بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
فلسطین (22) ۔ انتفاضہ اول
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
فلسطین (22) ۔ انتفاضہ اول. اسرائیلی قبضے کو دو دہائیاں گزر چکی تھیں۔ فلسطینیوں کی نئی جنریشن جوان ہو چکی تھی جس نے ملٹری قبضے کے سوال کچھ نہیں دیکھا تھا۔ آزادی اظہار پر پابندی تھی، فلسطینی جھنڈے کی نمائش پر پابندی تھی، پی ایل او کے حق میں بات کرنے پر پابندی تھی۔ انفرادی واقعات پر جرمانہ اور جیل، جبکہ اجتماعی واقعات میں گھروں کی مسماری اور جلاوطنی تھی۔ انتخاب جیتنے والے نئی نسل پچھلی نسل سے زیادہ بے خوف تھی۔ قبضے کے خلاف بغاوت چھڑ گئی۔ انتفاضہ گراس روٹ لیول سے یکایک اٹھنے والی تحریک تھی۔ اس کا تعلق سیاسی لیڈرشپ سے نہیں تھا۔ یہ پورے علاقے میں شروع ہوئی۔ اس میں حصہ لینے والوں میں مرد بھی تھے اور خواتین بھی، دیہاتی، کسان، تاجر، غریب، طلباء، دکاندار اور ہر شعبے کے لوگ۔ اس میں کئی حربے اپنائے گئے۔ ہڑتال، بائیکاٹ، ٹیکس نہ دینا اور دوسری سول نافرمانی۔ کبھی سیکورٹی فورس سے ٹکراوٗ ہو جاتا جہاں پر پتھروں کا مقابلہ ربڑ کی گولیوں سے ہوتا۔ لیکن زیادہ تر یہ غیرمسلح اور پرامن رہا۔ اور اس نے عالمی توجہ حاصل کی۔ اس سے کئی سال سے جاری کامیاب عالمی اسرائیلی پراپیگنڈا کی دھجیاں اڑ گئیں جس میں تاثر دیا جاتا تھا کہ فلسطینی اسرائیلی حکمرانی میں اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔ اس میں استعمال کیا جانے والی اصطلاح enlightened occupation کی تھی۔ پہلا انتفاضہ پاپولر مزاحمت کی کامیاب مثال تھا اور یہ ہر لحاظ سے فلسطینی کامیابی رہی۔ اس سے پہلے فلسطینیوں کی بغاوت 1936 میں ہوئی تھی جس دوران ان میں آپس میں زبردست پھوٹ پڑ گئی تھی۔ اس کے برعکس 1987 میں شروع ہونے والی اس تحریک میں کوئی تقسیم نہیں تھی۔ اور بڑی حد تک تشدد اور اسلحے کا عنصر نہیں آیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ کہ اس کا نہ صرف عالمی سطح پر، بلکہ اسرائیل کے اندر بھی بڑا مثبت اور طویل مدت اثر گیا۔ اس سے پہلے اسرائیل فلسطینیوں کو دہشتگرد کے طور پر پیش کرتا رہا تھا۔ نوے کی دہائی کے ابتدائی برسوں تک اس تحریک نے کامیابی سے یہ باور کروا دیا تھا کہ قبضہ ایسے نہیں جاری نہیں رہ سکتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پی ایل او قیادت 1982 کے بعد سے تیونس میں اور دوسرے عرب ممالک میں تھی۔ پی ایل او کو پہلے بھی جنگی راستہ ترک کرنے کا مشورہ دیا جا چکا تھا۔ تنظیم کی قیادت نے پاکستانی انٹلکچوئل اقبال احمد کو ملٹری حکمتِ عملی بنانے کا کام سونپا تھا۔ (اقبال احمد الجیریا میں مسلح مزاحمت کے حق میں تھے)۔ انہوں نے لبنان میں دورے کر کے پی ایل او کے مسلح مزاحمت کے طریقے پر شدید تنقید کی تھی اور اسے غیرموثر کہا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا کرنا اسرائیلی مظلومیت کا تاثر بناتا ہے اور اسرائیلی قوم کو اکٹھا کرتا ہے۔ الجیریا کا طریقہ فلسطینی جدوجہد کے لئے مناسب نہیں۔ اس طریقے نے نقصان پہنچایا ہے۔ اقبال احمد کی تجویز کو فلسطینی قیادت نے ناپسند کیا تھا۔ لیکن انتفاضہ کی کامیابی نے پی ایل او قیادت کو اپنی رائے پر نظرثانی کا موقع دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پی ایل او کا ایک اور مسئلہ نئی آنے والی تنظیم تھی۔ پی ایل او قیادت جلاوطن تھی۔ اس وقت غزہ میں 1987 میں نئی قائم ہونے والی یہ تنظیم حماس تھی جس کو فلسطینیوں کی طرف سے سپورٹ ملی۔ (ابتدا میں اسرائیل نے اس کو بالواسطہ طور پر سپورٹ کیا۔ اسرائیل کا مقصد یہ تھا کہ نئی تنظیم کے آنے سے فلسطینی تقسیم ہو جائیں گے)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور بڑا فیکٹر سرد جنگ کا خاتمہ تھا۔ اس بلاک سے جو سپورٹ ملتی رہی تھی، اب اس کی توقع نہیں رہی تھی، دنیا میں دو سپرپاورز کا دور ختم ہو گیا تھا۔ 1991 تک سوویت یونین دنیا کے نقشے سے غائب ہو گیا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاسر عرفات نے ایک بہت بڑی غلطی کی تھی جو خلیج کی جنگ میں تھی۔ جب عراق نے کویت پر قبضہ کر لیا تو اگست 1990 میں تمام عرب پاورز، بشمول سیریا اور مصر، نے عراق کے خلاف اتحاد کا ساتھ دیا۔ عراق کی یہ حرکت عرب لیگ کے ایک ممبر کو ہڑپ کرنا تھی۔ کالونیل دور کے خاتمے کے بعد ایسا کرنا ناقابلِ قبول تھا۔ یاسر عرفات نے اس موقع پر عرب ممالک کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے “نیوٹرل” رہنے کی کوشش کی، اور خلیج جنگ کی مخالفت کی۔ یاسر عرفات کے اس حیرت انگیز فیصلے کی کئی وجوہات تھیں۔ ایک وجہ عراق سے ملنے والی سیاسی، عسکری اور اقتصادی مدد تھی۔ دوسرا یہ کہ عرفات کا عراقی ملٹری صلاحیت کے بارے میں خیال غیرحقیقی تھا۔ “صدام عظیم عرب ہیرو ہیں جو نئے صلاح الدین ہیں۔ امریکہ اور اتحادیوں کو شکست دیں گے”۔ اردن اور لبنان کے کچھ عام لوگوں میں پائے جانے والے اس جذباتی نکتہ نظر میں شاید عرفات بھی بہہ گئے تھے۔ اور یہ حیرت انگیز ہونے کے ساتھ افسوسناک اس لئے بھی تھا کہ کویت وہ ملک تھا جہاں یاسر عرفات کئی سال رہے تھے۔ یہاں پر فلسطینیوں کی بڑی کمیونیٹی تھی۔ یہ فلسطین کاز کا بھرپور حامی تھا اور واحد عرب ملک تھا جہاں انہیں اظہارِ رائے کی آزادی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پی ایل او کے اس فیصلے کے نتائج فوراً ہی آ گئے۔ مختصر سی جنگ میں عراق کو صاف شکست ہوئی۔ تمام خلیج ریاستوں نے پی ایل او کی مدد سے ہاتھ کھینچ لیا۔ کویت سے فلسطینی بے دخل کر دئے گئے۔ پی ایل او تنہا اور کمزور پوزیشن پر رہ گئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ وہ پس منظر تھا جہاں سے اسرائیل فلسطین مذاکرات کا آغاز ہوا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

فلسطین (22) ۔ انتفاضہ اول | Apna Pasrur