بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

مستند ہے کس کا فرمایا ہوا؟

مستند ہے کس کا فرمایا ہوا؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
مستند ہے کس کا فرمایا ہوا؟. فلاں پروفیسر “الف” پر یقین رکھتے ہیں، اس لئے “الف” درست ہے۔ یا اس کا الٹ۔ “فلاں کے پاس تو اس شعبے کی اعلٰی ڈگری بھی نہیں۔ لہذٰا اس کی دعوٰی غلط ہے”۔ کیا یہ اچھی دلیل ہے؟ یہ ایک دلچسپ سوال ہے۔ اس کا تھوڑا سا تجزیہ۔ یہ دلیل اس بنیاد پر ہے کہ کہ کسی شخص کا کسی شعبے میں برسوں کا تجربہ ہے، اس کے پاس اسناد ہیں۔ اس لئے اس کی کہی بات درست ہو گی۔ کسی شخص کا کسی شعبے میں تجربہ اور تربیت یقینی طور پر اس کے دعوے میں وزن رکھتے ہیں۔ صرف یہ کہ ایسا ہونا کسی چیز کے درست ہونے کی گارنٹی نہیں۔ کئی بار بہترین سائنسدانوں کی سائنس کے بارے میں پوزیشن غلط ہو سکتی ہے۔ کسی سائنسدان کو اگر نوبل انعام مل جائے تو اس کی رائے کو زیادہ معتبر سمجھا جاتا ہے اور تاریخی طور پر یہ کئی غلط خیالات کے مقبول ہونے کی وجہ بنا ہے۔ اس کی ایک بڑی مثال لائنس پالنگ تھے۔ لائنس پالنگ نے دو نوبل انعام جیتے۔ 1954 میں کیمسٹری کا جبکہ 1962 میں امن کا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ایک بہترین محقق تھے لیکن اپنی زندگی میں بعد کے وقت میں انہیں ایک سودا سمایا تھا۔ انہیں خیال سوجھا تھا کہ وٹامن سی کی بڑی مقدار سے انفیکشن کا مقابلہ کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ انہوں نے آرتھومالیکیولر میڈیسن کی ایک اصطلاح وضع کی تھی اور یہ اس کا حصہ تھا۔ وہ خود وٹامن سی بڑی مقدار میں لیتے رہے۔ (وٹامن سی سے زکام کے علاج کا عام مغالطہ بھی انہی کی وجہ سے ہے)۔ یہ مثال ایک بہترین سائنسدان کی ایک معاملے پر غلط اصولوں کا اطلاق کرنے کی تھی۔ ایک کیمسٹ کے لئے ایک بائیولوجیکل شے کی کیمیائی ایکٹیویٹی پر خیال برا نہیں تھا لیکن اس کو میڈیکل تحقیق پر استعمال کرنا غلط تھا۔ پالنگ کے خیالات کو کلینکل ریسرچ میں سپورٹ نہیں ملی۔ ان کے آئیڈیا کی بنیاد ہی غلط تھی۔ میڈیکل سائنس میں ترقی ہو رہی ہے لیکن ہمارے جسمانی نظام کو مضحکہ خیز حد تک پیچیدہ نظام کہا جا سکتا ہے۔ بنیادی سائنس کو کلینیکل دعوے تک لے آنا پالنگ کی غلطی تھی۔ اگر کوئی کہے کہ “آرتھومالیکیولر میڈیسن علاج کا ٹھیک طریقہ کار ہے کیونکہ ڈبل نوبل انعام یافتہ سائنسدان پالنگ اس پر یقین رکھتے تھے” تو یہ ایک مغالطہ ہے۔ (اور اس کا یہ مطلب بھی بالکل نہیں کہ پالنگ شاندار سائنسدان نہیں تھے)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہاں پر یہ یاد رہے کہ اگرچہ سائنسدان غلط ہو سکتے ہیں لیکن اس چیز کا امکان بہت زیادہ ہے کہ اپنے شعبے میں تربیت یافتہ سائنسدان ایک عام رائے کے مقابلے میں زیادہ صحیح ہو گا۔ سائنسدان کی رائے میں غلطی کے امکان کا مطلب یہ بالکل بھی نہیں کہ میرے ذہن میں جو خیال کل آیا تھا، وہ درست ہے۔ اور اگر سائنسدانوں کی بڑی اکثریت کسی خیال پر اتفاق رکھتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس خیال کو جانچا اور پرکھا جا چکا ہے۔ اگر آپ کو دور کی یہ سوجھی کہ روزانہ آلو کا پراٹھا کینسر سے شفا دے گا یا آپ نے روشنی سے تیز رفتار سفر کا کوئی انوکھا طریقہ تلاش کر لیا ہے تو نہیں۔ بہت سے لوگ اس پر سوچ بچار کر چکے ہیں۔ اب آپ کوشش کر کے تلاش کریں کہ آپ غلطی کہاں پر کر رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا اپنے شعبے کے کسی ماہر کی رائے اچھی دلیل ہے؟ ہاں، یہ اچھی دلیل ہے۔ لیکن ایک چیز کا خیال ضروری ہے۔ شرط یہ ہے کہ جس نے رائے دی ہو، وہ واقعی ماہر ہو اور ایسی رائے واقعی دی ہو۔ مثلاً، ٹی وی پر کسی عطائی کا خود کو میڈیکل ایکسپرٹ کہہ کر رائے دینا ماہر کی رائے نہیں۔ یا “آئن سٹائن نے کہا کہ۔۔۔۔۔” میں چیک کر لیں کہ ایسا واقعی آئن سٹائن نے کہا۔ یا “ڈینٹسٹ صرف میری بھوری ٹوتھ پیسٹ تجویز کرتے ہیں” ماہر کی نہیں، اشتہار بنانے والے کی رائے ہے۔ کچھ مثالیں روزمرہ کی گفتگو سے۔ “صادقین نے مصوری میں پکاسو سے اثر لیا تھا کیونکہ یہ مجھے وہاٹس ایپ کے فارورڈ ہوئے پیغام سے پتا لگا”۔ وہاٹس ایپ کا پیغام ماہر کی رائے نہیں، اس کو نان اتھارٹی سے اپیل کا مغالطہ کہا جائے گا۔ “بکرے کی ران کھانے سے کینسر ہوتا ہے کیونکہ سائنسدان ایسا کہتے ہیں”۔ یہاں پر گمنام سائنسدان کا نام لینا مغالطہ ہے۔ نہ ہمیں معلوم ہے کہ ایسا کس سائنسدان نے کہا ہے، اور ہمارے پاس یہ جاننے کا ذریعہ نہیں کہ کوئی ایسی تحقیق ہے تو کتنی قابلِ اعتبار ہے۔ “برطانیہ کا یورپی یونین سے نکلنا انسانیت کے لئے خطرناک ہے کیونکہ سٹیفن ہاکنگ نے ایسا کہا تھا”۔ یہاں پر متعلقہ شعبے میں غیرماہر کی رائے کا مغالطہ ہے۔ سٹیفن ہاکنگ بہت اچھے آسٹروفزسٹ تھے، لیکن یہ انہیں سیاسی معاملات کا ماہر نہیں بناتا۔ اس کا لازمی طور پر یہ مطلب نہیں کہ ان کی رائے اچھی نہیں۔ نہ ہی اس کا یہ مطلب ہے کہ وہ سیاسی معاملات پر رائے نہیں دے سکتے۔ صرف یہ کہ اس معاملے میں یہ دلیل دینا کہ “چونکہ سٹیفن ہاکنگ نے کہا، یہ رائے اس وجہ سے درست ہے” مغالطہ ہے۔ “میں یہ دوائی اس لئے کھا رہا ہوں، کیونکہ مجھے ڈاکٹر نے تجویز کی ہے” یہ درست دلیل ہے۔ یہاں پر ٹھیک اتھارٹی سے اپیل ہے۔ متعلقہ شعبے کے ماہر (اگر اس کی میڈیکل ٹریننگ ٹھیک ہے) کی رائے پر اعتماد کیا جا سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ماہر کی رائے غلط ہو سکتی ہے؟ بالکل ہو سکتی ہے۔ کیا اپنے شعبے کے زیادہ تر ماہرین کا کسی رائے پر ات فاق اچھی دلیل ہے؟ ہاں، یہ بہت اچھی دلیل ہے، خواہ اس کا یہ مطلب ہو کہ غلطی کی گنجائش صفر نہیں ہے۔ اور کسی شعبے میں واجبی علم رکھنے والے غیرتربیت شخص کا میڈیا پر کئے جانے والا غیرمعمولی دعویٰ جو فیلڈ میں انقلاب برپا کر دے گا؟ بنائی جانے والی نئی دوا؟ توانائی کا نیا طریقہ؟ پانی سے انجن چلانا؟ ٹیلی پیتھی؟ آثارِقدیمہ اور ماضی کی تاریخ کی کوئی نئی توجیح؟ نہیں، ان میں وقت ضائع نہ کریں۔ بہتر ہے کہ چینل بدل کر کچھ اور دیکھ لیں۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab