بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

سائنسدان کی نگاہ سے ۔ دانا اور باغی (۵)

سائنسدان کی نگاہ سے ۔ دانا اور باغی (۵)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سائنسدان کی نگاہ سے ۔ دانا اور باغی (۵). ایسے لوگ جو اچھوتے لیکن متعلقہ سوال پوچھ سکیں، نایاب ہیں۔ اور ایسے لوگ ہی چھپی ہوئی ازمپشن ڈھونڈ سکتے ہیں۔ ان لوگوں کو ہم وژنری کہہ سکتے ہیں۔ اور ایسا نہیں کہ یہ دوسروں سے نمایاں نظر آتے ہیں۔ اچھا سائنسدان ہونے کے لئے یہ صلاحیت ضروری نہیں۔ اچھا سائنسدان ہونا کسی فن کے ماہر کاریگر ہونے کی طرح ہے۔ اپنے پیشے کی مہارتیں اور طریقے سیکھے جاتے ہیں۔ اچھوتے سوال جب غیرتربیت یافتہ لوگوں کی طرف سے آئیں تو یہ وقت کا ضیاع ہوتے ہیں، کیونکہ ان سوالات کی بنیاد لاعلمی پر ہوتی ہے۔ اس لئے اچھا وژنری سائنسدان وہ ہے جو اپنے پیشے میں تربیت یافتہ ہو۔ اس کی ایک مثال آئن سٹائن تھے۔ آئن سٹائن اپنے کیرئیر کے آغاز میں اچھی ملازمت حاصل نہیں کر سکے تھے اور اس کی وجہ تھی۔ آئن سٹائن حاضر جواب نہیں تھے۔ سوچنے میں برق رفتار نہیں تھے۔ جلد کنفیوز ہو جاتے تھے اور کئی دوسرے ریاضی میں ان سے بہتر تھے۔ آئن سٹائن خود اپنے بارے میں کہتے ہیں۔ “ایسا نہیں کہ میں بہت سمارٹ ہوں۔ صرف یہ کہ میں ایک مسئلے کے پیچھے دوسروں سے زیادہ وقت صرف کرتا ہوں”۔ نیلز بوہر اس سے بھی زیادہ ایکسٹریم کیس ہیں۔ مورخ مارا بیلر نے ان کے کام کو تفصیل سے پڑھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی ریسرچ نوٹ بکس پر تصاویر بنی ہیں اور تحریری دلائل لکھے ہیں۔ لیکن ایک بھی کیلکولیشن نہیں ہے۔ ڈی بروئیے نے ایک زبردست تجویز دی تھی کہ اگر روشنی پارٹیکل بھی ہے اور لہر بھی تو شاید الیکٹرون اور دوسرے ذرات بھی لہر جیسی خاصیت دکھاتے ہوں۔ یہ ان کا 1924 کا پی ایچ ڈی تھیسس تھا۔ وہ اس میں فیل ہو جاتے اگر آئن سٹائن ان کو سپورٹ نہ کرتے۔ اس بڑی تجویز کے بعد ان کا فزکس میں کوئی بھی حصہ نہیں۔ آئزک نیوٹن ایسے سائنسدان تھے جو بیک وقت وژنری بھی تھے اور اپنے وقت کے بہترین ریاضی دان بھی۔ اس لئے وژنری سائنسدان کا کوئی خاص سانچہ نہیں۔ صرف یہ کہ سب سے پہلے اپنے فن میں مہارت حاصل کئے جانا ضروری ہے۔ (غیرماہر وژنری نہیں ہو سکتا کیونکہ اس کا مطلب تکے لگانا نہیں ہے)۔ جب بڑے خیالات کامیاب ہو جائیں تو صاحبِ بصیرت کہلائے جاتے ہیں اور جب کامیاب نہ ہوں تو “کچھ اور”۔ کسی بھی صحتمند گروپ کی طرح، سائنس میں بھی روایت کے احترام اور بغاوت کا توازن درکار ہے۔ ریڈیکل اور کنزورویٹو کا مکالمہ ہمیشہ سے رہے گا۔ باغی کبھی بھی پسند نہیں کئے جاتے۔ کامیاب گروہ وہ ہیں جہاں ان کو برداشت کر لیا جاتا ہے۔ کیونکہ خود ڈیفی نیشن کے مطابق ہی اچھوتے خیال مین سٹریم سے نہیں آ سکتے۔ جب تک یہ جاری رہتا ہے، ہم آگے بڑھ سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئن سٹائن کی شخصیت کا ایک اور پہلو ان کے علم کے تنوع کا تھا۔ نہ صرف وہ کانٹ کے خیالات سے اچھی طرح واقف تھے بلکہ لائبنز اور نیوٹن کے تنازعے کی تاریخ سے بھی۔ اس وجہ سے ان کے لئے ریلیٹویٹی تک پہنچنا کسی دوسرے کے مقابلے میں آسان تھا، کیونکہ اس تاریخ سے واقفیت کی وجہ سے انہیں اس بارے میں چھپی ازمپشن کا علم تھا۔ ان کے لکھے ایک خط سے اقتباس۔ “میں اس بات سے بالکل متفق ہوں کہ سائنس کی تاریخ اور فلسفہ اور طریقہ جاننے کی بڑی اہمیت ہے۔ لگتا ہے کہ آج کل اتنے زیادہ لوگ ایسے ہیں ۔۔۔ اور ان میں بہترین پروفیشنل سائنسدان بھی ہیں ۔۔۔ جنہوں نے ہزاروں درخت تو دیکھے ہیں لیکن جنگل کبھی نہیں دیکھا۔ تاریخی اور فلسفانہ پس منظر کا علم آج کے مروجہ تعصبات سے آزادی ممکن کرتا ہے جس کا شکار زیادہ تر سائنسدان ہوتے ہیں۔ میری رائے میں یہ آزادی ایک کاریگر یا سپیشلسٹ کو سچ کے طالب سے الگ کرتی ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کونسا طریقہ بہتر ہے؟ اس کا کوئی جواب نہیں۔ بہترین سائنسدان کے لئے بھی نہ تاریخ جاننا ضروری ہے اور نہ فلسفہ۔ وژنری سائنسدانوں کے بہت سے بڑے خیالات غلط نکلتے ہیں۔ لیکن کوہنین انقلاب یا پیراڈائم شفٹ نارمل سائنس کے طریقے سے نہیں کی جا سکتی۔ لیکن جہاں پر ہم غلط ہوتے ہیں، وہاں پر بڑے خیالات ہی ہمیں نکال سکتے ہیں۔ اس وجہ سے متفرق خیالات پر اہم ہیں۔ اور سائنس میں کمیونیٹی بنانے کا کام بھی کبھی بھی مکمل نہیں ہو گا۔ ہمیشہ قدامت پسندی، فیشن، سٹیٹس، اتھارٹی سے کشمکش رہے گی۔ کل کے باغی آج کی اسٹیبلشمنٹ ہوں گے۔ اصلاح در اصلاح کا عمل جاری رہے گا۔ کمیونیٹی بہترین کام اس وقت کرتی ہے جب یہ ہمارے غرور اور جذبے، خواہش اور بے چینی کے بہترین پہلووٗں سے فائدہ اٹھا سکے۔ رچرڈ فائنمین کے الفاظ میں، “سائنس ماہرین کی آراء پر اعتبار کے معاملے میں منظم تشکیک کا طریقہ ہے”۔ آج ہم بنیادی خیالات کے بارے میں اچھی پیشرفت نہیں کر پا رہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ دلچسپ ترین وقت ہے کیونکہ اب فاوٗندیشنل سوالات کو سنجیدگی سے لیا جانے لگا ہے۔ اور یہ دلچسپ کیوں ہے؟ کیونکہ سائنس کی پوری انٹرپرائز کا بڑا اور بنیادی سوال عملی نہیں، فاونڈیشنل ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ، “کائنات کام کیسے کرتی ہے؟” اور انسان کے لئے یہی تو سائنس کی کشش ہے۔ ختم شُد

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

سائنسدان کی نگاہ سے ۔ دانا اور باغی (۵) | Apna Pasrur