بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
کپاس (36) ۔ دارالحکومت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کپاس (36) ۔ دارالحکومت. آج برطانیہ کے شہر لیورپول میں مرسی سائیڈ میوزیم میں اس شہر کے تعارف پر ایک فقرہ لکھا ہوا ہے۔ Liverpool is a city built on cotton یہ درست ہے لیکن کپاس نے اس شہر کو ہی نہیں بنایا۔ انیسویں صدی کے وسط میں یہ شہر دنیا کا مرکز تھا۔ اور اس کی وجہ کپاس تھی۔ یہاں کے تاجر بے تحاشا دولت کما چکے تھے۔ یہ شہر دنیا کا عجوبہ تھا لیکن سیاحوں کے لئے اس شہر میں کوئی کشش نہیں تھی۔ اس کی میلوں پر پھیلی بندرگاہ تھی جس میں بادبانوں کا جنگل دکھائی دیتا تھا۔ ہزاروں جہازوں میں خوب پیک ہوئی کپاس کی کانٹھیں ہر سال یہاں آتی۔ ہزاروں مزدور جہازوں سے سامان اتارتے۔ گانٹھوں کو وئیرہاوس لے کر جاتے۔ 1830 میں ٹرین کی پٹری بچھائی گئی جو ان کو بیس سے پچاس میل دور لنکاشائر کے کارخانوں پر لے جاتیں۔ لیورپول کے بارش والے موسم میں علی الصبح سورج نکلنے سے پہلے مزدروں کی قطاریں لگی ہوتیں کہ انہیں کپاس کی گانٹھیں لادنے کی دیہاڑی مل جائے۔ یہ کم اجرت پر کیا جانے والا خطرناک کام تھا۔ یہ شہر دنیا پر پھیلی کپاس کی سلطنت کا دارالحکومت تھا۔ یہاں کے تاجر دنیا بھر میں جہاز بھیجتے۔ پہلے بادبانی اور پھر بھاپ سے چلنے والے۔ ان کے کپتان خطرناک سمندروں، باغی عملے، موذی بیماریوں اور اقتصادی اتار چڑھاوٗ کا مقابلہ کرتے جہازرانی کرتے۔ جہازرانی میں بھی سخت مقابلہ تھا۔ ان کے کرایوں میں اتار چڑھاوٗ آتا رہتا۔ لیورپول کی مارکیٹ کی خبریں کپاس کے عالمی داموں پر اثر انداز ہوتیں۔ “فلاں جہاز کا عملہ فرار ہو گیا”۔ “بحری طوفان” جیسی خبروں پر کان رکھے جاتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس شہر کا اعصابی نظام کاٹن ایکسچینج تھی۔ سردی، بارش، گرمی، دھوپ میں روز یہاں تاجر ملتے۔ 1809 میں اس کی عمارت بنی جہاں خریداروں اور بیچنے والوں کے شور میں سودے ہوتے۔ اور یہ تاجر دنیا کے کپاس کے سرکس کے کرتا دھرتا تھے۔ ممبئی کی اپالو وہارف پر تاجر لیورپول کی خبروں کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہوتے۔ “لیورپول کے دام” اہم ترین خبر تھی۔ روزانہ چھاپی جاتیں۔ ایلن ہوٹن اور ان جیسے لاکھوں فیکٹری مزدوروں کی قسمت کا فیصلہ ان خبروں پر ہوتا۔ کتنے بے روزگار ہوں گے اور کس کو کام ملے گا؟ امریکہ میں غلاموں کے ماسٹرز کو اس خبر کا پتا لگانے کا جنون رہتا۔ جب دام چڑھتے تو نئی زمینیں حاصل کرنا پرکشش ہو جاتا۔ نئے تازہ دم جوان غلام منگوانا منافع بخش ہو جاتا۔ یہاں کی خبر مقامی امریکیوں کو زمین سے بے دخل کر سکتی تھی۔ انڈیا میں ریلوے نیٹورک بنوا سکتی تھی۔ سوئٹزرلینڈ یا گجرات میں کسی جولاہے کا پیشہ ختم کروا سکتی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرے شہروں کے برعکس لیورپول کے تاجر کپاس کے ہر فنکشن سے تعلق رکھتے تھے۔ لیورپول کاٹن ایکسچینج کی کھڑکی سے دنیا کاٹن کی پیداوار اور اصراف کی کامپلیکس نظر آتی تھی۔ کپاس پر بنے اس شہر میں سوداگروں کے شور میں ہوتے سودے دنیا کو ہلا دیتے تھے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کپاس (36) ۔ دارالحکومت | Apna Pasrur