ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا میں آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار بچے جاں بحق
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
سرگودھا : ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار بچے جاں بحق ہوگئے۔
سرگودھا کے کمشنر فرخ مسعود کا کہنا ہے کہ 4 بچوں کی موت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔کمیٹی 24 گھنٹے میں تحقیقات مکمل کرے گی، کمشنر کے حکم پر غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ہسپتال میں 4 شیرخوار بچوں کی موت کا واقعہ رات گئے پیش آیا تھا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











