لاہور: تیز رفتار سرکاری ڈمپر کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایدھی ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 55 سالہ بلال کے نام سے ہوئی ہے کو شیخوپورہ کا رہائشی تھا اور حادثے میں موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
- زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): یکی گیٹ ایک موریا پل کے قریب تیز رفتار سرکاری ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
ایدھی ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 55 سالہ بلال کے نام سے ہوئی ہے کو شیخوپورہ کا رہائشی تھا اور حادثے میں موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










