بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)
بستی (8)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بستی (8). ایک بار جب انسانی ذہن بڑے سوالوں کو کرنے کا اہل ہوا تو اس کے بعد کلچر کی، ہماری رہنے اور فکر کی جدتیں بہت تیزرفتاری سے اور بہت ہی ناقابلِ ذکر وقت میں ہونے لگیں۔ چھوٹی آبادیاں بنیں۔ خوراک کے لئے محنت، پھر بڑی آبادیاں، آبادی کی ڈینسیٹی میں اضافہ ہوا۔ ایک بہت ہی متاثر کن بڑا دیہات چیٹل ہوئیک تھا جو وسطی ترکی میں قونیہ میں تھا۔ گوبیکلی ٹیپے سے چند سو میل مغرب میں۔ یہاں کے لوگ شکار زیادہ کیا کرتے تھے جبکہ زراعت زیادہ نہیں تھی۔ یہاں کے اوزار بتاتے ہیں کہ لوگ اپنے گھر اور اپنا آرٹ خود بناتے تھے اور محنت کی تقسیم نہیں تھی۔ خانہ بدوشوں کی چھوٹی آبادیوں میں تو یہ حیران کن نہیں لیکن چیٹل ہوئیک چھوٹا دیہات نہیں تھا۔ اس کی آبادی آٹھ ہزار تھی۔ آرکیولوجسٹ چیٹل ہوئیک یا ایسے دیہات اور قصبوں کو شہر نہیں شمار کرتے۔ ان بستیوں اور شہر میں فرق صرف سائز کا نہیں۔ آبادی کے سماجی تعلقات کا ہے۔ یہ تعلقات پیداوار اور تقسیم کے نظام لے کر آتے ہیں۔ محنت کی تقسیم ہوتی ہے۔ افراد اور خاندان کئی اجناس اور خدمات کے لئے دوسروں پر بھروسہ کرتے ہیں۔ سماج خودکفالت کو ختم کرنے سے وجود میں آتا ہے۔ ہر کسی کو اپنا کام نہیں کرنا پڑتا۔ اور یہ وہ وجہ ہے کہ سپیشلائزڈ پیشے بن سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر آبادی ایسا مرکز بن جائے جہاں پر زراعت کی اضافی اجناس لائی جا سکیں اور ان کا تبادلہ یا تقسیم ہو سکے تو ہر کوئی خوراک اگانے کی فکر کے بجائے دوسرے کام کر سکتا ہے۔ ہنرمند بنا جا سکتا ہے، مفکر اور استاد بنا جا سکتا ہے۔ اگر ہر خاندان کو اپنا تمام کام خود کرنا ہو ۔۔۔ قصائی سے گوشت نہ ملے، پلمبر پائپ کے مرمت نہ کر سکے یا آپ اپنے پانی میں گر جانے والے فون کی گارنٹی کلیم کرنے بھولے بن کر نہ جا سکیں کہ اسے کچھ ہوا ہی نہیں تھا ۔۔۔ تو اکٹھے رہ کر آبادی بنانے سے کوئی خاص فائدہ نہیں۔ چیٹل ہوئیک یا اس طرح کی آبادیوں کو آپس میں جوڑنے کی گوند مشترک کلچر اور روحانی نظریات لگتے ہیں۔ اور نئے کلچرز میں موت کا اہم کردار لگتا ہے، جو خانہ بدوش کلچرز سے مختلف ہے۔ خانہ بدوش لمبے سفر پر بیمار اور معمر افراد کو نہیں لے جا سکتے تھے، اس لئے کمزور افراد کو پیچھے چھوڑ دینا ایک عام رواج تھا۔ جبکہ ایشیائے کوچک کے دیہات میں اس کا برعکس ہے۔ خاندان نہ صرف زندگی میں بلکہ موت میں بھی اکٹھے نظر آتے ہیں۔ چیٹل ہوئیک میں اپنے گھروں کے نیچے دفن کرنے کا رواج ملتا ہے۔ ایک بڑی عمارت کے نیچے ستر لوگوں کی باقیات ملی ہیں۔ جہاں پر چیٹل ہوئیک کے آبادکار موت کے بارے میں فکر کرتے ہیں، وہاں پر نیچر سے تبدیل ہونے والا تعلق بھی ہے۔ جانور سدھائے جانا، پودے سدھائے جانا۔ گندم، دال، مٹر کو قابو میں لے کر آنا۔ زراعت کی ایجاد اور جانوروں پر غلبے نے نئی انٹلکچوئل دنیا کھولی۔ یہ دنیا کے قوانین اور باقاعدگی جاننے کی تھی۔ جانور کی بریڈنگ کیسے ہوتی ہے۔ کیا کیا جائے کہ پودے بڑھیں گے؟ یہ سائنس کا آغاز تھا، اگرچہ سائنسی میتھڈ کا نہیں۔ اور یہ عملی سائنس کا تھا، نہ کہ آج کی پیور سائنس کا۔ جس طرح انسان نیچر کے بارے میں نئے سوال کرنا شروع ہوئے، نئی آبادیوں میں جواب دینے کے نئے طریقے آنے لگے۔ یہ ملکر شکار کرنے یا خوراک حاصل کرنے کا ٹیم ورک نہیں تھا۔ یہ خیالات اور علم کا ٹیم ورک تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

بستی (8) | Apna Pasrur