بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
بچوں کا فارمولا دودھ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بچوں کا فارمولا دودھ. یہ آواز ایسی تھی جیسے توپ کے گولے چلے ہوں۔ ایسٹ انڈیا کا “بنارس” نامی بحری جہاز سلاویسی پر لنگرانداز تھا۔ انہیں شک گزرا کہ بحری قزاق قریب ہوں۔ یہاں سے سینکڑوں میل دور انڈونیشیا میں جاوا پر فوجیوں کو شک گزرا کہ قریبی شہر حملے کی زد میں ہے۔ انہیں کچھ نظر نہ آیا۔ بنارس کو بھی تین روز کی تلاش کے باوجود قزاق نظر نہیں آئے۔ جو انہوں نے سنا تھا، یہ گولے نہیں تھے، یہ ماوٗنٹ تانبورا آتش فشاں کا پھٹنا تھا۔ پانچ سو میل دور طوفان کی رفتار سے اس نے اس پہاڑ کو پگھلا دیا تھا۔ اس پہاڑ کی بلندی چار ہزار فٹ گھٹ چکی تھی۔ یہ سال گرمیوں کے بغیر تھا۔ دنیا بھر میں فصلیں تباہ ہو گئیں۔ لوگ بلیاں، چوہے اور گھاس کھانے پر مجبور ہو گئے۔ جرمنی میں ڈارمسٹاٹ کے قصبے میں تیرہ سالہ جسٹس وون لیبگ کو اس نے ایسی دریافتیں کرنے کا عزم دیا جو دنیا کی بھوک کم کر سکیں۔ لیبگ اپنے دور کی بڑے کیمسٹ بنے۔ ان کی ابتدائی تحقیق کھاد پر تھی۔ اس کے بعد انہیوں نے غذائی سائنس کی بنیاد رکھی جس میں غذا کا تجزیہ فیٹ، پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ کی اصلاحات میں کیا جاتا تھا۔ انہوں نے بیف ایکسٹریٹ ایجاد کیا۔ لیبگ نے ایک اور چیز 1865 میں ایجاد کی جو انسٹنٹ فارمولا تھا۔ یہ ایک پاوڈر تھا جو گائے کے دودھ، گندم کے آٹے، مالٹ اور پوٹاشئم بائی کاربونیٹ سے بنا تھا۔ یہ پہلا کمرشل فارمولا دودھ تھا جو سائنسی سٹڈی کے بعد بنایا گیا تھا۔ لیبگ کو معلوم تھا کہ ہر ماں بچے کو دودھ نہیں پلا سکتی۔ جدید میڈیسن سے پہلے سو میں سے ایک پیدائش میں ماں زندہ نہیں بچتی تھی۔ اس کے علاوہ کئی خواتین تھیں جن کا دودھ بچے کے لئے ناکافی تھا۔ ایک اندازے کے مطابق یہ تعداد بیس میں سے ایک کی ہے۔ اور اس کا مطلب بچوں کی بہت بڑی تعداد ہے۔ فارمولا دودھ سے پہلے اتنے بچوں کے ساتھ کیا ہوتا تھا؟ جو والدین بہت امیر تھے، وہ دودھ پلانے والی دائی کی خدمات حاصل کر لیتے تھے۔ (یہ پیشہ لیبگ کی ایجاد نے ختم کر دیا)۔ باقی والدین بکری یا گدھی کا دودھ استعمال کرتے تھے یا ایک اور طریقہ روٹی کو پانی سے نرم کر کے کھلانے کا تھا۔ ایسے بچوں میں شرحِ اموات بہت زیادہ تھی۔ انیسویں صدی کے آغاز میں جو بچے ماں کا دودھ نہیں پی سکتے تھے، ان میں سے ایک تہائی اپنی پہلی سالگرہ تک زندہ نہیں رہتے تھے۔ لیبگ کی ایجاد ٹھیک وقت پر تھی۔ جراثیم کی تھیوری مقبول ہو رہی تھی۔ ربر کا نپل ابھی ایجاد ہوا تھا۔ محفوظ طریقے سے بچے کو دودھ پلانا ممکن ہو گیا تھا۔ اس ایجاد سے بہت زیادہ بچوں کی زندگیاں بچائی جا سکتی تھیں۔ لیبگ کی کمپنی نے اس سے زیادہ کام کیا۔ بہت امیروں کا لائف سٹائل عام آدمی تک پہنچا دیا۔ بہت امیر خواتین محنت سے بچنے کے لئے دائی کی خدمات لیتے تھیں، اب یہ طریقہ عام رسائی میں آ گیا۔ اس نے خواتین کے لئے ملازمت میں آسانیاں پیدا کر دیں۔ کام کرنے والی خواتین اور مردوں کی آمدنی میں فرق ہے۔ اور اس فرق کی سب سے بڑی وجہ ماں بننا ہے۔ کیونکہ اس وقت خواتین کام سے لمبی چھٹی لیتی ہیں اور یہ ان کی ترقی اور آمدنی میں فرق ڈالتا ہے۔ اس ایجاد نے اس میں بھی فرق ڈال دیا۔ سب سے بڑی بات۔ کیا چھوٹے بچوں کی زندگیاں بڑی تعداد میں بچانے والی ایجاد سے بہترین بھی کچھ ہو سکتا ہے؟ ایک مسئلہ ہے۔ فارمولا دودھ بچوں کے لئے اتنا اچھا نہیں۔ یہ ماں کے دودھ کا نعم البدل نہیں۔ یہ دودھ پینے والے بچے زیادہ بیمار ہوتے ہیں اور خاص طور پر ان ممالک میں، جہاں پر پانی محفوظ نہیں، یہ بچوں کی اموات کا باعث بنتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق آٹھ لاکھ اموات سالانہ کا۔ اگرچہ اس سے بچنے والی جانوں کی تعداد اس سے خاصی زیادہ ہے لیکن جسٹس وان لیبگ جنہوں نے یہ ایجاد بچوں کی زندگیاں بچانے کے لئے کی تھی، ان کے لئے یہ اعداد و شمار بہت مایوسی کا باعث ہوتے۔ اس کا دوسرا نقصان یہ ہے کہ فارمولا دودھ پینے والے بچوں کا اوسط آئی کیو معمولی سا کم ہے۔ باقی تمام فیکٹرز کو کنٹرول کر کے یہ تین پوائنٹ کا فرق ہے۔ اور یہ پبلک پالیسی کا درد سر ہے۔ ماں کا دودھ پلانے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ لیکن فارمولا دودھ بیچنا مالیاتی طور پر پرکشش ہے۔ اس کے اشتہارات چلتے ہیں۔ اور یہ متنازعہ رہے ہیں۔ فارمولا دودھ تمباکو سے زیادہ نشہ آور ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اگر ماں دودھ پلانا چھوڑ دے تو یہ ختم ہو جاتا ہے اور یہ واپس نہیں آتا اور پھر اسے پلانے کے سوال کوئی دوسرے چوائس نہیں رہتی۔ اس پر تنازعہ 1970 کی دہائی میں عروج پر پہنچ گیا۔ نیسلے کے خلاف تحریک شروع ہوئی۔ کئی جگہ پر اس کا سالوں تک بائیکاٹ کیا گیا کہ یہ اشتہارات کے ذریعے بہت غیرذمہ داری سے فارمولا دودھ کے استعمال کی ترغیب دے رہا ہے اور 1981 میں اس دودھ کی مارکٹنگ کا بین الاقوامی کوڈ آیا۔ ہر سال بڑی تعداد میں بچوں کی جان بچانے والی، بچوں کی جان لینے والی، کرائے پر دودھ پلانے کا پیشہ ختم کر دینے والی اور بہت سے والدین کی زندگی آسان کر دینے والی یہ ایجاد معاشرتی زندگی کا حصہ رہے گی۔ کیا یہ فارمولا مزید بہتر ہو سکے گا؟ کوئی اور متبادل مل سکے گا؟ یہ آسان تو نہیں لیکن اس پر بھی کوشش کی جاتی رہے گی۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

More in this Category

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

بچوں کا فارمولا دودھ | Apna Pasrur