بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
مچھلی کھانے والے درخت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
مچھلی کھانے والے درخت. مچھلی کھانے والے درخت کسی فکشن کہانی کے کردار لگتے ہیں لیکن یہ اصل ہیں اور ہماری زمین پر ہی ہیں۔ شمالی امریکہ کے مغربی ساحل کے کئی جنگلوں کے درخت سالمن مچھلی کھاتے ہیں۔ اور یہ ہمیں دکھاتا ہے کہ ہمارے سیارے پر زندگی کے تانے بانے کیسے آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ جب ہم کہتے کہ یہ کہ مچھلی “کھاتے” ہیں تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ ان کے تیز پنجے ہیں یا اپنی نوکیلے دانتوں والے منہ کے ساتھ یہ پانی سے سالمن نکال کر چباتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ درخت اپنی غذائیت کا بڑا حصہ مچھلیوں سے حاصل کرتے ہیں۔ اور یہ ایسا اس لئے کر سکتے ہیں کہ تیز پنجوں اور نوکیلے دانتوں والے ریچھ پانی سے سالمن نکال کر چباتے ہیں۔ جب سالمن مچھلی نے انڈے دینے ہوں تو یہ سمندر سے دریاوٗں اور ندیوں سے ہوتے ہوئے ان جگہوں پر پہنچتی ہیں جہاں پر انڈے دے سکیں۔ اور یہاں پر ریچھوں کی پارٹی ہو جات ہے۔ یہ اپنے سردیوں میں سونے کی تیاری کے لئے خوراک کھا رہے ہوتے ہیں اور یہ مچھلیاں ان کا نشانہ بن جاتی ہیں۔ لیکن ریچھ ان کو کھاتے وقت بڑا گند مچاتے ہیں۔ دو مہینوں میں ایک ندی میں یہ مچھلیوں کی پانچ ٹن باقیات جنگل میں پھینک دیتے ہیں۔ اور ان باقیات میں وہ شے ہے جن کی ان درختوں کو اشد ضرورت ہے۔ نائیٹروجن۔ ہر جاندار کی طرح پودوں کو بڑھنے کیلئے مختلف غذائی اجزا کی ضرورت ہے۔ جس علاقے میں جو جزو کم سپلائی میں ہو، اس کو limiting nutrient کہا جاتا ہے۔ شمالی امریکہ کے مغربی ساحل میں یہ لمٹنگ نیوٹرنٹ عام طور پر نائیٹروجن ہے۔ مچھلی کی لاشوں میں نائیٹروجن بہت پایا جاتا ہے۔ اس علاقے میں کام کرنے والے سائنسدانوں کا خیال تھا کہ درخت ان ریچھوں کے چھوڑے ہوئے کچرے کو “کھا” جاتے ہیں۔ ایک بار سالمن گل سڑ جائے اور اس کے اجزا مٹی میں مل جائیں تو اس کو درخت استعمال کر لیتے ہیں۔ اس خیال کو ثابت کیسے کیا جائے؟ اس کے لئے نائیٹروجن کا پیچھا کرنے کی ضرورت تھی۔ تمام نائیٹروجن ایک جیسی نہیں۔ کچھ میں نیوٹرون کی تعداد مختلف ہوتی ہے۔ سات اور آٹھ نیوٹرون والی نائیٹروجن مستحکم ہے۔ یعنی اس کے دو مستحکم آئیسوٹوپ ہیں۔ زمین پر 99 فیصد نائیٹروجن سات نیوٹرون والی ہے جو نائیٹروجن 14 ہے۔ لیکن سالمن میں نائیٹروجن 15 کی شرح غیرمعمولی طور پر زیادہ ہے۔ اس کی جزوی وجہ یہ ہے کہ زیادہ تر سالمن اپنی تقریبا تمام زندگی سمندر میں گزارتی ہیں۔ سمندر میں ہونے والی کیمائی اور بائیولوجیکل پراسس کی وجہ سے یہاں پر نائیٹروجن 15 کی مقدار زمین سے زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ سالمن غذائی زنجیر میں کافی اوپر ہے۔ جاندار نائیٹروجن آئسوٹوپ کو معمولی سے مختلف طریقے سے استعمال کرتے ہیں۔ بائیوکیمسٹری کے کچھ نرالے پراسسز کی وجہ سے، جن کو ہم پوری طرح نہیں سمجھتے، نائیٹروجن 14 کا اخراج زیادہ ہوتا ہے۔ فوڈ چین میں جتنا اوپر جاتے جائیں، نائیٹروجن 15 غذا میں اتنی ہی زیادہ مقدار میں ہو گی اور نتیجہ جسم میں۔ نوے کی دہائی میں محققین کو معلوم ہوا کہ الاسکا میں سالمن کی گزرگاہوں کے قریب درختوں میں نائیٹروجن 15 غیرمعمولی طور پر زیادہ تھی۔ اس سے نتیجہ یہ نکلتا تھا کہ دریا کی سالمن کسی ذریعے سے درختوں تک پہنچ رہی تھی۔ اور صرف یہی نہیں۔ جب ایک درخت کے تنے کے دائرے دیکھے جائیں تو سالانہ پڑنے والی ہر تہہ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ مچھلیاں درختوں کے لئے کتنی اہم ہیں۔ جن سالوں میں مچھلیاں زیادہ آئی تھیں، ان برسوں میں دائرے زیادہ بڑے تھے جن میں نائیٹروجن زیادہ تھی۔ اور جن درختوں نے سالمن سے غذائیت اخذ کی تھی، ان کے بڑھنے کی رفتار انیس فیصد تک زیادہ تھی۔ یعنی اگر آپ ایک درخت ہیں جو قدآور ہونے کے خواہشمند ہیں، تو مچھلی بلاناغہ کھائیں۔ اور اگر آپ ایک انسان ہیں تو مچھلی کھانے کے علاوہ مچھلی، ریچھ اور جنگل کے اس جال کے ہی نہیں، بلکہ ایکولوجی میں ایسے قسم قسم کے تعلقات کے بارے میں پڑھ بھی سکتے ہیں۔ اس پر پڑھنے کیلئے com/field-notes/the-fish-report/whos-eating-trees-eat-fish یہ اس ویڈیو سے

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

مچھلی کھانے والے درخت | Apna Pasrur