بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
کشمیر ۔ مغربی سرحد (۶)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کشمیر ۔ مغربی سرحد (۶). ایسٹ انڈیا کمپنی کا عروج مغل اور فارس کی سلطنت کے زوال کے ساتھ ہوا تھا۔ برٹش کو ہمسایہ قوتوں کا خوف تھا کہ انڈین سلطنت ان سے دفاع نہ کر پائے گی۔ سب سے بڑا خوف روس سے تھا۔ اس کا راستہ شمالی اور شمال مغربی حصوں سے تھا۔ اور جموں و کشمیر کی ریاست اس علاقے میں تھی۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کا عروج غیرمعمولی تھا۔ لندن میں شاہی چارٹر کے ذریعے 1600 میں قائم ہونے والی کمپنی انڈیا میں 1611 میں پہنچی تھی۔ آخری عظیم مغل حکمران کی وفات 1707 میں ہوئی اور اس کے بعد مغل زوال شروع ہوا۔ اتفاقاً، یہی وہ سال تھا جب عظیم برطانیہ (Great Britain) رسمی طور پر وجود میں آیا۔ یہ لندن میں ہونے والی ایکٹ آف یونین کی منظوری تھی جس کے نتیجے میں انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ کی پارلیمان نے اتحاد کر لیا تھا۔ پرانے حریف سیاسی طور پر اکٹھے ہو کر ایک ریاست بن گئے۔ اس یونین نے فرانس کو چیلنج کرنا شروع کر دیا جو یورپ کی سب سے طاقتور قوم تھی۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کی انڈیا میں کامیابی کمپنی کے ملٹری ونگ کی کامیابی تھی۔ کمپنی کی باقاعدہ حکومت کا آغاز اس وقت ہوا جب مغل بادشاہ شاہ عالم نے کمپنی کو 1765 میں باقاعدہ طور پر مشرقی صوبوں بہار، بنگال اور اڑیسہ کا منتظم مقرر کر دیا۔ اس میں ٹیکس اکٹھا کرنے کا حق بھی سپرد کر دیا گیا تھا۔ ایک تجارتی ادارے کے لئے یہ بہت بڑی کامیابی تھی۔ اس ذمہ داری کے سپرد ہو جانے کے بعد یہ تاجروں کی کمپنی نہیں رہی بلکہ ایک طاقتور سیاسی فورس بن گئی۔ کبھی عسکری فتح سے، کبھی سیاسی چالبازی سے، کبھی اتحاد بنا کر، اس خطے میں (فرانس سمیت) اپنے طاقتور حریفوں کو مات دینے کے بعد 1804 میں یہ برِصغیر کی سب سے بڑی طاقت بن گئی تھی۔ کلکتہ میں دارالحکومت بنا۔ ایشیا، آسٹریلیا اور افریقہ میں کالونیوں میں توسیع کو منظم رکھنے کے لئے یہ اچھا شہر تھا۔ جب سکھوں کو 1849 میں دوسری شکست دی گئی تو انڈیا پر کمپنی کا ملٹری اور سیاسی قبضہ بڑی حد مکمل ہو گیا۔ صرف چند چھوٹی پرتگالی یا فرنچ پاکٹس کو چھوڑ کر پہلی بار ایک طاقت کا پورے برِصغیر پر قبضہ ہوا تھا اور یہ ایک سیاسی یونٹ بنا تھا۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کی ایک گودام سے صوبے اور صوبے سے سلطنت تک توسیع ہو چکی تھی۔ لیکن یہ کافی نہیں تھا۔ برقرار رکھنا حاصل کر لینے سے زیادہ مشکل کام ہے۔ اس پرکشش سلطنت کا دفاع بھی تو کیا جانا تھا۔ سکھوں کو شکست دینے کے بعد برٹش نے ریاستِ جموں و کشمیر تخلیق کی۔ اس پر براہِ راست حکومت بھی کی جا سکتی تھی لیکن برٹش نے اس کو راجہ گلاب سنگھ کو دے دینے کا فیصلہ کیا۔ اور اس فیصلے کا ایک تاریخی اور سٹریٹجی کا پس منظر تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برٹش انڈین آرمی 1839 میں افغانستان داخل ہوئی تھی۔ اس کا ایک مقصد توسیع پسند روسی سلطنت کو دور رکھنا تھا۔ روس (اور بعد میں سوویت یونین) اور برٹش کا یہ کھیل اس وقت تک جاری رہا جب تک برٹش کا قبضہ رہا۔ افغانستان ان سپرپاورز کے درمیان بفر سٹیٹ تھا۔ تجارت اور منافع میں اضافے کیلئے ایسٹ انڈیا کمپنی کی “فارورڈ پالیسی” تھی یعنی سرحد کا دفاع جارحیت سے کیا جائے۔ افغانستان کے ساتھ مغربی سرحد برٹش دارالحکومت کلکتہ سے بہت دور تھی اور اس کا برٹش انڈیا سے تعلق نہیں تھا۔ پنجاب کے طاقتور حکمران رنجیت سنگھ کی جون 1839 میں وفات کے بعد برٹش نے یہاں پہنچنے کا موقع دیکھا۔ خطرہ نہ صرف روس سے تھا بلکہ یہ بھی کہ کہیں کوئی اور یورپی طاقت اس سمت سے آ کر قدم نہ جما لے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برٹش کو افغانستان کے بارے میں بہت کم معلومات تھی۔ یہ بھی نہیں کہ اس کی سرحد کہاں پر ہے۔ البتہ یہ معلوم تھا کہ تاریخی طور پر برِصغیر پر حملہ آور افواج یہاں سے آتی رہی ہیں۔ (صرف آٹھویں صدی میں عرب اور بعد میں یورپی سمندر کے راستے سے حملہ آور ہوئے تھے)۔ کچھ حملے افغانستان کے دروں سے ہوتے تھے۔ اور اس کے دو راستے تھے۔ شمال میں کابل سے تیس میل لمبے خیبر پاس کے ذریعے۔ اور دوسرا جنوب میں قندھار سے خوجک اور اسی میل لمبے بولان پاس کے ذریعے۔ محمود غزنوی، تیمور لنگ، بابر زیادہ مشہور حملہ آور تھے۔ مغل اور موریا سمیت دوسرے انڈین حکمران بھی ان دروں کے ذریعے افغانستان اور وسطی ایشیا پر حملہ آور ہو کر قبضہ کر چکے تھے۔ اس کے علاوہ دوسرے راستے بھی تھے۔ ایک راستہ جموں و کشمیر کے قریب شمالی راستہ تھا جس کو سکندرِ اعظم نے استعمال کیا۔ اگرچہ برٹش علاقے سے زیادہ واقفیت نہیں رکھتے تھے لیکن یہ معلوم تھا کہ شمال اور مغرب سے ہونے والے اکیس حملوں میں سے اٹھارہ کامیاب رہے تھے۔ توسیع پسند روسی سلطنت سے خوف کی وجہ یہ تاریخ تھی جو اس علاقے میں برٹش پالیسی کی بنیاد رہی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

کشمیر ۔ مغربی سرحد (۶) | Apna Pasrur