بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

حکومت نے بہترین بلدیاتی نظام تشکیل دیا ہے،ترقیاتی کام کروانے کے لیے عوام کووزیروں مشیروں کے پاس نہیں جانا پڑے گا،عثمان ڈار کا سیالکوٹ میں جلسہ سے خطاب

حکومت نے بہترین بلدیاتی نظام تشکیل دیا ہے،ترقیاتی کام کروانے کے لیے
عوام کووزیروں مشیروں کے پاس نہیں جانا پڑے گا،عثمان ڈار کا سیالکوٹ میں
جلسہ سے خطاب
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
حکومت نے بہترین بلدیاتی نظام تشکیل دیا ہے،ترقیاتی کام کروانے کے لیے عوام کووزیروں مشیروں کے پاس نہیں جانا پڑے گا،عثمان ڈار کا سیالکوٹ میں جلسہ سے خطاب. حکومت نے بہترین بلدیاتی نظام تشکیل دیا ہے،ترقیاتی کام کروانے کے لیے عوام کووزیروں مشیروں کے پاس نہیں جانا پڑے گا،عثمان ڈار کا سیالکوٹ میں جلسہ سے خطاب حکومت نے بہترین بلدیاتی نظام تشکیل دیا ہے،ترقیاتی کام کروانے کے لیے . سیالکوٹ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے بہترین بلدیاتی نظام تشکیل دیا ہے،خلوص نیت سے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کی رات ٹیکس دہندگان باؤ صغیر اور میاں راشد حسین کے ہمراہ دبئی چوک روڈاورمحلہ شاہ درگئی روڈ گوہد پور سیالکوٹ میں 29. 3ملین روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والی سڑک کے افتتاح کے بعد جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری ادریس چیمہ،عامر ڈار،مہر کاشف،مہر عاشق،میاں اعجاز جاوید،میاں سرمدکے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے عہدیدران،کارکنان سمیت شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں بھاری اکثریت سے بلدیاتی انتخابات جیتیں گے۔ سیالکوٹ میں بہترین بلدیاتی امیدوار میدان میں اتاریں گے۔بلدیاتی انتخابات جیتنے کے بعدسیالکوٹ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے بہترین بلدیاتی نظام تشکیل دیا ہے۔اس نظام کے تحت عوام کی رسائی براہ راست بلدیاتی نمائندوں تک ہوگی۔ترقیاتی کام کروانے کے لیے عوام کووزیروں مشیروں کے پاس نہیں جانا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں یونین کونسل گوہد پورکے ساتھ زیادتی ہوئی۔ یونین کونسل گوہد پورمیں ترقیاتی کاموں کے لئے 10کروڑ روپے رکھے ہیں۔نظر انداز علاقوں کو اہمیت دی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صحیح معنوں میں عوام کی خدمت کر رہی ہے۔ عوام سے کئے گئے تمام وعدوں کی تکمیل یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی، عوام کے ساتھ کھڑے ہیں وزیر اعظم عمران خان ملک اور عوام کے وسیع تر مفاد میں فیصلے کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab