بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
فلسطین (30) ۔ غزہ محاصرہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
فلسطین (30) ۔ غزہ محاصرہ. غزہ خود سمندر کے کنارے ایک چھوٹا علاقہ ہے جسے عالمی توجہ ملی ہے اور خاص طور پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں یہاں کے رہائشیوں کے حق میں آواز بلند کرتی رہیں ہیں۔ “آزادی غزہ تحریک” کے تحت دنیا بھر کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوتے رہے ہیں۔ غزہ نے حالیہ برسوں میں مغربی کنارے سے زیادہ توجہ لی ہے۔ مغربی کنارہ زیادہ بڑی اور امیر جگہ ہے اور تاریخ طور پر زیادہ اہم رہا ہے۔ غزہ کے رہائشیوں نے پچھلے چودہ برس میں اقتصادی بدحالی دیکھی ہے۔ غزہ عملی طور پر قیدخانہ ہے جس سے پرمٹ لے کر باہر نکلا جا سکتا ہے۔ پچیس میل لمبی اور چھ میل چوڑی اس پٹی پر انیس لاکھ لوگ آباد ہیں۔ آبادی نوجوان ہے۔ اوسط عمر صرف سولہ برس ہے۔ بہت سے لوگ اپنی پوری زندگی اس علاقے سے باہر نہیں نکلے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزہ ہمیشہ سے اس قدر بدحال علاقہ نہیں تھا جتنا کہ آج ہے۔ 1994 میں یہاں غربت کی شرح سولہ فیصد تھی (امریکہ میں یہ شرح ساڑھے چودہ فیصد ہے)۔ لیکن نوے کی دہائی میں یہاں غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا۔ دوسرے انتفاضہ کے بعد سیاحت اور بیرونی سرمایہ کاری ختم ہو گئی۔ جب تک حماس نے علاقے کا سیاسی کنٹرول سنبھالا، حالات اچھے نہیں رہے تھے اور یہ مزید بگڑ گئے۔ اسرائیل نے یہاں سے 2005 میں جب انخلا کیا تو فی کس آمدنی 1375 ڈالر تھی جو 2015 میں 970 ڈالر رہ چکی تھی۔ یہ ان دس برسوں میں پرفارم کرنے والی دنیا کی بدترین اکانومی تھی۔ بے روزگاری کی شرح 30 فیصد تھی جو بڑھ کر اب پچاس فیصد تک جا چکی ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ اسرائیل کی ناکہ بندی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترکی سے “آزادی غزہ تحریک” کی طرف سے چھ جہازوں کا قافلہ امدادی سامان لے کر اسرائیلی ناکہ بندی کو توڑنے غزہ کی طرف روانہ ہوا۔ اکتیس مئی 2010 کو اسرائیلی کمانڈوز اسے روکنے کے لئے آئے اور نتیجے میں دس ترک ہلاک ہو گئے۔ ترکی نے اسرائیل سے تعلقات توڑ لئے۔ ان کی بحالی اس وقت ہوئی جب اسرائیل نے اس پر معافی مانگی، ہلاک ہونے والوں کو معاوضہ دیا اور غزہ پر سے پابندیاں نرم کیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس ناکہ بندی کے ابتدائی برسوں میں مصر کے ساتھ تجارت زیرِزمین سرنگوں کی مدد سے جاری رہی۔ حسنی مبارک اور محمد مرسی کے دور میں یہ چلتی رہی۔ ان سے ہر قسم کی اشیا کی تجارت، حتیٰ کہ گاڑیوں کی بھی ہوتی رہی۔ ایک اندازے کے مطابق غزہ کی اسی فیصد اکانومی اس طریقے سے چل رہی تھی۔ مصر میں فوجی حکومت 2013 میں آئی جبکہ جنرل سیسی نے 2015 میں ان سرنگوں کو بند کروا دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وقت غزہ میں غربت کی شرح پچاس فیصد سے زائد ہے۔ ایندھن کی کمی کی وجہ سے بجلی دن میں چند گھنٹے ہی آتے ہے۔ نکاسی آب اور پانی کی فراہمی کے مسائل ہیں۔ اقوامِ متحدہ دس لاکھ فلسطینیوں کی غذائی امداد کرتا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی سے حماس کے تعلقات اچھے نہیں۔ اپنے زیرِ انتظام علاقوں میں حماس اور فتح دوسری پارٹی سے تعلق یا ہمدردی رکھنے والوں کے ساتھ اچھا سلوک روا نہیں رکھتے۔ مخالف کو قید کئے جانا، تشدد کیے جانا یا اس سے بدتر عام ہے۔ فتح نے مغربی کنارے میں حماس کو کچلنے کی کوشش کی ہے جبکہ حماس نے فتح کے ساتھ غزہ میں ایسا کیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طرزِ حکومت میں حماس اور فتح میں زیادہ فرق نہیں۔ ان میں جبر کا عنصر نمایاں رہا ہے۔ اگرچہ حماس کو اسلامی بنیاد پرست جماعت سمجھا جاتا ہے تاہم گورننس کے حساب سے، چند بار علامتی اقدامات لینے کے سوا، اس نے ایسا کوئی خاص قدم نہیں لیا۔ (جاری ہے) ساتھ لگی تصویر غزہ میں ساحلِ سمندر کی۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

فلسطین (30) ۔ غزہ محاصرہ | Apna Pasrur