نومبر کو پیٹرولیم لیوی میں 4 روپے فی لیٹر اضافے پر غور کر رہی ہے اور اس کا انحصار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام کی بحالی کے لیے اپنی مصروفیات پر ہوگا۔ رواں ہفتے کے آغاز میں وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا تھا کہ حکومت، پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس لگانے کے لیے دباؤ میں ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم لیوی کے ذریعے تقریباً 50 ارب روپے ماہانہ کی اوسط شرح سے 610 ارب روپے ریونیو اکٹھا کرنے کا سالانہ ہدف مقرر کیا تھا لیکن پہلے چار ماہ میں اس کی مجموعی حقیقی وصولی تقریباً 50 ارب روپے رہی۔ حکومت اس وقت پیٹرول پر تقریباً 5. 62 روپے فی لیٹر لیوی اور ایچ ایس ڈی پر 5. 14 روپے فی لیٹر وصول کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ حکومت، پیٹرول اور ایچ ایس ڈی پر بالترتیب 9. 29 روپے فی لیٹر اور 8. 81 روپے فی لیٹر کسٹم ڈیوٹی کے علاوہ ان دونوں مصنوعات پر 9 روپے اور 13 روپے فی لیٹر جی ایس ٹی بھی وصول کر رہی ہے۔ قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلے کا اعلان وزارت خزانہ اتوار کو وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد کرے گی۔ اس وقت پیٹرول کی قیمت 137. 79 روپے فی لیٹر ہے، یہ زیادہ تر نجی ٹرانسپورٹ، چھوٹی گاڑیوں، رکشوں اور دو پہیوں میں استعمال ہوتا ہے اور اس کا براہ راست اثر متوسط اور نچلے متوسط طبقے کے بجٹ پر پڑتا ہے۔ اس وقت ایچ ایس ڈی کی قیمت 134. 48 روپے ہے، یہ زیادہ تر ہیوی ٹرانسپورٹ گاڑیوں، ٹرینوں اور زرعی انجنز جیسے ٹرکوں، بسوں، ٹریکٹروں، ٹیوب ویلوں اور تھریشر میں استعمال ہوتا ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک اضافے کا امکان | Apna Pasrur