بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

گوجرانوالہ کے سٹوڈنٹس نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر بھارت کا ایک منٹ میں 37 ہزار پودے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔پاکستان 🇵🇰 ذندہ باد

گوجرانوالہ کے سٹوڈنٹس نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر بھارت کا ایک
منٹ میں 37 ہزار پودے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔پاکستان 🇵🇰 ذندہ باد
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
گوجرانوالہ کے سٹوڈنٹس نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر بھارت کا ایک منٹ میں 37 ہزار پودے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔پاکستان 🇵🇰 ذندہ باد. ہر کوئی تفصیل پوچھ رہا ہے کہ گوجرانوالہ کے بچوں نے ایک منٹ میں پچاس ہزار درخت کیسے لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ؟ کمشنر گوجرانوالہ سہیل خواجہ کے ذہن میں جب پودے لگاکر ورلڈ ریکارڈ بنانے کا خیال آیا تو ساتھ یہ خیال بھی آیا کہ یہ کام بڑوں کی بجائے بچوں سے کروایا جائے۔ کیونکہ ایک تو یہ بچے ہمارا مستقبل ہیں دوسرا ان میں پودوں سے پیار کرنے کا شعور بھی آئے۔ سب سے پہلے جگہ کے انتخاب کا مرحلہ شروع ہوا کہ پودے لگانے کدھر چاہیے تو جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف پہلے سے بنی گرین بیلٹ کو منتخب کر لیا گیا۔ چن دا قلعہ سے عزیز کراس چوک تک گیارہ کلومیٹر کے ایریا میں پچاس بلاک بنا کر ان بلاک کے نام رکھ دیے گئے ہر بلاک میں ایک ہزار پودا لگانا تھا اسطرح ٹوٹل پچاس ہزار پودا مکمل ہو جائے گا۔ اس سارے کام کیلئے مختلف سکولوں کے تیرہ ہزار طالبعلموں کی رجسٹریشن کر کے ان کیلئے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں کو بتایا گیا کہ انہوں نے پودا کسطرح لگانا ہے ۔ہر بچے کو ایک منٹ میں ایک قطار میں چار پودے لگانے کا ٹارگٹ دے دیا گیا۔ 13000 students × 4 plants = 52000 total plants ان پچاس بلاکوں میں PHA کے ملازمین نے الیکٹرک ڈرل کے ذریعے پانچ پانچ فٹ کے فاصلے پر پہلے سے ہی زمین میں پچاس ہزار سوراخ کردیے تھے اور ہر سوراخ کے پاس ایک ایک پودا رکھ دیا گیا تھا تاکہ وقت کا ضیاع نہ ہو۔ آخر کار 12 اگست 2021ء بروز جمعرات وقت 3 بجے دوپہر کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے عملے اور گوجرانوالہ شہر کی ضلعی انتظامیہ کی موجودگی میں اور ڈارون کیمروں کی نگرانی میں ویسل(whistle ) بجتے ہی گوجرانوالہ کے بہادر بچوں نے شاہین کی رفتار سے تمام پودے باری باری اپنے پنجوں میں دبوچ کر زمین میں گاڑ دے اور انڈیا کا ایک منٹ میں 37000 درخت لگانے کا ریکارڈ توڑ کر صرف 40 سیکنڈ میں باون ہزار درخت لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ مبارکباد تم کو اے گوجرانوالہ کے شاہین بچو۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Maulana Fazlur Rehman came on the radar of institutions, FIA notices were also issued to the alleged financial assistant

Notices were issued under FIA Commercial Banking Circle Islamabad regarding Muhammad Akram Khan Panizai