بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

کپاس (21) ۔ نئی دنیا، نئے کھیت

کپاس (21) ۔ نئی دنیا، نئے کھیت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کپاس (21) ۔ نئی دنیا، نئے کھیت. ہندوستان، افریقہ، اناطولیہ سے زیادہ پرکشش علاقے جنوبی امریکہ اور جزائر غرب الہند تھے۔ یہاں کی زمین کپاس اگانے کے لئے موافق تھی۔ یہاں کے سینکڑوں جاگیرداروں نے کپاس اگانا شروع کر دی۔ بارباڈوس میں چیونٹیوں نے یہاں کی روایتی فصل کا صفایا کر دیا تھا جو گنا تھا اور پھر 1780 میں آنے والے طوفان نے چینی بنانے کا انفراسٹرکچر تباہ کر دیا تھا۔ امریکہ میں خانہ جنگی جاری تھی۔ بارباڈوس کپاس پر منتقل ہو گیا۔ 1789 میں بارباڈوس نے چھبیس لاکھ پاونڈ کپاس برطانیہ کو برآمد کی۔ ٹوباگو کے جاگیرداروں نے پندرہ لاکھ پاونڈ۔ باہاماس نے پانچ لاکھ پاونڈ برطانوی تاجروں کو فروخت کی۔ صنعتی انقلاب کے دس سال کے اندر کپاس کی قیمت میں 113 فیصد اضافے کا مطلب یہ تھا کہ یہ کاروبار زیادہ پرکشش تھا۔ ان جاگیروں پر کام کرنے والے غلاموں کی درآمد میں اضافہ ہو گیا جن کو بحری جہازوں میں باندھ کر لایا جاتا تھا اور پورٹ او پرنس میں ان کی نیلامی ہوتی تھی۔ یہاں پر انہیں زمین کی صفائی، ہل چلانے، بیج بونے، فصل کاٹنے اور ریشہ نکالنے پر لگایا جاتا تھا۔ غرب الہند میں سالانہ مانگ تیس ہزار غلاموں کی تھی۔ اور ستم ظریفی یہ تھی کہ اس ریشے کے لئے کمرٹوڑ مشقت کرنے کے لئے لائے گئے غلاموں کو اسی سے بنے کپڑے کے عوض خریدا جاتا تھا۔ تازہ زمین، نئی لیبر کے ساتھ کپاس کی پیداوار کا بوم آیا اور ساتھ ہی غلامی کا بھی۔ 1780 کے بعد والی صدی میں غلاموں کی تجارت میں بھی ترقی ہوئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسٹ انڈیز کی طرح برازیل میں بھی کپاس کی پیداوار اسی وقت میں شروع ہوئی اور تیزی سے بڑھی۔ اگرچہ برازیل میں گنا اور بعد میں کافی کی پیداوار زیادہ رہی۔ 1792 میں برازیل نے کپاس کی برآمدات میں عثمانیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ غرب الہند اور جنوبی امریکہ سے کپاس لیورپول، لندن، لے ہاورے اور بارسلونا کی بندرگاہوں پر پہنچتی رہی لیکن اس پھیلاوٗ کی حدود تھیں۔ غرب الہند میں زمین کی قلت تھی اور گنے کی منافع بخش فصل کی ترجیح زیادہ تھی۔ برازیل میں بھی گنا بڑی پیداوار تھی۔ ہسپانیولا میں بغاوت چھڑ گئی تھی۔ غلاموں نے خود کو فرانس سے آزاد کروا لیا۔ ہیٹی کی ریاست وجود میں آئی اور یہاں سے غلامی ختم ہو گئی۔ جنگی کیپٹلزم کو یہاں پر شکست ہوئی تھی۔ یہاں پر انارکی کے دوران سے برآمدات گر گئیں۔ فرانس اور برطانیہ کی جنگ 1793 میں چھڑ گئی اور فرانسیسی جزائر سے برطانیہ کو سپلائی ختم ہو گئی۔ دنیا کے باقی علاقوں سے کپاس کی پیداوار اپنی حد تک پہنچ چکی تھی۔ ایک نیا علاقہ تھا جہاں کپاس کی پیداوار کے لئے تمام حالات سازگار تھے۔ یہ نیا بننے والا ملک ریاست ہائے متحدہ امریکہ تھا۔ اور یہاں پر کاٹن کی غلاموں سے پیداوار کا ادارہ اپنے عروج تک پہنچا۔ (جاری ہے) ساتھ لگی تصویر ہیٹی کی آزادی پر بنائے گئے آرٹ سے ہیں۔ 1791 سے 1804 تک جاری رہنے والی غلاموں کے بغاوت کے نتیجے میں ہیٹی نے فرانس سے آزادی حاصل کی اور یہاں سے غلامی کا خاتمہ ہو گیا۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab