بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
کپاس (37) ۔ تاجر
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کپاس (37) ۔ تاجر. عالمی تجارت کا دِل لیورپول تھا لیکن یہ عالمی کپاس کی تجارت کا ایک گروپ ہی تھا۔ یہ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے تھے۔ گجراتی کسان سے اولڈہیم کی سپننگ مل تک، مانچسٹر کے کارخانے سے استنبول کے بازار تک، ملہاوس کی فیکٹری سے نیویارک کے ٹریڈنگ ہاوس تک کپاس کی نقل و حرکت میں بہت کچھ شامل تھا۔ مثلاً، بارباڈوس کے کاشتکار کو فصل اگانے کے لئے قرض دینا، مختلف کاشتکاروں سے پیداوار اکٹھا کر کے گانٹھیں تیار کرنا، دنیا کے سمندروں کے سینے پر چلتے بحری جہازوں میں اس کو دنیا بھر میں بھیجنا، بازار سے فیکٹری، فیکٹری سے بندرگاہ، بندرگاہ سے کھیت تک انفارمیشن کا جال پھیلانا، فیکٹریوں پر زیادہ سے زیادہ اور سستی سے سستی پیداوار کا پریشر ڈالنے کی مقابلہ بازی کروانا، زیادہ سے زیادہ صارفین تک اس کی رسائی ممکن کرنا، انشورنس، شپنگ ۔۔۔ یہ تاجر نہ ہی اگاتے تھے اور نہ ہی بناتے تھے۔ ان کا کام حرکت دینا تھا۔ اور اس میں جتنے بڑے چیلنج تھے، اتنا ہی منافع بھی تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس طرح جولاہے کپاس کے دھاگے کا جال بنتے تھے، ویسے ان تاجروں نے دنیا میں جال بنے تھے جو کریڈٹ، تجارت، انفارمیشن، سماجی روابط اور کبھی نہ ختم ہونے والی منافع کی طلب کے دھاگوں سے بنے گئے تھے۔ کاٹن کی ایک قمیض کے پیچھے کللکتہ سے ٹیکساس تک ۔۔۔ ایک دنیا متحرک تھی۔ اس سے پہلے دنیا میں ایسا کبھی نہیں ہوا تھا۔ آپس میں کوآرڈینیشن کے اس سکیل کے بڑے مسائل تھے اور تاجروں نے ٹھیک پہچانا تھا کہ اس سب کو ٹھیک طریقے سے کر لینے سے امیر بننے کے مواقع بھی بڑے تھے۔ کمیشن، خدمات کا معاوضہ، قرض پر منافع ۔۔۔ انہوں نے کئی لوگوں کو بے حد امیر بنا دیا۔ لیورپول کے راتھ بون، بریمن کے واٹجن، ممبئی کے جی جی بھائی، نیو اورلینز کے فورسٹال، سکندریہ کے کرتالی، نیویارک کے براون، ونٹرتھر کے وولکارٹ ۔۔۔ کپاس کی عالمی سلطنت کو حرکت دینے والے اس طرح کے بہت سے خاندانوں نے بے حد دولت اور طاقت حاصل کی۔ عظیم الشان محلات والے ان تاجروں کے بعد ہزارہا دوسرے تاجر تھے جن کو آج ہم نہیں جانتے لیکن انہوں نے اس پیشے کی بنا پر اچھی زندگی گزاری۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک تاجر کا زیادہ کام خط و کتابت میں گزرتا تھا۔ سپلائر سے بات کرنا، کسٹمر سے بات کرنا، سفر کرنا، حساب کتاب کرنا۔ کپاس کی سلطنت اتنی وسیع تھی کہ ایک تاجر اس سسٹم کے کسی خاص حصے کا ہی ماہر تھا۔ کسی کی مہارت کپاس کو کھیت سے بندرگاہ تک لانے کی تھی۔ کسی کی مہارت بین الاقوامی شپنگ میں۔ کسی کی مصنوعات کی برآمد میں۔ کسی کی درآمدات کے ڈسٹریبیوٹر کے طور پر۔ عام طور پر تاجر کسی ایک علاقے میں کام کرتے تھے۔ کسی ایک علاقے میں تعلقات اور مہارت ہوا کرتی تھی۔ اس وجہ سے یہ سب بزنس ایک دوسرے سے بہت مختلف تھے۔ عالمی سسٹم کسی مرکزی یا امپیریل ہدایات کی بنیاد پر نہیں تھا بلکہ بہت سے ایکٹرز کا ڈھیلا ڈھالا اور متنوع جوڑ تھا جو اپنی اپنی مقامی پرابلم حل کرتے تھے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کپاس (37) ۔ تاجر | Apna Pasrur