بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
کپاس (39) ۔ ذاتی مراسم
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کپاس (39) ۔ ذاتی مراسم. تجارتی روابط بنانے میں ذاتی مراسم کی بڑی اہمیت تھی۔ خاندان کے افراد، پرانے دوست، قابلِ اعتبار واقف کار۔ انیسویں صدی کا ایک اہم ترین ٹریڈنگ ہاوس رالی برادران کا تھا۔ دنیا بھر میں پھیلی ان کی سلطنت اناطولیہ کے قریب چھوٹے یونانی جزیرے سے آغاز ہوا۔ دو بھائی برطانیہ گئے۔ سٹراٹی رالی نے مانچسٹر میں کاروبار شروع کیا۔ ان کے بھائی جان رالی نے اڑیسہ میں سیٹ اپ کیا۔ ایک اور بھائی پنڈیا رالی نے لندن میں آفس کھولا، چوتھے بھائی نے استنبول اور پریشیا میں۔ پانچویں بھائی آگسٹس رالی نے فرانس میں کاٹن فرم شروع کی۔ انڈیا میں یہ بڑھتی گئی۔ کلکتہ میں 1851، کراچی میں 1861، ممبئی میں 1861 میں دفاتر بن چکے تھے۔ پھر امریکہ میں پہنچے۔ (رالیز انڈیا آج انڈیا کے سب سے بڑے صنعتی گروپ ٹاٹا کا حصہ ہے)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گریک تاجر عثمانی سلطنت کی تجارت پر حاوی رہے۔ خاص طور پر مصر میں۔ آرمینن، پارسی اور یہودی اس کاروبار میں اہم رہے۔ اور اس کی وجہ تھی۔ یہودیوں پر روس اور مشرقی یورپ میں زراعت میں جانے پر پابندی تھی۔ نتیجے میں، وہ اس شعبے کی طرف زیادہ آئے۔ دور دراز کی یہودی کمیونیٹی سے تعلقات بنانا آسان تھا۔ اور یہی اس تمام کاروبار کا سب سے بڑی رکاوٹ تھی۔ جب روش چائلڈز نے مانچسٹر میں ٹیکسٹائل ٹریڈ شروع کیا تو ان کو آسانی سے فرینکفرٹ میں اپنے ہم مذہب کسٹمر مل گئے۔ انیسویں صدی کے آغاز تک یورپ میں کاٹن کے کاروبار میں فرینکفرٹ کے یہودیوں کا اہم کردار بن چکا تھا۔ راتھ بون نے قاہرہ، عدن، فلسطین، سکندریہ اور فرانس میں بزنس پارٹنر بنائے۔ لے ہاورے نے سکندریہ، ممبئی اور لیورپول میں۔ دور دراز رہنے والی یہ قدیم فیملیاں ایک کمیونیٹی کی صورت مں رہتی تھیں۔ ایک جیسی اقدار، ایک جیسی وضع قطع، ایک جیسے گھر، اور ایک جیسے سیاسی نظریات ۔۔۔ یہ سوشل کلاس ان بڑے ٹریڈنگ ہاوسز کی گوند تھی۔ جس طرح یہ امیر ہوتے گئے، ویسے ہی سیاسی اثر رسوخ بھی آتا گیا۔ کیونکہ اس تجارت میں ریاست کی پشت پناہی کی ضرورت تھی۔ جاپان اور چین کے برعکس یورپی ریاستوں میں یہ اثر زیادہ تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان تاجروں کے مطالبات میں تجارت کا انفراسٹرکچر تھا۔ ریلوے کی تعمیر، گوداموں کی سہولت، بندرگاہوں کی توسیع، آبای راستے، انفارمیشن کا انفراسٹرکچر ان کی مانگ تھی۔ ان کی دوسری مانگ مضبوط قانونی نظام تھا جس میں معاہدوں کی پابندی ہو سکے۔ “قانون” خاص طور پر اہم جزو تھا۔ اس کی اہمیت کی مثال کے لئے برٹش انڈیا کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ممبئی میں تاجر برٹش حکومت پر قوانین پر زور دیتے رہے اور یہ دلچسپ ہے کہ کاٹن کے کاروبار سے متعلقہ قوانین برٹش انڈیا کی حکومت کی طرف سے بنائے جانے والے پہلے قوانین تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوشل پاور کے درمیان بدلتا توازن معاشروں میں ایک بڑی تبدیلی تھی۔ اشرافیہ کے الگ طبقوں کے درمیان ہونے والی کشمکش ایک وجہ تھی جو 1861 میں امریکہ میں پھٹ پڑی۔ اس نے امریکی خانہ جنگی شروع کر دی۔ نہ صرف یہ اس نوجوان ملک کے لئے بلکہ معیشت کی عالمی تاریخ کے لئے ایک ٹرننگ پوائنٹ تھا۔ (جاری ہے) ساتھ تصویر میں رالی برادرز کی طرف سے بنایا گیا ایک پوسٹر جو لال قلعے میں ہونے والی نمائش میں دیا گیا۔ اس میں درمیان میں ملکہ برطانیہ نظر آ رہی ہیں جبکہ ساتھ برصغیر کے شہروں کے نام ہیں جہاں پر اس ٹریڈنگ ہاوس تھے۔ یونانی بھائیوں کا یہ کاروبار وکٹورین عہد کا کامیاب ترین مرچنٹ بزنس تھا۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کپاس (39) ۔ ذاتی مراسم | Apna Pasrur