بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر افتتاحی تقریب

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر افتتاحی تقریب
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر افتتاحی تقریب. سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر فائیو سٹار ہوٹل بننے سے نہ صرف فضائی کمپنیوں کے عملے کو بہترین رہائش و طعام کی سہولت فراہم ہو گی بلکہ دنیا بھر کی بزنس کمیونٹی اور سیاحوں کو سیالکوٹ آنے اور اس کی مصنوعات کو خریدنے کا موقع مل سکے گا ۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین سیال میاں نعیم جاوید اور چیف ایگزیکٹو آفیسر رماداپلازہ اسلام آباد چودھری ریاض احمد نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اس ریجن کے پہلے فائیو استار ہوٹل کے تعمیراتی کام کا آغاز کرنے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر وائس چیئرمین چودھری محمد افضل شاہین، چیف ایگزیکٹو آفیسر سیال امجد علی طور،بانی چیئرمین میاں محمد ریاض ، سابق چیئرمین نعیم اختر، محمد حنیف خان، شیخ محمد یعقوب، ملک محمد اشرف ا عوان ، انجنیئر خاور انور خواجہ، ندیم انور قریشی ، ڈائریکٹر رمادا پلازہ اسلام آباد عمیر چودھری، جنرل منیجر رماداپلازہ اسلام آباد میاں طاہر رضا ، ایگزیکٹو اسسٹنٹ منیجر افضال مرزا، ڈائریکٹر سیلز اطہر خان، منیجر فوڈز اینڈ بیوریج طرخان بٹ، چیئرمین سیالکوٹ ڈرائی پورٹ شیخ نوید اقبال، چیئرمین لاجسٹک سروسز میاں عثمان جاوید، سابق وائس چیئرمین چودھری رضا منیر ، شیخ عدنان سرور کپور، حسیب احمد بھٹی، ائرپورٹ منیجر نثار احمد، پروجیکٹ ڈائریکٹر انجنیئر امیر سجاد بیگ، مشیر تعلقات عامہ سیال عبدالشکور مرزا اور دیگر حکام بھی موجود تھے ۔ چیئرمین سیال میاں نعیم جاوید نے کہا کہ سیالکوٹ ائرپورٹ اور اس پورے ریجن میں ایک فائیو اسٹار ہو ٹل کی شدید کمی محسوس کی جارہی تھی اور ہوٹل نہ ہونے کی وجہ سے دنیا کی کئی اہم فضائی کمپنیاں سیالکوٹ کے لیے اپنی سروسز شروع کرنے سے کترا رہی تھیں ۔ سیال انتظامیہ کئی برسوں سے یہاں فائیو اسٹار ہوٹل کے قیام کے لیے کوشاں تھی ۔ اب اللہ کے فضل و کرم سے سیال انتظامیہ کی کاوشیں رنگ لے آئی ہیں ۔ سپوت گجرات چودھری ریاض احمد کی مہر بانی سے دنیا کے ایک بڑے برانڈ کا ہوٹل سیالکوٹ ائر]پورٹ کی اہمیت کو مزید اجاگر کر دے گا ۔ چیئرمین سیال نے فائیو اسٹار ہوٹل کا منصوبہ منظور کروانے پر سابق چیئرمین سیال ندیم انور قریشی کی خدمات کو بھی شاندار الفاظ میں سراہا جبکہ چودھری ریاض احمد اور ان کی پوری ٹیم کا بھی شکر یہ ادا کیا ۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر رماداپلازہ اسلام آباد چودھری ریاض احمد نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فائیو اسٹار ہوٹل میں 150 کمرے بنائے جائیں گے ۔ ہوائی جہازوں کے لیے فوڈ کیٹرنگ کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی ۔ تین ریسٹورانٹ بنائے جائیں گے ۔ خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ سویمنگ پول اور ہیلتھ کلب بھی بنائے جائیں گے ۔ سیالکوٹ ائر پورٹ کے علاوہ اس پورے ریجن کی ہوٹل کی ضروریات کو پورا کیا جائے گا ۔ ہوٹل کی تعمیر کا منصوبہ ڈھائی سال میں مکمل کیا جائے گا ۔ قبل ازیں منصوبے کی تحتی کی نقاب کشائی کی گئی اور زمین کی کھدائی کا آغاز کر کے منصوبے کی بنیاد رکھی گئی ۔ اس موقع پر چودھری ریاض احمد کو سیال یاد گاری شیلڈ اور ڈائریکٹر رمادا اسلام آباد عمیر چودھری کو تحاءف پیش کئے گئے ۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔