بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
کپاس (6) ۔ لباس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کپاس (6) ۔ لباس. لباس کی تاریخ مرتب کرنا مشکل ہے کیونکہ یہ وقت کے ساتھ طویل عرصہ باقی نہیں رہتا۔ ہمیں یہ معلوم ہے کہ جب ایک لاکھ سال قبل انسانوں نے افریقہ کے میدانوں سے سرد موسم کی طرف سفر کیا تو موسم سے بچنے کے لئے لباس کی ضرورت تھی۔ آرکیولوجیکل ریکارڈ اس بارے میں اچھا نہیں لیکن ہم یہ جانتے ہیں کہ اس وقت جانوروں کی کھال اور فر تن پوشی کے لئے استعمال کئے جاتے تھے۔ اس کا بھی ایویڈنس موجود ہے کہ تیس ہزار سال پہلے السی سے سوت کاتا اور بنا جاتا تھا۔ بارہ ہزار سال قبل جب بستیاں بسنی شروع ہوئیں تو کپڑے کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوا۔ سورج اور سردی سے بچنے کے لئے نئی اقسام کے ریشوں کے ساتھ تجربات کئے جانے لگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پودے سے کپڑے تک کی تبدیلی کی ایجادات دنیا کے کئی مقامات پر آزادانہ طریقوں سے ہوئی ہیں۔ یورپ میں بارہ ہزار سال پہلے نیولیتھک دور میں مختلف اقسام کے گھاس کی بُنائی کی جاتا تھا۔ اس سے آٹھ ہزار سال بعد کانسی کے دور میں جانوروں سے اون لی جانے لگی تھی۔ مشرقِ وسطی اور شمالی افریقہ میں سات ہزار سال تک السی کا سوت اور کئی اقسام کے اون استعمال کئے گئے۔ اس دوران چین میں رامی کا درخت اور ریشم کا استعمال ہوا۔ جس طرح معاشرے بڑے ہوتے گئے، کپڑا کسی کے سماجی مرتبے کا تعین کرنے کا اہم نشان بن گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لنن، اون، رامی اور ریشم کی دنیا میں، کپاس کی اہمیت رفتہ رفتہ بڑھنے لگی۔ جہاں تک ہمیں معلوم ہے، ہندوستان میں پانچ ہزار سال پہلے یہ دریافت ہوا کہ اس سے دھاگہ بنایا جا سکتا ہے۔ لگ بھگ اسی وقت میں موجودہ پیرو کے ساحل پر بھی یہی کام کیا جانے لگا اور اس سے کچھ ہزار سال بعد مشرقی افریقہ کے رہائشیوں نے بھی اس کی تکنیک الگ سے ایجاد کر لیں۔ یہ دریافت ہو جانے کے بعد سب علاقوں میں کپاس کا ریشہ لباس کا غالب ذریعہ بن گیا۔ اس کی خاصیتیں السی یا رامی یا دیگر ریشوں سے برتر تھیں۔ پائیدار، ہلکا، آسانی سے رنگا جانے والا اور آسانی سے دھویا جانے والا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نباتات کے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ کپاس کا پودا زمین پر ایک سے دو کروڑ سال پرانا ہے۔ جینیاتی لحاظ سے اس کی چار الگ انواع بن چکی ہیں۔ میسوامریکہ کی جی ہرسٹم۔ جنوبی امریکہ کی جی بارباڈنس۔ افریقہ کی جی ہرباسیم۔ اور ایشیائی جی ابورٹیم۔ ان انواع سے آگے سینکڑوں اقسام کی ویری ایشن ہے۔ آج دنیا میں نوے فیصد جی ہرسٹم اگائی جاتی ہے جو امریکہ سے آئی ہے۔ انسان نے اس پودے کو ہمیشہ کے لئے بدل دیا۔ جھاڑی یا چھوٹے درخت جو چھوٹے بیجوں سے لدا ہوتا تھا اور ان بیجوں پر بال پھیلے ہوتے تھے۔ مصنوعی چناوٗ نے اسے تبدیل کر کے چھوٹا پودا بنا دیا جس کے بڑے بیجوں کے بال غیرمعمولی لمبائی کے تھے۔ کپاس اگانے والوں نے پودے کے ساتھ تجربات کئے اور اسے ایسی شے بنا لیا جو لباس کی بڑھتی ضروریات پورا کر سکتا تھا۔ اسے دور دراز لے جایا گیا، اس کے تنوع میں اضافہ ہوا۔ الگ علاقوں میں اسے کاشت کیا گیا۔ اور یہ وہ خاصیتیں تھیں جس نے انیسویں صدی میں کپاس کی سلطنت کی بنیاد ڈالی۔ (جاری ہے) ساتھ لگی تصویر آٹھویں صدی چینی خواتین کی جو چین میں ریشم کا کپڑا تیار کر رہی ہیں۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کپاس (6) ۔ لباس | Apna Pasrur