بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

مشتری ہوشیار باش پسرور شہر

مشتری ہوشیار باش پسرور شہر
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
مشتری ہوشیار باش پسرور شہر. پسرور ضلع سیالکوٹ کی رقبے کے لحاظ سب سے بڑی تحصیل ہے اور میری تحریر کا محور بھی پسرور ہے جس طرح ایک ماہ قبل چائنہ میں کرونا کا پہلا کیس رپورٹ ہوا تھا اور پھر ایک ایک کرکے اس نے پورے شہر کو لپیٹ میں لے لیا اور پھر بتدریج تعداد سینکڑوں سے ہوتی ہوئی اب پوری دنیا میں لاکھوں کیسز تک پہنچ چکی ہے اب آتے ہیں پسرور کی طرف پسرور میں 4thاپریل کو دو کیس پازیٹو آئے اور 5th اپریل کو پانچ کیسز اور سامنے آگئے یعنی کے اب تک سات کیسز ہوچکے ہیں یہ صرف سات کیسز نہیں یہ سات خاندادن ہیں یہ سات خاندان نہیں یہ سات محلے ہیں۔۔ہمارے یہ ساتوں بھائی تقریبا فروری اور مارچ کے شروع میں پسرور پہنچے اور اپریل میں ان کے سیمپلز لیے گئے کل تک ان لوگوں کو گھروں میں قرطینہ کیا ہوا تھا اب ان کو قرطینہ سنٹرز میں بھیج دیا گیا ہے میرا انتظامیہ سے سوال ہے کہ اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ وہ اپنے گھروالوں اپنے رشتہ داروں سے نہیں ملے ہونگے جبکہ شاہین کالونی والے کیس میں تو یہ بات بھی سننے میں آئی ہے کہ اس نے مسجد میں نماز جمعہ بھی ادا کی تھی تو محلہ داروں کے سیمپلز تو دور کی بات ابھی تک ان کے گھر کے افراد کے بھی سیمپلز نہیں لیے گئے۔۔یہ لاپرواہی کس بات کی طرف اشارہ کر رہی ہے آپ لوگ ذہین ہیں سمجھ چکے ہونگے۔ہمیں ماضی سے سیکھنا چاہیے کہ جس طرح پہلے ٹیسٹ سیمپلز لینے میں تقریبا ایک ماہ کی تاخیر کی اب ان کے خاندان اور محلہ داروں کے سیمپلز لینے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے کیا انتظامیہ یہ سمجھ رہی ہے کہ جہاں سے کرونا کا مریض نکلتا ہے اس کے دروازے پر نوٹس چپکا کر اور گلی کے سامنے پولیس کو بٹھانے سے کرونا پر قابو پایا جا سکتا ہے تو یہ انتہائی احمقانہ سوچ ہے اور آپ اس وائرس سے واقف نہیں ہیں۔۔ اس سے وہ آپ کی سرپرستی میں پسرور کی دھجیاں بکھیر دے گا اب بھی وقت ہے کہ پسرور کے اسسٹنٹ کمشنر اس بات پر کمر کس لیں کہ پسرور میں کرونا کے سنٹر پوائنٹس ڈھونڈے جائیں اور ان کے حساب سے لوگوں کے ٹیسٹ کر کے بروقت علاقوں کو سیل کیا جائے جب کہ لاک ڈاون کےپہلے دن سے آج تک سڑکوں پر ٹریفک بتدریج بڑھ رہی ہے یعنی پسرور کی عوام اس بات کو بہت ایزی لے رہی ہے آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے کہ آپ کی اس لاپرواہی کا انجام کتنا بھیانک ہوسکتا ہے میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں میں رہیے ملتے وقت ہاتھ نہ ملائیے ایک دوسرے سے فرق رکھیے۔۔۔انسان کچھ کام اپنے لیے کرتا ہے اور کچھ کام اپنےبچوں اور اپنے شہر کے لیے کرتاہے۔ یہ کام آپکو اپنے بچوں اور اپنے شہر کے لیے کرنا ہوگا۔۔اللہ پر بھروسہ رکھیے اور اس سے رحم کی اپیل کیجئے تاکہ آپ اور آپکے بچے بہت جلد ان دنوں کو دیکھ سکیں جو پھر ہہلے جیسے ہونگے جب ہر طرف ایک پر سکون فضاء میں زندگی کا ایک نیا سفر شروع ہوگا۔۔آمین (میری اس تحریر کا مقصد قطعی طورپر خوف و حراس پھیلانا نہیں بلکہ ایک ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے اپنے شہر کو محفوظ بنانا ہے) ملک ایاز ایڈووکیٹ

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے