بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
کپاس (16) ۔ صنعتکار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کپاس (16) ۔ صنعتکار. پہلا مشینی کارخانہ کواری بینک مِل تھا۔ اس کو لگانے میں تین ہزار پاونڈ کی لاگت آئی تھی۔ آج کی کرنسی کے حساب سے یہ آٹھ کروڑ روپے بنتا ہے۔ سیمویل گریگ نے اس کے بعد 90 بچے رکھے جن کے عمر دس سے بارہ سال کے بیچ میں تھی۔ ان کو قریب کے یتیم خانوں سے لیا گیا تھا اور 7 سالہ اپرینٹس شپ دی گئی تھی۔ 1800 میں 110 بالغ مزدور ملازمت پر رکھے جنہیں اجرت دی جاتی تھی۔ تیار کردہ کپڑا پہلے یورپ اور ویسٹ انڈیز میں بیچا جاتا تھا اور پھر روس اور امریکہ کو۔ یہ کاروبار شروع سے ہی منافع بخش رہا۔ اس پر ہونے والی سالانہ ریٹرن 18 فیصد تھی۔ صنعتی انقلاب انگلینڈ کے شمال میں 1780 کی دہائی میں کیوں آیا؟ مورخین اس کے بہت سے جواب دیتے رہے ہیں۔ برطانوی موجدین کی ذہانت۔ برٹش مارکیٹ کا سائز اور یہاں کا آزاد معاشی نظام۔ برطانیہ کا جغرافیہ اور یہاں پر آبی ذرائع نقل و حمل کی فراوانی۔ مذہبی آزادی کی وجہ سے نت نئی سوچ کی اجازت۔ کاروباری جذبے کا پایا جانا۔ منافع کمانے کی حوصلہ افزائی۔ ایسا نہیں کہ ان سب عوامل کا حصہ نہیں یا یہ غیراہم ہیں لیکن یہ سب صنعتی انقلاب کے مرکزی حصے کو نظرانداز کر جاتی ہیں۔ یہ دنیا پر چھائے ہوئے جنگی کیپٹلزم کے سسٹم میں برطانوی کامیابی تھی۔ اور ان تمام عوامل نے اس نئے ایکٹر کو جنم دیا۔ یہ صنعتکار تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امارت کے لئے حکومت، اسلحے، فوج اور جاگیر کی ضرورت تھی۔ یہ فیوڈل نظام تھا۔ صنعتکار کا یہ نیا طبقہ ان سے الگ تھا۔ یہ سرمایے کو لوگوں کو غلام بنانے یا علاقے فتح کرنے کے لئے استعمال نہیں کرتا تھا بلکہ مزدور اور مشین کو پیداوار کے لئے ہم آہنگ کیا۔ صنعتکار نے زمین، محنت اور وسائل کے نئے طریقے سے تنظیم کی اور سرمایے اور ریاست کے نئے کنکشن بنائے۔ اس سماجی اور سیاسی طاقت کا یہ جوڑ تھا جس نے صنتعی سرمایہ داری کو متحرک کیا اور یہ صنعتی انقلاب کا مرکزی جزو تھا۔ اور یہ وہ جدت تھی جو یہاں سے باقی دنیا تک پہنچی۔ اور ان سب ایجادات کا نتیجہ کپاس کی سلطنت کی مشرق سے مغرب کو منتقلی تھی۔ یہ پہلی بار ایسا انقلاب تھا جو خود کا ایندھن تھا۔ پچھلے ہزار سال میں سست رفتار ترقی کو پہیے لگ گئے جو درمیان کے چند وقفوں کو چھوڑ کر پھر سست نہیں پڑا۔ انسانی پیداواری صلاحیت میں اضافہ مسلسل رہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برطانوی صنعتکاروں کو ہندوستان سے مقابلے کا پریشر دہائیوں سے تھا۔ سرمایے تک رسائی تھی۔ ادارے موجود تھے۔ حکمرانوں کا رویہ predictable تھا۔ کپاس کی عالمی پیداوار تک رسائی تھی۔ عالمی منڈیوں کا علم تھا۔ باقی سب مسائل میں سے ہندوستانیوں سے سستا اور بہتر کوالٹی کا کپڑا بنانے کا چیلنج تھا۔ اس میں مسئلہ اجرت کا تھا جو برطانیہ میں باقی دنیا سے زیادہ تھی۔ لنکاشائر میں اجرت کا ریٹ ہندوستان سے چھ گنا زیادہ تھا۔ اور اس وجہ سے ٹیکنالوجی کی پیاس اور مانگ زیادہ تھی جو پیداواری صلاحیت میں اضافہ کر کے مصنوعات کی لاگت کم کر سکے۔ اور ایجادات کی سیریز اس وجہ سے ہوئی۔ (جاری ہے) ساتھ لگی تصویر میں ابتدائی مِل میں کام کرنے والے اپرنٹس ہیں

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

کپاس (16) ۔ صنعتکار | Apna Pasrur