بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Critical Thinking•10 جولائی 2020•وقت اشاعت: صبح 7:58
🇬🇧 English

تجسس پسند ۔ بات کیسے کریں؟

وقاص احمداسٹاف رپورٹر (پسرور)
تجسس پسند ۔ بات کیسے کریں؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

اس کے لئے تین تجاویز ہیں۔
پہلا تجویز انکساری۔ دوسری، استاد والا رویہ اور تیسری، جرات۔ غلط کو غلط کہنے کی۔ آپ کے بچے کے استاد نے کچھ بتایا ہے، دفتر میں یا حلقہ احباب میں کوئی بات ہوئی ہے۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ غلط ہے تو خاموشی سے سن لینا کسی کی مدد نہیں کرے گا۔ اس کا مطلب کسی فسادی والا رویہ اپنانا نہیں۔ سلیقے سے نشاندہی کی جا سکتی ہے۔

اور اگر کہیں کسی جگہ پر وقت دینا ہے تو مکمل طور پر دیں۔ صرف رائے دے کر خاموش نہ ہو جائیں، یہ معلوم کریں کہ دوسرا کیا سوچتا ہے اور کیوں۔ اس کی کہانی سمجھیں اور موضوع کے بارے میں اس کی معلومات جانیں۔ اور اگر کہیں کوئی چیز ہے جس کا آپ کے پاس اچھا جواب نہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔ کہہ دیں کہ آپ کو معلوم نہیں اور مل کر تلاش کرتے ہیں۔ کسی کی راہنمائی کا بہترین طریقہ یہ نہیں کہ اسے بتا دیا جائے کہ کیا سوچنا ہے بلکہ یہ کہ کیسے سوچنا ہے۔

جاننے کے پراسس کا سکھائیں۔ یہ آسان نہیں ہے اور کسی کے پاس آسان جواب نہیں ہوتے۔ معقول جوابات تک اس وقت پہنچا جا سکتا ہے جب ہم فیکٹ کا اور ایکوریسی کا اور منطق کا احترام کریں۔

ان لوگوں سے خیالات کا تبادلہ کریں جو آپ سے اختلاف رکھتے ہیں۔ یہ خود کو اور دنیا کو جاننے کا بہترین طریقہ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زندگی میں ایسے مقامات آئیں گے جب کسی دوست یا عزیز سے مشکل موضوع پر بات کرنی پڑے گی جو اہم ہو گا۔ کینسر کی تشخیص کے تجویز کردہ علاج کے بجائے وٹامن سے علاج کروانے کا سوچ رہا ہو گا۔ یا کوئی ملٹی لیول سکیم میں سرمایہ کاری میں پھنسا ہو گا۔

دوستوں اور عزیزوں سے ایسا مکالمہ آسان نہیں لیکن ایسا کرنا ضروری ہو جاتا ہے۔ اور اس جواب کی توقع نہ رکھیں کہ وہ سنتے ہی کہہ دے گا کہ “اچھا، اب پتا لگ گیا”۔ جواب دفاعی بھی ہو سکتا ہے اور جارحانہ بھی۔

اگر آپ نفسیاتی مکینزم کو جانتے ہیں تو آپ جانتے ہیں کہ اپنے پسندیدہ یقین کے دفاع کے لئے ہم ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ اپنے عزیزوں سے بات کرتے ہوئے اس چیز کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے کہ انکساری اور تحمل ضروری ہے اور توجہ معاملے کے بارے میں انفارمیشن فراہم کرنے پر رکھیں نہ کہ بحث جیتنے پر۔ اور کسی سے بھی بحث کرتے وقت خاص طور پر یہ یاد رکھیں کہ آپ غلط بھی ہو سکتے ہیں۔اس امکان کو سب سے پہلے توجہ دیں۔

اور سوشل میڈیا پر تو آپ کا مخالف آپ کو اصل زندگی نہیں ملے گا۔ آپ دو چار نقطے والے یا بے نقط سنا کر کمپیوٹر بند کر کے آم کھانے جا سکتے ہیں۔ لیکن اپنے شریکِ حیات سے رشتے میں برسوں کی رفاقت کی سرمایہ کاری ہے۔ تحمل اور صبر سب سے پہلے۔

اچھی بات یہ ہے کہ خواہ اپنے عزیز ہوں یا اجنبی، لوگ بدل سکتے ہیں۔ اگرچہ اس کا کوئی لگا بندھا فارمولا نہیں اور یہ آسان نہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ والدین ہیں تو بچوں کی حوصلہ افزائی کریں کہ ان میں کریٹیکل سوچ پیدا ہو۔ آپ اپنے بچے کو کنٹرول نہیں کر سکتے لیکن اثرانداز ہو سکتے ہیں۔ ان پر اثرانداز ہونے کا پہلا قدم ایک مضبوط رشتہ قائم کرنا ہے اور اس درمیان میں ان کے سوالات کی اور تجسس کی آہستہ آہستہ حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں۔

اگر وہ کوئی سوال کریں تو صرف جواب دینا کافی نہیں۔ بچہ سوال کرے کہ “ڈائنورسار کا رنگ کیا تھا” اور اگر “سبز” یا “پیلا” وغیرہ کہہ دیا تو وہ خاموش ہو جائے گا۔ لیکن ایک موقع کھو دیا جس میں اکٹھے ملکر کچھ ڈھونڈ سکتے تھے۔ یہ بھی جان سکتے تھے کہ بہت سی چیزوں کا کسی کو بھی علم نہیں اور دریافت ایک مسلسل پراسس ہے۔ اور یہ ذہن میں رکھیں کہ بچے اس سے زیادہ چیزیں سمجھ لیتے ہیں جتنا بڑے ان سے توقع رکھتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم سب استاد بھی ہیں اور طالب علم بھی اور تمام عمر ایسے ہی رہتے ہیں۔ آپ کے پاس کچھ نہ کچھ ہے جو کسی کو سکھا سکتے ہیں اور سکھانا سیکھنے کا بڑا بہترین طریقہ ہے۔

جہاں تک میرا تعلق ہے تو مجھے معلوم ہے کہ سیکھنے کا عمل ایک روز ختم ہو جائے گا۔ خواہش ہے کہ اس کا ختم شُد زندگی کے ختم شُد کے ساتھ ہو۔


ختم شُد


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

اسی زمرے کی مزید خبریں

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•45 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

تجسس پسند ۔ بات کیسے کریں؟ | اپنا پسرور