بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

بھارت کو شکست دینے کیلئے تمام صلاحیتیں موجود ہیں، کپتان بابر اعظم

بھارت کو شکست دینے کیلئے تمام صلاحیتیں موجود ہیں، کپتان بابر اعظم
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بھارت کو شکست دینے کیلئے تمام صلاحیتیں موجود ہیں، کپتان بابر اعظم. ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بھارت کو شکست دینے کیلئے تمام صلاحیتیں موجود ہیں ۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے تگڑا مقابلہ آج شام 7 بجے ہوگا جہاں پاک بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی ، ایک طرف دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اترنے کی حکمت عملی بنا چکی ہیں تو دوسری جانب دونوں ممالک کے شائقین بھی میچ دیکھنے کیلئے اپنی تیاریاں مکمل کر چکے ہیں ، سرحد کے دونوں اطراف شائقین انتہائی پرجوش ہیں اور اپنی اپنی ٹیم کی جیت کیلئے پر امید ہیں ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ہفتے کے روز ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف اپنی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کیا تھا۔ بابر اعظم نے کہا کہ بھارت کے خلاف افتتاحی میچ کے لیے 12 رکنی ٹیم کو حتمی شکل دی ہے اور حیدر علی کو بھی شامل کیا ہے، حتمی 11 کھلاڑیوں کا اعلان میچ کے شروع ہونے سے تھوڑی دیر قبل کیا جائے گا۔ بابر اعظم نے ماضی میں ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے تمام میچز ہارنےسے متعلق کہا کہ ماضی میں جو ہوا وہ ماضی ہے ،ہم کسی ریکارڈ پر توجہ کئے بغیر مستقبل کی جانب دیکھ رہے ہیں، کھلاڑی اچھی فارم میں ہیں اور پر امید ہیں کہ بھارت کے خلاف افتتاحی میچ جیتیں گے ، ہمارے پاس شکست دینے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں ، ہم پریشر فری کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار ہیں ۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ حیدر علی اور آصف علی میں سے کسی ایک کو موقع دیا جائے گا ۔ ایک سوال کہ ""سرفراز احمد کو جگہ کیوں نہیں دی گئی "" کے جواب میں کپتان نے کہا کہ ان کا شعیب ملک کے ساتھ ٹائی ہوا تھا ، بہت سوچ بچار کے بعد ہم نے شعیب ملک کا انتخاب کیا کیوں کہ شعیب کے پاس تمام ضروری صلاحتیں اور حریف کو زیر کرنے کی تکنیک موجود ہے ، سرفراز کی جہاں بھی خدمات درکار ہوں گی انہیں استعمال کیا جائے گا۔ کپتان بابر اعظم نے شاداب خان کی ناقاص باؤلنگ اور بیٹنگ کا بھی دفاع کیا ، کہا کہ وہ اپنی فارم میں نہیں آئے مگر انہوں نے اپنی باؤلنگ اور بیٹنگ پر بھرپور محنت کی ہے اور ہمیں امید ہے کہ ٹورنامنٹ میں وہ بہترین کارکردگی دکھائیں گے ، شاداب کے پاس دیگر تمام سے زیادہ صلاحیتیں موجو دہیں ۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

بھارت کو شکست دینے کیلئے تمام صلاحیتیں موجود ہیں، کپتان بابر اعظم | Apna Pasrur