بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

زمین کی رجسٹری کروانے کا مکمل طریقہ کار

زمین کی رجسٹری کروانے کا مکمل طریقہ کار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
زمین کی رجسٹری کروانے کا مکمل طریقہ کار. زمین کی رجسٹری کروانے کا طریقہ بائع (بیچنے والا) اور مشتری (خریدار) کے درمیان زمین کی خریدو فروخت سے متعلق جو معاہدہ طے پاتا ہے اسے اسٹامپ (اشٹام) پیپر پر تحریر کرنا بیعنامہ یا معاہدہ بیع کہلاتا ہے. تحریر شدہ بیعنامہ کو رجسٹرار یا سب رجسٹرار کے پاس جا کر رجسٹرڈ کروانا رجسٹری کہلاتا ہے. مطلب بیعنامہ جب رجسٹرار آفس میں رجسٹرڈ ہو جاتا ہے تو اس دستاویز کو رجسٹری کہتے ہیں. رجسٹری کروانے کا طریقہ کار جب مابین بائع و مشتری معاہدہ زبانی کی شرائط طے پا جائیں تو پھر رجسٹری کا عمل شروع ہوتا ہے. اس مقصد کے لیے بائع اپنا اراضی کا فرد برائے ریکارڈ مشتری کو فراہم کرتا. ای اسٹامپ کی ویب سائٹ پر جا کر متعلقہ اسٹامپ پیپر کے حصول کے لیے چالان پر کیا جاتا ہے جس میں بائع اور مشتری کی مکمل تفصیل اور اراضی منتقلہ کی تفصیل درج کی جاتی ہے. 3 فیصد اسٹامپ ڈیوٹی مع رجسٹریشن فیس کا چالان پرنٹ کر کے بینک آف پنجاب میں جمع کروایا جاتا ہے اور وہاں سے اسٹامپ پیپر حاصل کیا. جاتا ہے. اس اسٹامپ پیپر پر پھر معاہدہ کی جملہ شرائط درج کی جاتی ہیں جیسا کہ بائع کا نام مشتری کا نام اراضی کی تفصیل کل قیمت خرید ادائیگی کا طریقہ کار اور مکمل ادائیگی کی وصولی کا بیان قبضہ لیے جانے کا بیان منتقلہ اراضی میں کمی کی صورت میں بائع اور اس کے وارثان کی ذمہ داری وغیرہ نیز ان پر گواہان کے نام بھی تحریر ہوتے ہیں اس معاہدہ کی کم از کم تین کاپیاں بنائی جاتی ہیں جن میں ایک اصل اسٹامپ پیپر پر اور دیگر دو فوٹو کاپی. لیکن اس میں جو اہم بات ہے وہ یہ کہ دونوں فوٹو کاپیوں پر بھی اصل دستخط و نشان انگوٹھا ثبت کیے جاتے ہیں رجسٹری کے متعلقہ دیگر فیسیں جیسا کہ ضلع کونسل فیس، ایڈوانس ٹیکس، کیپیٹل ویلیو ٹیکس CVT متعلقہ ادارہ یا بینک میں جمع کروائی جاتی ہے. اس کے بعد تینوں کاپیاں رجسٹرار کے دفتر میں جمع کروائی جاتی ہیں اور وہاں بائع، مشتری اور گواہان پیش ہوتے ہیں. رجسٹرار کا عملہ متعلقہ رجسٹر میں اس بیعنامہ کا اندراج کرتا ہے اور رجسٹرار کے سامنے بائع، مشتری اور گواہان پیش کرتا ہے جہاں رجسٹرار بائع و مشتری کے بیان لیتا ہے. جس میں بائع سے اراضی کی فروخت اور زر بیع / اراضی کی قیمت کی وصولی کے بارے اور مشتری سے قبضہ کے حصول کے بارے سوال کرتا ہے. اس کے بعد رجسٹرار آفس کا عملہ رجسٹری کی دیگر کارروائی مکمل کرتا ہے اور بائع کو چند دن کا وقت دیا جاتا ہے کہ اس کے بعد آکر وہ اصل رجسٹری (اصل اسٹامپ پیپر والی) وصول کر لے. اس کے بعد رجسٹرار آفس والے نمبر اور مہریں لگا کر اصل رجسٹری مشتری کو واپس کر دیتے ہیں ایک کاپی اپبے ریکارڈ میں رکھ لیتے ہیں جبکہ ایک کاپی اراضی ریکارڈ سنٹر پر انتقال کرنے کے لیے بھجوا دیتے ہیں اس طرح سے رجسٹری کی کارروائی مکمل ہو جاتی ہے فلائیٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ عبدالرحمن ملک ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Maulana Fazlur Rehman came on the radar of institutions, FIA notices were also issued to the alleged financial assistant

Notices were issued under FIA Commercial Banking Circle Islamabad regarding Muhammad Akram Khan Panizai

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔