بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

گوجرانوالہ مسافر وین میں سلنڈر بلاسٹ ہونے سے 10 افراد موقع پر جل کر ہلاک 7 ذخمی

گوجرانوالہ مسافر وین میں سلنڈر بلاسٹ ہونے سے 10 افراد موقع پر جل کر
ہلاک 7 ذخمی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
گوجرانوالہ مسافر وین میں سلنڈر بلاسٹ ہونے سے 10 افراد موقع پر جل کر ہلاک 7 ذخمی. صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پیش آئے وین حادثے سے متعلق اوگرا کی تحقیقاتی رپورٹ میں مزید انکشافات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں مسافر وین میں آگ لگنے کے واقعے بعد اوگرا کی ٹیم نے حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا جس کے بعد اوگرا ٹیم نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ اعلیٰ حکام کو پہنچا دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وین میں ایک نہیں بلکہ دو سلنڈر لگے ہوئے تھے ، وین کو پیچھے سے ٹکر لگی تو ایک سلنڈر کی نوزل کھل گئی ، سلینڈر کی نوزل کھلنے کی وجہ سے گیس گاڑی میں پھیلی اور آگ لگ گئی جب کہ گاڑی میں لگے دونوں سلینڈرز کے ٹینک درست حالت میں تھے۔ اوگرا کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ وین میں غیر معیاری سلنڈر استعمال کیا گیا اور وین میں سلنڈر لگاتے وقت احتیاطی تدابیر نظر انداز کی گئیں جب کہ سلنڈر لگاتے وقت حفاظتی اقدامات بروئے کار نہیں لائے گئے ، اوگرار نے مسافر گاڑیوں میں ایل پی جی کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کی ہے لیکن اس کے باوجود گاڑیوں میں سی این جی سلنڈرز میں ایل پی جی کا استعمال کیا جارہا ہے ، کمرشل گاڑیوں کو سرٹیفکیٹ دینے کا عمل شفاف بنایا جائے۔ علاوہ ازیں گوجرانوالہ میں مسافر وین میں آگ لگنے سے 10 افراد کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، واقعے کا مقدمہ تھانہ کینٹ میں درج کیا گیا ، مقدمے کے مطابق وین میں آگ پیچھے سے آنے وانے والے منی ٹرک کی ٹکر سے لگی ، آگ لگنے کے بعد وین اور ٹینکر ڈرائیور فرار ہوگئے جب کہ حادثے کا شکار ہونے والی وین راولپنڈی کے رہائشی کی ملکیت ہے ، 2012 ماڈل کی وین کو 2015 میں امپورٹ کیا گیا ، جس کے بعد 8 جون 2015 کو وین کو ایل ای ایس 766 نمبر الاٹ کیا گیا اور وین کے مالک نے لاہور سے گاڑی کا روٹ پرمٹ حاصل کیا۔ دوسری جانب گوجرانوالہ میں پیش آئے افسوسناک مسافر وین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق 10 افراد میں سے 6 کی شناخت ہو گئی ہے ، ایم ایس ڈاکٹر فضل الرحمٰن کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے ، جہاں اب تک جاں بحق 10 افراد میں سے 6 کی شناخت ہو چکی ہے ، جن میں اسلام آباد کی ارم اور اس کا 7 سالہ بیٹا شامل ہے اس کے علاوہ مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی شناخت بھی ہوگئی ہے جن میں آمنہ نامی خاتون اور اس کے 2 بیٹے اور سسر بھی شامل ہیں جب کہ وین حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی شناخت تا حال نہیں ہوئی ہے ، لاشوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کے نمونے لیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ گوجرانوالہ میں مسافر وین میں آگ لگنے سے بدقسمت وین میں سوار 10 افراد جھلس کر جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے تھے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Maulana Fazlur Rehman came on the radar of institutions, FIA notices were also issued to the alleged financial assistant

Notices were issued under FIA Commercial Banking Circle Islamabad regarding Muhammad Akram Khan Panizai